RegionalPosted at: Jul 14 2020 8:08PM اشوک گہلوت نے گورنر کلراج مشر سے ملاقات کی
جے پور، 14 جولائی (یوا ین آئی) وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے منگل کے روز یہاں راج بھون میں راجستھان کے گورنر کلراج مشر سے ملاقات کی مسٹر کلراج مشر کو وزیرعلیٰ نے نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ، وزیرسیاحت وشیندر سنگھ اور خوراک اور رسد کے وزیر رمیش مینا کو برخاست کئے جانے کی تجویش پیش کی۔
وزیراعلیٰ کی اس تجویز کو گورنر نےفوری طور پر منظور کر لیا ۔
یواین آئی۔ م س