image
Friday, Sep 18 2020 | Time 14:11 Hrs(IST)
  • چین کا اعتراف: وادیٔ گلوان میں ہمارے فوجی بھی مارے گئے تھے
  • بانڈی پورہ میں ایل او سی پر گولہ باری، کسی نقصان کی اطلاع نہیں
  • بانڈی پورہ میں ایل او سی پر گولہ باری، کسی نقصان کی اطلاع نہیں
  • اورنگ آباد کے مولانا آزاد کالج میں20 ستمبر کو " علم نبات، عام انسان کےلیے" عنوان پر ایک روزہ سیمینار ( ویبینار )
  • آرڈیننس کے ذریعہ حکمرانی نہ کرے حکومت : اپوزیشن
  • مہاراشٹرسمیت چھ ریاستوں میں کوروناکے 58 فیصد مریض شفایاب
  • آرڈیننس فیکٹریوں کا کارپوریٹائزیشن قومی مفاد کے خلاف : ونئے وشوم
  • امریکہ میں کورونا سے اب تک 1 97 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک
  • بھارتی فوج لداخ میں کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار: دفاعی ذرائع
  • مسلسل دوسرے دن بھی پٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
Regional

کانگریس نے جھانسی میں سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ یوم اگست کرانتی منایا

جھانسی، 09 اگست (یواین آئی) اترپردیش کے جھانسی میں کانگریس کے عہدیداروں اور کارکنوں نے اتوار کو سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ یوم اگست کرانتی منایا۔

یوم اگست کرانتی کے موقع پر ورچول میٹنگ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے والے سابق مرکزی وزیر پردیپ جین آدتیہ نے کہا کہ ہندوستان کی تاریخ میں 09 اگست ایک اہم دن ہے جس میں ’انگریزوں بھارت چھوڑو‘ کا نعرہ دیا گیا اور اس نعرے کی وجہ سے انگریزی حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوئی اور اسی تحریک کے نتیجے میں ملک کو آزادی ملی تھی۔

سینئر گاندھی وادی لیڈر راجندر ریجا نے بتایا کہ 14 جولائی 1942 کو وردھا میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں ایک تجویز پاس ہوئی جس میں انگریزوں کے خلاف ملک کو آزاد کرانے کی حکمت عملی بنائی گئی اور 08 اگست 1942 کو کانگریس کی کانفرنس میں انگریزوں کو بھارت سے نکالنے کی تجویز پاس ہوئی۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا کے 96،424 نئے کیسز، ہلاک شدگان کی تعداد     84ہزار سے متجاوز

ملک میں کورونا کے 96،424 نئے کیسز، ہلاک شدگان کی تعداد 84ہزار سے متجاوز

نئی دہلی 18 ستمبر (یواین آئی) جمعرات کو ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں سب سے زیادہ اور ریکارڈ اضافے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر 96،424 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا متاثرین کی تعداد 52 لاکھ سے متجاوز ہوچکی ہے جبکہ اسی عرصہ کے دوران ریکارڈ 87،472 افراد کی شفایابی سے صحتیاب مریضوں کی تعداد بڑھ کر 41 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم کی ماسک پہننے اور جسمانی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل

وزیر اعظم کی ماسک پہننے اور جسمانی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل

نئی دہلی ، 18 ستمبر ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس (کووڈ۔

...مزید دیکھیں
مودی عظیم رہنما اور ’وفادار دوست‘ ہیں : ٹرمپ

مودی عظیم رہنما اور ’وفادار دوست‘ ہیں : ٹرمپ

واشنگٹن، 18 ستمبر (یواین آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کی 70 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی اور انہیں ’عظیم رہنما اور وفادار دوست ‘ بتاتے ہوئے ان کی تعریف کی ہے۔

...مزید دیکھیں
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس: ٹرمپ ذاتی طور پر شرکت نہیں کریں گے

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس: ٹرمپ ذاتی طور پر شرکت نہیں کریں گے

واشنگٹن،18 ستمبر(یواین آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ذاتی طور پر شرکت نہیں کریں گے۔

...مزید دیکھیں
راہل کا کورونا واریئرکے ڈیٹا کے معاملے میں مودی پر حملہ

راہل کا کورونا واریئرکے ڈیٹا کے معاملے میں مودی پر حملہ

نئی دہلی ، 18 ستمبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا نریندر مودی حکومت پر حملہ بلا روک ٹوک جاری ہے اور جمعہ کے روز انہوں نے کوروناواریئر کا ڈیٹا نہیں ہونے کے معاملے میں گھیرا ۔

...مزید دیکھیں
’محنت اور نتائج کے عزم‘نے’طواف کی روایت‘ختم کی۔ مختار عباس نفوی

’محنت اور نتائج کے عزم‘نے’طواف کی روایت‘ختم کی۔ مختار عباس نفوی

نئی دہلی،18 ستمبر (یو این آئی)وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے چھ سالہ دور کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم، مسٹر نریندر مودی نے اقتدار کے گلیارے سے ’طواف کی روایت‘ کو ختم کرکے ’محنت اور نتائج‘ کی توثیق کی اور اقتدار اور سیاست کے گلیارے میں، دہائیوں سے چکّر لگانے کو ہی ’شان‘ سمجھنے والے ’محنت اور نتائج‘ کے کام کرنے کی تہذیب کی بنا پر حاشیہ پر چلے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ہرسمرت کورکا استعفیٰ منظور، تومرکو ملا اضافی چارج

ہرسمرت کورکا استعفیٰ منظور، تومرکو ملا اضافی چارج

نئی دہلی،18ستمبر(یواین آئی) صدر رام ناتھ کووند نے شرومنی اکالی دل (بادل) کی لیڈر ہرسمرت کور بادل کا مرکزی کابینہ سے استعفیٰ فوری طور پر قبول کرلیا ہے۔

...مزید دیکھیں
حسرت کو ٹائٹل گیت لکھنے کی کمال کی مہارت حاصل تھی

حسرت کو ٹائٹل گیت لکھنے کی کمال کی مہارت حاصل تھی

16 Sep 2020 | 11:46 PM

ممبئی، 16 ستمبر (یو این آئی)فن کے میدان میں ، وراثت بہت عام ہے ، لیکن بڑے فنکار ایسے ہی افراد بننے میں کامیاب ہوتے ہیں جو اپنے ورثہ کو سجانے سنوارنے کی ٹھیک اسی طرح مشقت کرتے ہیں جیسے کوئی نیا شاگرد تعلیم حاصل کرنے میں کرتا ہے۔ یہی بات نغمہ نگار حسرت جے پوری کے بارے میں بھی کہی جاسکتی ہے۔اقبال حسین عرف حسرت جیپوری کو شاعری ورثے میں ملی۔ ان کے نانا فدا حسین فدا مشہور شاعر تھے۔ لیکن شعرو شاعری کو اپنے ساتھ رکھنے کے لئے حسرت کو جو جدوجہد کرنی پڑی وہ سب کے لئے ممکن نہیں تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ شاعری تو ان کی زندگی میں ٹکی رہی لیکن محبوبہ یا محبوبائیں نہیں۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image