image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 12:03 Hrs(IST)
Regional

پنجاب محکمہ آبی وسائل کی نوتشکیل کو منظوری

چنڈی گڑھ، 15 (یو این آئی) پنجاب کابینہ نے محکمہ آبی وسائل میں کارکردگی میں اضافہ کرنے کے لیے محکمے میں نوتشکیل کو آج منظوری دے دی۔

اسی کے ساتھ پنجاب واٹر ریگولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 70 آسامیاں پُر کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔
محکمہ کی تنظیم نو کے ساتھ ہی 24،263 ملازمین کی پوسٹ کو کم کرکے 15،606 کردیا جائے گا۔
خاص خبریں
آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) فضائیہ کے جنگی اور ٹرانسپورٹ طیاروں نے پھرسے آندھرا پردیش میں ضلع باپٹلا کے اڈانکی میں قومی شاہراہ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کرکے اپنی صلاحیت اور مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

ماسکو، 19 مارچ (یو این آئی) روس کے مشرق بعید میں امور علاقے میں کان منہدم ہونے سے تقریباً 13 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ، 19 مارچ (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31,726 ہو گئی ہے جب کہ 73,792 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

صنعاء، 19 مارچ (یو این آئی) بحیرہ احمر میں تعینات امریکی اور برطانوی بحری افواج نے پیر کے روز یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر دس فضائی حملے کیے۔

...مزید دیکھیں
پاکستان میں 5.6 شدت کا زلزلہ

پاکستان میں 5.6 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد، 19 مارچ (یو این آئی) پاکستان میں منگل کے روزنصف شب کو 5.6 شدت کے زلزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

...مزید دیکھیں
الیکٹورل بانڈز: سپریم کورٹ نے پھر کہا، ایس بی آئی کو نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات دینی ہوں گی

الیکٹورل بانڈز: سپریم کورٹ نے پھر کہا، ایس بی آئی کو نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات دینی ہوں گی

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کو عطیات میں شفافیت کی فریاد سے متعلق درخواستوں پر 15 فروری 2024 کے اپنے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے پیر کو دوبارہ کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ الیکٹورل بانڈز کو غیر آئینی قرار دینے کے ساتھ جاری کرنے والے بینک، اسٹیٹ بینک آف انڈیا ( ایس بی آئی ) کو الفا نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات ظاہر کرنے کی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس سنجیو کھنہ، بی آر گووئی، جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے ان تبصروں کے ساتھ ایس بی آئی کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر کو جمعرات تک حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی کہ انہوں نے الیکٹورل بانڈز سے متعلق سبھی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
'جھوٹ کی طاقت' مودی کی ضمانت ہے: کھڑگے

'جھوٹ کی طاقت' مودی کی ضمانت ہے: کھڑگے

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی ) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا اور کہا کہ وہ جھوٹ بولتے ہیں، اس لیے مودی کی گارنٹی اب جھوٹ کی 'گرینڈ گارنٹی' بن گئی ہے مسٹر کھڑگے نے پیر کو ٹویٹ کیا، "مودی جی نے 17 جولائی 2020 کو ملک سے وعدہ کیا تھا کہ 2022 تک ہر ہندوستانی کے سر پر چھت ہوگی، لیکن سب کو گھر فراہم کرنے کی مودی کی گارنٹی ایک گھپلہ ثابت ہوئی۔

...مزید دیکھیں

مظفرنگر:کانسٹیبل نے کیا ٹیچر کا قتل

18 Mar 2024 | 3:32 PM

مظفرنگر:18مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے سول لائن علاقے میں آپسی تنازع میں کانسٹیبل نے ایک ٹیچر کا گولی مار کر قتل کردیا۔

image