image
Friday, Oct 30 2020 | Time 10:22 Hrs(IST)
  • جمعہ کو دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی سنگین
  • وزیراعظم کی عید میلاد کی مبارکبار
  • خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید 450 سے زیادہ نئے کیسز
  • پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 28 ویں دن بھی مستحکم
  • برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 55 لاکھ
  • کشمیر میں بی جے پی کے تین کارکنوں کی ہلاکت پروزیراعظم کا اظہارغم
  • ملک بھر میں سات ہزار فوجی تعینات کئے جائیں گے: میکرون
  • فرانس میں دوسرے لاک ڈاؤن سے پہلے کورونا کے 47،637 نئے کیسز
  • بنیاد پرست اسلامی حملوں کو روکنا ضروری: ٹرمپ
  • یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا-اردو سروس،9- رفیع مارگ، نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرزکو صبح کا سلام۔
Regional

ہریانہ میں 6.3 لاکھ بچوں کو پلس پولیو دواپلائی جائے گی

چنڈی گڑھ 21 ستمبر(یواین آئی)ہریانہ میں خصوصی مہم کے تحت سال 21-2020 میں پہلے مرحلہ میں تقریباً 6.3 لاکھ بچوں کو پلس پولیو دوا پلائی جائے گی۔
اس مہم میں کورونا کے تعلق سے 13 اضلاع کے اعلان کردہ کنٹینمنٹ زون کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

ایک سرکاری ترجمان نے آج یہاں یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ریاست کو پولیو سے پاک کرنے کے لیے پہلے روز 13 امبالہ، فریدآباد، گروگرام، جھجر، کرنال، کروکشترا، میوات، پلول، پمچکولہ، پانی پت،روہتک، سونی پت اور یمنا نگر اضلاع میں یہ مہم شروع کی گئی ہے جس کے تحت دوا سے محروم رہ گئے بچوں کو گھر گھر جاکر پولیو ڈراپ پلائی جائے گی۔
خاص خبریں
وزیراعظم کی عید میلاد کی مبارکبار

وزیراعظم کی عید میلاد کی مبارکبار

نئی دہلی ، 30 اکتوبر( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روزمیلاد النبی کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ سبھی میں ہمدردی اور بھائی چارہ قائم رہے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں بی جے پی کے تین کارکنوں کی  ہلاکت پروزیراعظم کا اظہارغم

کشمیر میں بی جے پی کے تین کارکنوں کی ہلاکت پروزیراعظم کا اظہارغم

سری نگر ، 30 اکتوبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں بھارتیہ جنتا پارٹی کے 3 کارکنوں کی ہلاکت پرتعزیت کرتے ہوئے ان کے کنبہ سے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جمعہ کو دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی  سنگین

جمعہ کو دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی سنگین

نئی دہلی ، 30 اکتوبر (یواین آئی) قومی دارالحکومت دہلی کے عوام کو جمعہ کے روز لگاتار دوسرے دن بھی آلودگی کی سنگینی کا سامنا کرنا پڑا۔

...مزید دیکھیں
پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 28 ویں دن بھی مستحکم

پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 28 ویں دن بھی مستحکم

نئی دہلی ، 30 اکتوبر( یواین آئی) جمعہ کو لگاتار 28 ویں روز بھی گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

...مزید دیکھیں
خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید  450 سے زیادہ نئے کیسز

خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید 450 سے زیادہ نئے کیسز

اورنگ آباد ، 30 اکتوبر ( یواین آئی) مہاراشٹر میں خطہ مراٹھواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سبھی آٹھ اضلاع میں کورونا وائرس (کووڈ ۔

...مزید دیکھیں
ملک بھر میں سات ہزار فوجی تعینات کئے جائیں گے: میکرون

ملک بھر میں سات ہزار فوجی تعینات کئے جائیں گے: میکرون

پیرس، 30 اکتوبر(یواین آئی) فرانس کے شہر نائس میں جمعرات کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد صدر امانوئل میکرون نے اعلان کیا کہ اب عام شہریوں کی حفاظت کو نظر میں رکھتے ہوئے ملک میں سات ہزار فوجیں تعینات کئے جائیں گے۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 55 لاکھ

برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 55 لاکھ

برازیلیا، 30 اکتوبر (ژنہوا) برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے مزید 26،106 نئے کیسز کی رپورٹ کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 54،94،376 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں

جڈیجہ کا کمال، کولکاتہ کے خلاف چنئی کی دلچسپ جیت

29 Oct 2020 | 11:38 PM

دبئی، 29 اکتوبر (یو این آئی) نوجوان بلے باز رُتوراج گائکواڑ کی 72 رن کی شاندار پاری اور سر رویندر جڈیجہ کی آخری دو گیندوں پر دو چھکوں سمیت نابعد 31 رن کی طوفانی پاری کی بدولت چنئی سپر کنگس نے جمعرات کو کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کو چھ وکٹ سے شکست دے کر آئی پی ایل مقابلہ جیت لیا اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) کو پلے آف کی ہوڑ میں پھنسا دیا۔

بیگم اختر کی آواز کا جادو آج بھی قائم ہے

بیگم اختر کی آواز کا جادو آج بھی قائم ہے

29 Oct 2020 | 5:50 PM

ممبئی،29اکتوبر(یواین آئی)اپنی دلکش آواز سے شائقین کو دیوانہ بنانے والی بیگم اختر نے ایک بار عہد کیا تھا کہ وہ کبھی گلوکارہ نہیں بنیں گی بچپن میں بیگم اختر استاد محمد خان سے موسیقی کی تعلیم لیا کرتی تھیں۔اسی دوران ایک ایسا واقعہ پیش آیا کہ بیگم اختر نے گانا سیکھنے سے انکار کردیا۔ان دنوں بیگم اختر سے صحیح سر نہیں لگتے تھے۔ان کے استاد نے انہیں کئی بار سکھایااورجب وہ نہیں سیکھ پائیں تو انہیں ڈانٹ دیا۔بیگم اختر نے روتے ہوئے ان سے کہا’’ہم سے نہیں بنتا نانا جی۔۔میں گانا نہیں سیکھوں گی۔ان کے استاد نے کہا۔۔بس اتنے میں ہار مان لی تم نے ۔۔۔نہیں بٹو ایسے ہمت نہیں ہارتے۔۔۔میری بہادر بٹیا چلو ایک بار پھر سے سر لگانے میں جُٹ جاؤ۔۔۔ان کی بات سن کر بیگم اختر نے پھر سے ریاض شروع کیا اور صحیح سُر لگائے۔اترپردیش کے فیض آباد میں سات اکتوبر1914 میں پیدا ہوئیں بیگم فیض آباد میں سارنگی کے استاد ایمان خاں اور عطا محمد خان سے موسیقی کی ابتدائی تعلیم لی۔انہوں نے محمد خان،عبدل وحید خان سے بھارتیہ شاستریہ موسیقی سیکھی۔

کشمیر میں بی جے پی کے تین کارکنوں کی  ہلاکت پروزیراعظم کا اظہارغم

کشمیر میں بی جے پی کے تین کارکنوں کی ہلاکت پروزیراعظم کا اظہارغم

30 Oct 2020 | 9:48 AM

سری نگر ، 30 اکتوبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں بھارتیہ جنتا پارٹی کے 3 کارکنوں کی ہلاکت پرتعزیت کرتے ہوئے ان کے کنبہ سے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image