image
Thursday, Mar 28 2024 | Time 16:23 Hrs(IST)
Regional

نریندرمودی کی قیادت میں ملک میں مثبت تبدیلی ہورہی ہے:شیوراج

نریندرمودی کی قیادت میں ملک میں مثبت تبدیلی ہورہی ہے:شیوراج

بھوپال 08 اگست (یواین آئی)مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی موثرقیادت میں ملک میں گڈ گورننس کے میدان میں مثبت تبدیلیاں ہورہی ہیں۔
سرکاری معلومات کے مطابق مسٹر چوہان آج خودکفیل مدھیہ پردیش کے تحت گڈ گورننس موضوع پر منعقد ویبینار کے اختتامی اجلاس کو مخاطب کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ مدھیہ پردیش گڈ گورننس اور خود کفیل ہندوستان کے تصور کو عملی شکل دینے کے لیےپرعزم ہے اور اس کے لیےریاست میں تیز رفتاری سے کام ہورہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ماہرین کے ساتھ ویبینار کے انعقاد کا مقصد مختلف شعبوں میں اہم منصوبے بنا کر ،انہیں موثر طریقہ سے ریاست میں نافذ کرنا ہے۔ویبینار میں منتھن کے بعد نکلے امرت کو عوام تک پہنچانے میں مدھیہ پردیش میں فوری اثر سے کام ہوگا۔ریاست میں سرکاری عملے اور عوام میں کامل طرززندگی اور مثبت سوچ بڑھانے میں ریاست آنند سنستھان نے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس سے سرکاری عملے کےکام کرنے کے طریقے میں تبدیلی آئی ہے اور وہ روتے گاتے کام کرنے کی جگہ پر ۔صرف نوکری کے لیے نہیں،بلکہ ایک بڑے مقصد سے ریاست کی ترقی کے لیے کام کررہا ہے۔انہوں نے نیتی آیوگ کی ساتھیوں سے درخواست کی کہ وہ اس تبدیلی کا جائزہ لیں۔
ویبیانر میں سہستر بدھے نے کہا کہ مدھیہ پردیش نے مسٹر چوہان کی بااثر قیادت میں گڈگورننس کے شعبے میں ریکارڈ قائم کیے ہیں۔مدھیہ پردیش میں نافذ پبلک سروس گارنٹی ایکٹ کو دیگر ریاستوں نے بھی نافذ کیا ہے۔یہ گڈ گورننس کے نقطہ نظر نے بہت کارآمد ہے۔اس کے ساتھ ہی مدھیہ پردیش میں زراعت اور روزگار میں اضافہ کے تعلق سے قابل ذکر کام ہورہے ہیں۔مدھیہ پردیش کے ذریعہ شروع کیا گیا’روزگار سیتو‘پورٹل بہت موثر ہے۔
یواین آئی۔الف الف

خاص خبریں
کیجریوال کی وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

کیجریوال کی وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی ۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی حکومت خواتین کے خلاف مظالم کو روکنے میں ناکام: کانگریس

بی جے پی حکومت خواتین کے خلاف مظالم کو روکنے میں ناکام: کانگریس

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے دوران خواتین پر مظالم کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) خواتین کے خلاف جرائم کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
گرودوارہ سری نانک متہ صاحب کے کار سیوا سربراہ ترسیم سنگھ کا گولی مار کر قتل

گرودوارہ سری نانک متہ صاحب کے کار سیوا سربراہ ترسیم سنگھ کا گولی مار کر قتل

نینیتال، 28 مارچ (یو این آئی) اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر میں جمعرات کی صبح گرودوارہ سری نانک متہ صاحب کے کار سیوا سربراہ بابا ترسیم سنگھ کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

...مزید دیکھیں
ترسیم سنگھ قتل کیس کی تحقیقات کے لیے  ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی

ترسیم سنگھ قتل کیس کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی

دہرادون، 28 مارچ (یو این آئی) اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر ضلع کے تحت واقع ممتاز سکھ گرودوارہ نانک متہ صاحب کے کارسیوا سربراہ کے قتل کیس کی اعلیٰ ترجیحی جانچ کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ میں دوسرے مرحلے کی تین سیٹوں پر آج سے نامزدگی شروع

چھتیس گڑھ میں دوسرے مرحلے کی تین سیٹوں پر آج سے نامزدگی شروع

رائے پور 28 مارچ (یو این آئی ) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی چھتیس گڑھ کی تین پارلیمانی سیٹوں کے لیے آج سے نامزدگیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر افسپا ہٹانے کا وعدہ کیا ہے: عمر عبداللہ

بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر افسپا ہٹانے کا وعدہ کیا ہے: عمر عبداللہ

سری نگر، 28 مارچ (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر جموں وکشمیر میں افسپا ہٹانے کا وعدہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
تمل ناڈو کے ایروڈ سے لوک سبھا کے رکن گنیش مورتی کا انتقال

تمل ناڈو کے ایروڈ سے لوک سبھا کے رکن گنیش مورتی کا انتقال

چنئی، 28 مارچ (یو این آئی) تمل ناڈو کے ایروڈ حلقہ سے مرومالارچی دراوڑ منترا کژگم (ایم ڈی ایم کے) کے لوک سبھا رکن اے گنیش مورتی کا جمعرات کو کوئمبٹور کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں

کنگنا کے تئیں کانگریس کے نازیبا ریمارکس پر بی جے پی کارکنوں کا مظاہرہ

27 Mar 2024 | 5:10 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش کی منڈی پارلیمانی سیٹ سے فلم اداکارہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار کنگنا رناوت کے خلاف کانگریس لیڈر سپریا شرینیت کے سوشل میڈیا ہینڈل سے کیے گئے نازیبا ریمارکس کے سلسلے میں بدھ کو بی جے پی نے منڈی ضلع ہیڈکوارٹر میں کانگریس کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا اور شہر میں احتجاجی ریلی نکالی۔

...مزید دیکھیں

ہماچل میں نوجوان کی پٹائی، ملزم فرار

27 Mar 2024 | 5:12 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شملہ ضلع کے رام پور سب ڈویژن کے بدرش علاقے میں نیپالی نژاد نوجوان کو اس کے دوستوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image