image
Wednesday, Sep 23 2020 | Time 08:52 Hrs(IST)
  • کورونا کے پھیلاؤ پرچین کا محاسبہ کیا جانا چاہئے: ٹرمپ
  • امریکہ میں کوروناوائرس کے دولاکھ سے زائد مریض ہلاک
  • نیتن یاہو کی بحرین کے شہزادے سے ٹیلیفونک بات چیت
  • یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا۔ اردو سروس ، 9۔ رفیع مارگ، نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرزکو صبح کا سلام۔
  • بہار کے جی ڈی پی گپتیشور پانڈے رضاکارانہ سبکدوش
Regional

شراب سانحہ پر بی جے پی امریندر حکومت کے خلاف تحریک چلائے گی

چندی گڑھ، 4 اگست (یو این آئی) پنجاب بھارتیہ جنتا پارٹی زہریلی شراب اسکینڈل پر امریندر حکومت کے خلاف ریاست گیر احتجاج شروع کرے گی۔

ریاستی بی جے پی صدر اشونی شرما کی سربراہی میں آج پارٹی کے کور گروپ کی ایک میٹنگ ہوئی، جس میں زہریلی شراب پینے سے 125 افراد کی ہلاکت کے معاملے پر سنجیدہ بات چیت ہوئی۔
مسٹر شرما نے کہا کہ چیف منسٹر کیپٹن امریندر سنگھ ماجھا خطے میں زہریلی شراب کی وجہ سے ہونی والی 120 بے گناہ لوگوں کی موت کے ذمہ دار ہیں۔
خاص خبریں
کورونا کے پھیلاؤ پرچین کا  محاسبہ کیا جانا چاہئے: ٹرمپ

کورونا کے پھیلاؤ پرچین کا محاسبہ کیا جانا چاہئے: ٹرمپ

اقوام متحدہ 23 ستمبر (یواین آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں چین پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کو کورونا وائرس کے عالمی پھیلاؤ کے لئے جوابدہ ہونا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
نیتن یاہو کی بحرین کے شہزادے سے ٹیلیفونک بات چیت

نیتن یاہو کی بحرین کے شہزادے سے ٹیلیفونک بات چیت

یروشلم 23 ستمبر (ژنہوا) اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے منگل کے روز بحرین کے شہزادہ سلمان بن حماد آل خلیفہ سے فون پر گفتگو کی۔

...مزید دیکھیں
امریکہ میں کوروناوائرس کے دولاکھ سے زائد مریض ہلاک

امریکہ میں کوروناوائرس کے دولاکھ سے زائد مریض ہلاک

نیویارک،23 ستمبر (یواین آئی) امریکہ میں عالمی وبا کورونا وائرس’کووڈ19‘ کے نئے کیسز میں کمی کے باوجود اس مہلک وائرس کا اثراب بھی برقرارہے ، ملک میں منگل کو کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ کو عبور کر گئی ۔

...مزید دیکھیں
آج کے چیلنجوں کا مقابلہ پرانے ڈھانچے سے نہیں کیا جاسکتا: مودی

آج کے چیلنجوں کا مقابلہ پرانے ڈھانچے سے نہیں کیا جاسکتا: مودی

نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز اقوام متحدہ کے 75 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرانے ڈھانچے سے نئے چیلنجوں کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا، عصری دنیا میں کثیرجہتی اصلاحات کی ضرورت ہے انہوں نے اقوام متحدہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "اس دنیا کو بہتر جگہ بنانے میں اقوام متحدہ کا بہت بڑا کردار ہے"۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا کی کاروائی بدھ کو شام چھ بجے سے

لوک سبھا کی کاروائی بدھ کو شام چھ بجے سے

نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) لوک سبھا کی کاروائی بدھ کی شام چھ بجے سے ہوگی اور گذشتہ روز کی کاروائی غیر متعینہ مدت کے لیے ملتوی ہونے کا بھی امکان ہے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج ایوان میں کہا،’مجھے اراکین پارلیمنٹ کو مطلع کرنا ہے کہ کل ایوان کی کاروائی شام چھ بجے سےہوگی‘۔

...مزید دیکھیں
بینکنگ ریگولیشن بل پر پارلیمنٹ کی مہر

بینکنگ ریگولیشن بل پر پارلیمنٹ کی مہر

نئی دہلی ، 22 ستمبر (یواین آئی) کوآپریٹو بینکوں کی بحالی اور نگرانی کے لئے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کو زیادہ اختیارات دینے والے بینکنگ ریگولیشنز (ترمیمی) بل 2020 کو منگل کو راجیہ سبھا میں صوتی ووٹوں سے منظور کر لیا گیا۔

...مزید دیکھیں
ایک دن میں کورونا کے ایک لاکھ سے زیادہ مریض  شفایاب ،  ایکٹیو کیسز میں زبردست کمی

ایک دن میں کورونا کے ایک لاکھ سے زیادہ مریض شفایاب ، ایکٹیو کیسز میں زبردست کمی

نئی دہلی ، 22 ستمبر ( یواین آئی)ملک میں کورونا وائرس سے شفایابی حاصل کرنے والوں کی تعداد متاثرین سے زیادہ رہنے کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری رہا اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار ایک لاکھ سے زیادہ افراد نے جان لیواوبا کو شکست دی ، جس کی وجہ سے ایکٹیو کیسز میں تیزی سے کمی آئی ہے اور ان کی تعداد کم ہو کر 10 لاکھ رہ گئی۔

...مزید دیکھیں
کورونا کے پھیلاؤ پرچین کا  محاسبہ کیا جانا چاہئے: ٹرمپ

کورونا کے پھیلاؤ پرچین کا محاسبہ کیا جانا چاہئے: ٹرمپ

23 Sep 2020 | 8:47 AM

اقوام متحدہ 23 ستمبر (یواین آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں چین پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کو کورونا وائرس کے عالمی پھیلاؤ کے لئے جوابدہ ہونا چاہئے۔

سیمسن کی بدولت چنئی کے خلاف راجستھان کا فاتحانہ آغاز

22 Sep 2020 | 11:48 PM

شارجہ، 22 ستمبر (یو این آئی) وکٹ کیپر سنجو سیمسن کی نو چھکوں کی مدد سے 74 رن کی طوفانی پاری اور کپتان اسٹیو اسمتھ کی 69 رن کی شاندار پاری کی بدولت راجستھان رائلس نے چنئی سپرکنگس کو منگل کے روز آئی پی ایل کے یکطرفہ مقابلے میں 16 رن سے شسکت دے کر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image