image
Saturday, Dec 5 2020 | Time 04:11 Hrs(IST)
Regional

امیدوار کے خلاف دھوکہ دہی کا الزام میں معاملہ درج

کوٹہ ، 25 اکتوبر (یواین آئی) راجستھان میں کوٹہ میونسپل کارپوریشن انتخابات میں ایک معاملہ خاتون امیدار کے خلاف غلط حقائق کی بنیاد پر او بی سی کاسٹ سرٹیفکیٹ بنوا کر ریزرو سیٹ سے نامزدگی داخل کرنے کے الزام میں درج کرایا گیا ہے۔

یہ معاملہ کوٹہ جنوبی میونسپل کارپوریشن کے وارڈ 25 کی بی جے پی امیدوار اپرنا سنی کا ہے ، جس نے 19 اکتوبر کوجھوٹا حلف نامہ پیش کر کے او بی سی ذات کا سرٹیفکیٹ بنوا لیا اور اس زمرے کے وارڈ 25 سے نامزدگی داخل کی ۔

معاملے کی جانکاری جب اپوزیشن کے امیدوار کو ملی تو اس نے انتظامیہ سے شکایت کی اور سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے اس کی تحصیلدار سے جانچ کرائی ۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 96  لاکھ سے متجاوز

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 96 لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی،4 دسمبر(یواین آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔

...مزید دیکھیں
آئندہ کچھ ہفتوں میں کورونا کا ٹیکہ تیار ہوجائے گا: وزیراعظم

آئندہ کچھ ہفتوں میں کورونا کا ٹیکہ تیار ہوجائے گا: وزیراعظم

نئی دہلی، 4 دسمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ کورونا ویکسین اگلے کچھ ہفتوں میں تیار ہوجائے گی اور اس کے تیار ہونے کے بعد ملک میںٹیکہ کاری کا کام شروع ہوجائے گا مسٹر مودی نے کہا کہ کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین عوامی صحت کو ترجیحات تسلیم کرکے ریاستوں کے ساتھ غور و خوض کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
آٹھ دسمبر کو ’بھارت بند‘ کی کال

آٹھ دسمبر کو ’بھارت بند‘ کی کال

نئی دہلی، 04 دسمبر (یو این آئی) کسان تنظیموں نے تین زرعی قوانین کو رد کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور آٹھ دسمبر کو ’بھارت بند‘ کی دھمکی دی ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی ۔این سی آر میں کسانوں کی تحریک کے خلاف سپریم کورٹ میں عذرداری

دہلی ۔این سی آر میں کسانوں کی تحریک کے خلاف سپریم کورٹ میں عذرداری

نئی دہلی ، 04 دسمبر (یواین آئی) زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف دہلی۔

...مزید دیکھیں
سنسیکس پہلی بار 45 ہزار پوائنٹس، نفٹی 125 پوائنٹس کا اضافہ

سنسیکس پہلی بار 45 ہزار پوائنٹس، نفٹی 125 پوائنٹس کا اضافہ

ممبئی، 04 دسمبر (یو این آئی) زیادہ تر غیر ملکی بازاروں کے مثبت اشاروں اور ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مانیٹرنگ پالیسی کی کمیٹی کے بیانات سے حوصلہ پاکر پرجوش سرمایہ کاروں نے جمعہ کے روز جم کر بازار میں پونجی لگائی جس سے پہلی بار بی ایس ای کے 30 شیئر والے سینسری انڈیکس سینسیکس ایک فیصد بڑھ کر 45 ہزار کے پوائنٹس سے زائد پر بند ہوا۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں کورونا کے فعال کیسز میں مسلسل کمی

دہلی میں کورونا کے فعال کیسز میں مسلسل کمی

نئی دہلی، 03 دسمبر (یو این آئی) قومی راجدھانی دہلی میں کورونا وائرس ’کووِڈ۔

...مزید دیکھیں
قومی تعلیمی پالیسی صلاحیتوں کو فروغ دے گی: ڈاکٹر نشنک

قومی تعلیمی پالیسی صلاحیتوں کو فروغ دے گی: ڈاکٹر نشنک

نئی دہلی ، 4 دسمبر (یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال '’نشنک‘ نے کہا ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی میں صلاحیتوں کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ اس کے فروغ کو مزید توسیع دیاجائے گا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 96  لاکھ سے متجاوز

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 96 لاکھ سے متجاوز

04 Dec 2020 | 10:46 PM

نئی دہلی،4 دسمبر(یواین آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 35،002 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 96 لاکھ سے تجاوز کر کے96،06،810 تک جا پہنچی ہے ۔ فعال کیسز ایک بار پھر کم ہوئے ہیں کیونکہ جان لیوا وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

روندر جڈیجہ ٹی -20 سیریزسے باہر،شاردل ٹھاکر ٹیم میں

04 Dec 2020 | 11:48 PM

کینبرا، 4 دسمبر(یواین آئی) بائیں ہاتھ کے اسپنر روندر جڈیجہ سر میں چوٹ لگنے کے سبب آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ فاسٹ بالر شاردل ٹھاکر کو ٹیم انڈیا میں شامل کیا گیا ہے۔

ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی

ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی

03 Dec 2020 | 2:48 PM

ممبئی،3دسمبر (یواین آئی)مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائی تک شائقین کی بھرپور تفریح کی 18مارچ 1938 کو پیدا ہوئی ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا ۔ان کا رجحان بچپن سے ہی فلموں کی جانب تھا د اور وہ اداکار بننا چاہتے تھے۔ان کے والد اور مشہور و مقبول اداکار پرتھوی راج کپور اور بھائی راج کپور اور شمی کپور فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار تھے۔ان کے والد اگر چاہتے تو وہ انہیں لے کر فلم بناسکتے تھے لیکن ان کا خیال تھا کہ ششی جدوجہد کریں اور اپنی محنت سے اداکار بنیں۔

تیسرے دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

تیسرے دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

04 Dec 2020 | 10:51 AM

نئی دہلی، 4 دسمبر (یو این آئی) چین کی مانگ میں اضافے سے بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں سرخی سےسرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعہ کے روز مسلسل تیسرے روز بھی پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا ہے۔ آج ملک کے چار بڑے شہروں میں ڈیزل میں 21 سے 24 اور پٹرول میں 17 سے 20 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
image