image
Sunday, Jan 17 2021 | Time 17:49 Hrs(IST)
  • مودی حکومت بربریت کی حدوں میں ایسٹ انڈیا کمپنی سے بھی آگے جا رہی ہے: پرمود تیواری
  • پڈوچیری کی ممبئی پر چونکانے والی جیت
  • سین فرانسسکو میں گولی باری، پانچ زخمی
  • سونے کے سکے دکھا کر ٹھگی کرنے والے تین افراد گرفتار
  • سونے کے سکے دکھا کر ٹھگی کرنے والے تین گرفتار
  • گہلوت کی مشر سے ملاقات
  • پنچایت انتخابات: جے رام ٹھاکر نے ووٹ دیا
  • معین علی کی رپورٹ منفی، ٹیم کے بایو ببل میں پہنچے
  • مودی ، مشرا اور گہلوت نے جالور واقعہ پر اظہار تعزیت کیا
  • شاہ جہاں پور میں داروغہ پر عصمت دری کا الزام
  • کوٹہ ہوگا ٹریفک سگنل فری شہر
  • سندراورٹھاکر نے تیس سال پرانا ریکارڈ توڑا
  • کسانوں کو این آئی اے کا نوٹس بھیجنا مرکزی حکومت کی ایک اور بھدی چال : رندھاوا
  • کسان نئے زراعتی قوانین کا متبادل پیش کریں: تومر
Regional

چنپاوت میں تعینات ایس ایس بی کے جوان کی مشتبہ حالت میں موت، پولیس تحقیقات میں مصروف

نینی تال، 27 نومبر(یواین آئی) اتراکھنڈ کے چنپاوت میں جمعہ کو سشتر سیما بل(ایس ایس بی) کے ایک جوان کی مشتبہ موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
پنچم واہنی کا یہ جوان مدھیہ پردیش کا رہنے والا تھا۔

چنپاوت پولیس کے مطابق آج پنچم واہنی سے ایک جوان کی موت کی اطلاع ملی۔
خاص خبریں
کیوڑیا انڈین ریل کے ویژن،سردار پٹیل کے مشن کی علامت:مودی

کیوڑیا انڈین ریل کے ویژن،سردار پٹیل کے مشن کی علامت:مودی

نئی دہلی،17 جنوری (یواین آئی) سردار ولبھ بھائی پٹیل کے دنیا کے سب سے بڑے مجسمے کے مقام کیوڑیا کا ملک کے مختلف حصوں کے ساتھ براہ راست رابطہ آج قائم ہوگیا وزیراعظم نریندر مودی نے یہاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے گجرات میں سردار سروور باندھ کے نزدیک اس جنگلاتی سیاحتی مقام کیوڑیا ،ڈبھوئی اور چاندود ریلوے اسٹیشنوں کے نوتعمیر شدہ عمارتوں ،ڈبھوئی - چاندود امان پریورتن، پرتاپ نگر- کیوڑیا بجلی کی نئی سپلائی سے لیس ریلوے بلاک اور چاندود - کیوڑیا براڈ گیج لائن کا افتتاح کیا اور ملک کے دارالحکومت سمیت مختلف مقاما سے آٹھ جوڑی ریلوے خدمات کی ہری جھنڈی دکھا کر شروعات کی۔

...مزید دیکھیں
کسان نئے زراعتی قوانین کا متبادل پیش کریں: تومر

کسان نئے زراعتی قوانین کا متبادل پیش کریں: تومر

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے اتوار کے روز احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں سے زراعتی اصلاحات کے تین قوانین کو منسوخ کرنے کی ضد چھوڑ کر ان کا متبادل پیش کرنے کی درخواست کی مسٹر نریندر سنگھ تومر نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کاشتکاروں کے مسائل پر کھلے ذہن سے بات کرنے کے لئے تیار ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے کورونا ویکسین کی قیمت، اس کی برآمد پر اٹھائے سوال

کانگریس نے کورونا ویکسین کی قیمت، اس کی برآمد پر اٹھائے سوال

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے کورونا کے علاج کے لیے ریکارڈ وقت میں ویکسین بنانے پر ہندوستانی سائنسدانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ملک کو ان کا مقروض قرار دیا لیکن حکومت سے پوچھا کہ وہ ٹیکے مہنگی شرح پر کیوں فروخت کر رہی ہے اور سب کی ٹیکہ کاری کیے بغیر کس بنیاد پر اس کی برآمد کو اجازت دے رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
زیرعلاج مریضوں کی شرح دو فیصد سے نیچے

زیرعلاج مریضوں کی شرح دو فیصد سے نیچے

نئی دہلی ، 17 جنوری (یواین آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کی سست رفتار کے ساتھ ، زیر علاج مریضوں کی تعداد اب دو لاکھ سے کم ہوگئی ہے ، جبکہ اس کی شرح دو فیصد رہ گئی ہے اتوار کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 15،144 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ 57 ہزار ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ویکسینیشن مرکزی حکومت کے رہنما خطوط کے مطابق ہو: یوگی

ویکسینیشن مرکزی حکومت کے رہنما خطوط کے مطابق ہو: یوگی

لکھنؤ، 17 جنوری (یواین آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کووڈ 19 کی ویکسینیشن کے کام کو مرکزی حکومت کے رہنما خطوط اور ترتیب سے انجام دینے کی ہدایت دی اس میں کسی قسم بھی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں نہ کی جائے  وزیر اعلی آج یہاں اپنی سرکاری رہائش گاہ میں ایک میٹنگ میں ان لاک انتظامات کا جائزہ لے رہے تھے۔

...مزید دیکھیں
ملک کی متعدد ریاستوں میں برڈ فلو کے معاملوں میں اضافہ

ملک کی متعدد ریاستوں میں برڈ فلو کے معاملوں میں اضافہ

نئی دہلی،17 جنوری(یواین آئی) ملک کی متعدد ریاستوں مین کورونا کے معاملوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے،ان میں مہاراشٹر،مدھیہ پردیش ،گجرات ،اتراکھنڈ،اترپردیش اور دہلی بھی شامل ہیں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مہاراشٹر کے لاتور،پربھنی،ناندیڑ،پنے،شولاپور،یوتمال،احمدنگر،بیڈ،رائے گڑھ اور مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلع، گجرات کے سورت ،ناواساری،نرمدا ،اتراکھنڈ کے دہرا دون اور اترپردیش کے کانپور میں برڈ فلو کے معاملے درج کئے گئےہیں۔

...مزید دیکھیں
فیصلہ کن مقابلے میں سندر اور ٹھاکر کا جلوہ

فیصلہ کن مقابلے میں سندر اور ٹھاکر کا جلوہ

برسبین ، 17 جنوری (یواین آئی) ڈیبیوٹیسٹ کھیل رہے آل راؤنڈر واشنگٹن سندر (62) اوردوسال کے بعد اپنا دوسرا ٹیسٹ کھیل رہے شاردل ٹھاکر (67) کی بہترین اور زبردست سنچری سے ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے دن اپنا چوتھا اور فیصلہ کن ٹیسٹ کھیلا اور اتوار کے روز ، پہلی اننگز میں 336 رنز بنا کر میزبان ٹیم کو بڑی سبقت حاصل ہونے سے روک دیا ۔

...مزید دیکھیں

پڈوچیری کی ممبئی پر چونکانے والی جیت

17 Jan 2021 | 5:33 PM

ممبئی 17 جنوری(یواین آئی)میڈیم پیسر گیندباز سانتا مورتی(20رن پر پانچ وکٹ) کی خطرناک گیندبازی سے پڈوچیری نے ممبئی پر سید مشتاق علی ٹرافی ٹی-20 ٹورنامنٹ میں اتوار کو الیٹ گروپ ای میں چھ وکٹ سے چونکانے والی جیت درج کی۔

بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پاکستانی درانداز کو ہلاک کردیا

15 Jan 2021 | 5:12 PM

جالندھر ، 15 جنوری (یواین آئی) پنجاب کے گرداس پور سیکٹر میں 73 ویں بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے ہندوستانی بارڈر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ایک پاکستانی درانداز کو ہلاک کردیا۔

image