image
Saturday, Nov 28 2020 | Time 13:19 Hrs(IST)
  • سڑک حادثے میں دو کی موت
  • کورونا سے دہلی،مہاراشٹراورمغربی بنگال میں سب سے زیادہ ہلاکتیں
  • نئے زرعی قانون کسان کےمفاد میں: شیو راج
  • کشمیر: خشک موسم کے بیچ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج
  • شیو سینا کے ایم ایل اے کے خلاف ای ڈی کا اقدام تعصب پر مبنی ہے: کانگریس
  • سری نگر- لیہہ شاہراہ پر پانچ روز بعد ٹریفک بحال
  • ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 51۔93لاکھ اور ہلاکتیں 36۔1لاکھ سے زائد
  • جیوتی راو پھولے کو کویتا کا خراج
  • حیدرآباد گنگاجمنی تہذیب اور عظیم ورثہ کیلئے مشہور:تارک راما راو
  • دونوں تلگو ریاستوں میں بارش۔اے پی میں فصلیں تباہ
  • جی ایچ ایم سی انتخابات،1122امیدوارانتخابی میدان میں
Regional

’من کی بات ‘میں بڑوانی کی اسٹارٹ اپ کمپنی کا ذکر

بڑوانی ، 26 اکتوبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ’ من کی بات ‘ میں مدھیہ پردیش کے ضلع بڑوانی سے زرعی مصنوعات کے لئے آن لائن سروس فراہم کرنے والی اسٹارٹ اپ کمپنی کا ذکر کرتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔

مسٹر مودی نے اتوار کے روز اپنے ریڈیو پروگرام ’ من کی بات ‘ میں بڑوانی کے رہنے والے (اس وقت کینیڈا میں کام کر رہے) کسان اتل پاٹیدار کی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کمپنی فارم کارٹ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کمپنی نے لاک ڈاؤن کے دوران کھاد بیج ، جراثیم کش ادویات اور فنگیسائڈ کی ہوم ڈیلوری کی اور تکنیکی طور پر ہزاروں کسانوں کی رہنمائی بھی کی ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے کرایہ پر زرعی سازوسامان اور آلات فراہم کرنے میں بھی مدد کی ہے۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 51۔93لاکھ اور ہلاکتیں 36۔1لاکھ سے زائد

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 51۔93لاکھ اور ہلاکتیں 36۔1لاکھ سے زائد

نئی دہلی،28نومبر(یواین آئی) ملک میں لگاتار تین دن تک کورونا کے فعال کیسز میں اضافے کے بعد ہفتہ کو پھر اس میں کمی آئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کسان- جوان جھڑپ کی  تصویرانتہائی افسوسناک:راہل-پرینکا

کسان- جوان جھڑپ کی تصویرانتہائی افسوسناک:راہل-پرینکا

نئی دہلی ، 28 نومبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کسانوں کو دہلی آنے سے روکنے کے لئے فوج کے استعمال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ’جئے جوان جئے کسان‘ نعرہ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ملک کے کسان اورجوان کو آمنے سامنے کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ شروع

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ شروع

سری نگر، 28 نومبر (یو این آئی) جموں وکشمیر میں آٹھ مرحلوں پر محیط ضلع ترقیاتی کونسل اور پنچاتی و بلدیاتی اداروں کے ضمنی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہفتے کی صبح سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ شروع ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

نئی دہلی ، 28 نومبر (یواین آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتہ کے روز مسلسل تیسرے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔

...مزید دیکھیں
سری نگر-  لیہہ شاہراہ پر پانچ روز بعد ٹریفک بحال

سری نگر- لیہہ شاہراہ پر پانچ روز بعد ٹریفک بحال

سری نگر، 28 نومبر (یو این آئی) وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی 434 کلو میٹر طویل سری نگر – لیہہ شاہراہ پر پانچ روز بعد ہفتے کو یک طرفہ ٹریفک کی نقل وحمل بحال ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
روس کی راجدھانی  ماسکو میں کورونا سے اب تک 8756 ہلاکتیں

روس کی راجدھانی ماسکو میں کورونا سے اب تک 8756 ہلاکتیں

ماسکو،28 نومبر(اسپوتنک) عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلنے سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 76 مریضوں کی ہلاکت سے مجموعی تعداد 8756 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
ایران کے ٹاپ جوہری سائنسداں کا قتل

ایران کے ٹاپ جوہری سائنسداں کا قتل

تہران،28 نومبر(یواین آئی)ایران کے ٹاپ جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو دارالحکومت تہران کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

...مزید دیکھیں
وویک اوبرائےاربازخان کے ساتھ کام کریں گے

وویک اوبرائےاربازخان کے ساتھ کام کریں گے

27 Nov 2020 | 9:16 PM

ممبئی، 27 نومبر(یواین آی) بالی ووڈ کے اداکار وویک اوبرائے، ارباز خان کے ساتھ ہارر فلم میں ساتھ کام کریں گے سلمان خان اور وویک اوبرائے کے درمیان گہراتنازعہ رہا ہے۔ دونوں کئی سالوں سے ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے ہیں۔ بتایاجارہا ہے کہ وویک اور ارباز ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔ وویک اوبرائے اور ارباز خان فلم’روزی-دی سیفرن چیپٹر‘میں ایک ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔ اس فلم کووویک اوبرائے ہی بنارہے ہیں اور اس میں وہ لیڈ کردار بھی اداکریں گے۔ یہ ایک ریئل لائف کہانی پر مبنی فلم ہوگی، جس میں شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری اہم کردار میں نظرآئیں گی۔

image