
نئی دہلی،17 جنوری (یواین آئی) سردار ولبھ بھائی پٹیل کے دنیا کے سب سے بڑے مجسمے کے مقام کیوڑیا کا ملک کے مختلف حصوں کے ساتھ براہ راست رابطہ آج قائم ہوگیا وزیراعظم نریندر مودی نے یہاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے گجرات میں سردار سروور باندھ کے نزدیک اس جنگلاتی سیاحتی مقام کیوڑیا ،ڈبھوئی اور چاندود ریلوے اسٹیشنوں کے نوتعمیر شدہ عمارتوں ،ڈبھوئی - چاندود امان پریورتن، پرتاپ نگر- کیوڑیا بجلی کی نئی سپلائی سے لیس ریلوے بلاک اور چاندود - کیوڑیا براڈ گیج لائن کا افتتاح کیا اور ملک کے دارالحکومت سمیت مختلف مقاما سے آٹھ جوڑی ریلوے خدمات کی ہری جھنڈی دکھا کر شروعات کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے اتوار کے روز احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں سے زراعتی اصلاحات کے تین قوانین کو منسوخ کرنے کی ضد چھوڑ کر ان کا متبادل پیش کرنے کی درخواست کی مسٹر نریندر سنگھ تومر نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کاشتکاروں کے مسائل پر کھلے ذہن سے بات کرنے کے لئے تیار ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے کورونا کے علاج کے لیے ریکارڈ وقت میں ویکسین بنانے پر ہندوستانی سائنسدانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ملک کو ان کا مقروض قرار دیا لیکن حکومت سے پوچھا کہ وہ ٹیکے مہنگی شرح پر کیوں فروخت کر رہی ہے اور سب کی ٹیکہ کاری کیے بغیر کس بنیاد پر اس کی برآمد کو اجازت دے رہی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی ، 17 جنوری (یواین آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کی سست رفتار کے ساتھ ، زیر علاج مریضوں کی تعداد اب دو لاکھ سے کم ہوگئی ہے ، جبکہ اس کی شرح دو فیصد رہ گئی ہے اتوار کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 15،144 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ 57 ہزار ہوگئی ہے۔
...مزید دیکھیں 
لکھنؤ، 17 جنوری (یواین آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کووڈ 19 کی ویکسینیشن کے کام کو مرکزی حکومت کے رہنما خطوط اور ترتیب سے انجام دینے کی ہدایت دی اس میں کسی قسم بھی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں نہ کی جائے وزیر اعلی آج یہاں اپنی سرکاری رہائش گاہ میں ایک میٹنگ میں ان لاک انتظامات کا جائزہ لے رہے تھے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،17 جنوری(یواین آئی) ملک کی متعدد ریاستوں مین کورونا کے معاملوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے،ان میں مہاراشٹر،مدھیہ پردیش ،گجرات ،اتراکھنڈ،اترپردیش اور دہلی بھی شامل ہیں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مہاراشٹر کے لاتور،پربھنی،ناندیڑ،پنے،شولاپور،یوتمال،احمدنگر،بیڈ،رائے گڑھ اور مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلع، گجرات کے سورت ،ناواساری،نرمدا ،اتراکھنڈ کے دہرا دون اور اترپردیش کے کانپور میں برڈ فلو کے معاملے درج کئے گئےہیں۔
...مزید دیکھیں 
برسبین ، 17 جنوری (یواین آئی) ڈیبیوٹیسٹ کھیل رہے آل راؤنڈر واشنگٹن سندر (62) اوردوسال کے بعد اپنا دوسرا ٹیسٹ کھیل رہے شاردل ٹھاکر (67) کی بہترین اور زبردست سنچری سے ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے دن اپنا چوتھا اور فیصلہ کن ٹیسٹ کھیلا اور اتوار کے روز ، پہلی اننگز میں 336 رنز بنا کر میزبان ٹیم کو بڑی سبقت حاصل ہونے سے روک دیا ۔
...مزید دیکھیں