image
Friday, Sep 18 2020 | Time 12:04 Hrs(IST)
  • مشہور فیشن ڈیزائنر شربری دتہ اپنی رہائش گاہ کے باتھ روم میں مردہ پائی گئیں
  • ملک میں کورونا کے 96،424 نئے کیسز، ہلاک شدگان کی تعداد 84ہزار سے متجاوز
  • بی جے پی کی سابق رکن اسمبلی پارول کانگریس میں شامل
  • دہلی پولیس میں تعینات کانسٹبل نے خودکشی کرلی
  • ’محنت اور نتائج کے عزم‘نے’طواف کی روایت‘ختم کی۔ مختار عباس نفوی
  • وزیر اعظم کی ماسک پہننے اور جسمانی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل
  • مرحوم ممبران کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد راجیہ سبھا کی کارروائی آدھے گھنٹے کے لئے ملتوی
  • ہرسمرت کورکا استعفیٰ منظور، تومرکو ملا اضافی چارج
  • خطہ مراٹھواڑہ میں کوڈ ۔19 سے ایک دن میں 42 ہلاکتیں
  • برازیل میں کووڈ19 سے اب تک 1 34 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک
  • چین میں کورونا سے متاثرہ 8 مریض اسپتال سے فارغ
  • کوسٹا ریکا میں کورونا کیسز 60،000 سے متجاوز
Regional

کورونا: ہریانہ میں 9 کی موت، 792 نئے معاملے، 750 ٹھیک ہوئے

چنڈی گڑھ، 9 اگست (یو این آئی) ہریانہ میں آج کورونا وائرس انفیکشن سے 9 لوگوں کی موت ہوئی، 792 نئے معاملے سامنے آئے اور 750 مریض صحت مند ہوئے۔

ہریانہ حکومت کے شام کوجاری بلیٹن کے مطابق یمنا ناگر ضلع میں پانچ، کروکشیتر میں دو اور فرید آباد و سونی پت میں ایک ایک مریض کی موت ہوئی ہے۔
اس کے ساتھ ہی ریاست میں وبا سے جان گنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر 483 ہوگئی ہے۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا کے 96،424 نئے کیسز، ہلاک شدگان کی تعداد     84ہزار سے متجاوز

ملک میں کورونا کے 96،424 نئے کیسز، ہلاک شدگان کی تعداد 84ہزار سے متجاوز

نئی دہلی 18 ستمبر (یواین آئی) جمعرات کو ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں سب سے زیادہ اور ریکارڈ اضافے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر 96،424 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا متاثرین کی تعداد 52 لاکھ سے متجاوز ہوچکی ہے جبکہ اسی عرصہ کے دوران ریکارڈ 87،472 افراد کی شفایابی سے صحتیاب مریضوں کی تعداد بڑھ کر 41 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہرسمرت کورکا استعفیٰ منظور، تومرکو ملا اضافی چارج

ہرسمرت کورکا استعفیٰ منظور، تومرکو ملا اضافی چارج

نئی دہلی،18ستمبر(یواین آئی) صدر رام ناتھ کووند نے شرومنی اکالی دل (بادل) کی لیڈر ہرسمرت کور بادل کا مرکزی کابینہ سے استعفیٰ فوری طور پر قبول کرلیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم کی ماسک پہننے اور جسمانی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل

وزیر اعظم کی ماسک پہننے اور جسمانی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل

نئی دہلی ، 18 ستمبر ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس (کووڈ۔

...مزید دیکھیں
’محنت اور نتائج کے عزم‘نے’طواف کی روایت‘ختم کی۔ مختار عباس نفوی

’محنت اور نتائج کے عزم‘نے’طواف کی روایت‘ختم کی۔ مختار عباس نفوی

نئی دہلی،18 ستمبر (یو این آئی)وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے چھ سالہ دور کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم، مسٹر نریندر مودی نے اقتدار کے گلیارے سے ’طواف کی روایت‘ کو ختم کرکے ’محنت اور نتائج‘ کی توثیق کی اور اقتدار اور سیاست کے گلیارے میں، دہائیوں سے چکّر لگانے کو ہی ’شان‘ سمجھنے والے ’محنت اور نتائج‘ کے کام کرنے کی تہذیب کی بنا پر حاشیہ پر چلے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
مشہور فیشن ڈیزائنر شربری دتہ اپنی رہائش گاہ کے باتھ روم میں مردہ پائی گئیں

مشہور فیشن ڈیزائنر شربری دتہ اپنی رہائش گاہ کے باتھ روم میں مردہ پائی گئیں

کلکتہ 18ستمبر (یواین آئی)
مشہور فیشن ڈیزائنر شربری دتہ کل رات اپنی رہائش گاہ کے باتھ روم میں مردہ پائی گئیں،پولس کے مطابق دل کے دورہ کی وجہ سے ان کی موت ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
مرحوم ممبران کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد راجیہ سبھا کی کارروائی آدھے گھنٹے کے لئے ملتوی

مرحوم ممبران کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد راجیہ سبھا کی کارروائی آدھے گھنٹے کے لئے ملتوی

نئی دہلی،18 ستمبر( یواین آئی) راجیہ سبھا نے اپنے موجودہ رکن اشوک گستی اور سابق رکن محترمہ کپیلا واتسائن کو خراج عقیدت پیش کرنے بعد ایوان کی کارروائی آدھے گھنٹے کیلئے ملتوی کردی ۔

...مزید دیکھیں
کوسٹا ریکا میں کورونا کیسز 60،000 سے متجاوز

کوسٹا ریکا میں کورونا کیسز 60،000 سے متجاوز

سان جوس ، 18 ستمبر (ژنہوا) کوسٹا ریکا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1302 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 60818 ہوچکی ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا کے 96،424 نئے کیسز، ہلاک شدگان کی تعداد     84ہزار سے متجاوز

ملک میں کورونا کے 96،424 نئے کیسز، ہلاک شدگان کی تعداد 84ہزار سے متجاوز

18 Sep 2020 | 11:55 AM

نئی دہلی 18 ستمبر (یواین آئی) جمعرات کو ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں سب سے زیادہ اور ریکارڈ اضافے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر 96،424 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا متاثرین کی تعداد 52 لاکھ سے متجاوز ہوچکی ہے جبکہ اسی عرصہ کے دوران ریکارڈ 87،472 افراد کی شفایابی سے صحتیاب مریضوں کی تعداد بڑھ کر 41 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

حسرت کو ٹائٹل گیت لکھنے کی کمال کی مہارت حاصل تھی

حسرت کو ٹائٹل گیت لکھنے کی کمال کی مہارت حاصل تھی

16 Sep 2020 | 11:46 PM

ممبئی، 16 ستمبر (یو این آئی)فن کے میدان میں ، وراثت بہت عام ہے ، لیکن بڑے فنکار ایسے ہی افراد بننے میں کامیاب ہوتے ہیں جو اپنے ورثہ کو سجانے سنوارنے کی ٹھیک اسی طرح مشقت کرتے ہیں جیسے کوئی نیا شاگرد تعلیم حاصل کرنے میں کرتا ہے۔ یہی بات نغمہ نگار حسرت جے پوری کے بارے میں بھی کہی جاسکتی ہے۔اقبال حسین عرف حسرت جیپوری کو شاعری ورثے میں ملی۔ ان کے نانا فدا حسین فدا مشہور شاعر تھے۔ لیکن شعرو شاعری کو اپنے ساتھ رکھنے کے لئے حسرت کو جو جدوجہد کرنی پڑی وہ سب کے لئے ممکن نہیں تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ شاعری تو ان کی زندگی میں ٹکی رہی لیکن محبوبہ یا محبوبائیں نہیں۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image