image
Wednesday, Jan 27 2021 | Time 18:08 Hrs(IST)
  • ہردوئی میں عاشق جوڑے نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی، ایک ہی پھندے سے جھولتی ملی دونوں کی لاشیں
  • ہریانہ پر شاندار جیت سے بڑودا سیمی فائنل میں
  • قتل کے الزام میں دو افراد گرفتار
  • ساونت نے دہلی تشدد کی مذمت کی
  • سون بھدر میں ہائی ٹینشن تار سے ٹرک میں آتشزدگی، ڈرائیور کی موت
  • شاہ نے اعلی سطحی میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لیا
  • 18 فروری کو چنئی میں آئی پی ایل نیلامی ہوگی
  • کھگڑیا میں دو گاڑیوںکی ٹکر میں دو کی موت ، تین زخمی
  • بھاگلپور میں خونخوار بدمعاش کھوکھا سنگھ کا گولی مار کرقتل
  • مقدماتی ادب کی باضابطہ تحقیق و تنقید کے حوالے سے خالد مبشر کو اولیت کا درجہ حاصل: پروفیسر خالد محمود
  • صدر بہادری میڈل اوارڈی، اے ایس آئی بھوپیندر کو پہلے بھی 80 بار اعزاز سے نوازا جا چکا ہے
  • بھوپال گیس متاثرین سے باہر سے منگوائے جارہاہیں طبی سامان
  • طنزومزاح کے ممتاز شاعر زبیرالحسن غافل کا انتقال، مشتاق احمد نوری اور حقانی القاسمی کا اظہار رنج وغم
Regional

جموں و کشمیر میں پنچایت ایوارڈس قائم

جموں، 30 نومبر (یو این آئی) پنچایتی راج اداروں کی اہلیت، کاوشوں اور بہترین کارکردگی کے اعتراف اور اُن کے مابین مسابقت کی حوصلہ افزائی کے لئے انتظامی کونسل جو پیر کو یہاں کونسل کے چیئرمین لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارات میں منعقد ہوئی یونین ٹریٹری سطح پر پنچایت ایوارڈ قائم کرنے کو منظوری دی۔

ایوارڈ گرام، بلاک اور ضلع سطح کی پنچایتوں کو چار زمروں کے تحت دئیے جائیں گے۔

قومی پنچایتی راج دن کی سالانہ تقریب جو کہ 24 اپریل کو منائی جاتی ہے پر فاتح پنچایت راج ادارے کو یونین ٹیرٹری سطح پر پنچایت ایوارڈ سے نوازا جائے گا جس میں مومنٹو، سائی ٹیشن 3 لاکھ روپے گرام سبھا کے لئے، 4 لاکھ روپے بلاک پنچایت کے لئے اور 5 لاکھ روپے ضلع پنچایت کے لئے دیے جائیں گے۔
خاص خبریں
ناریل کے ایم ایس پی میں اضافہ

ناریل کے ایم ایس پی میں اضافہ

نئی دہلی, 27 جنوری (یو این آئی) حکومت نے جنوبی ہندوستان کی مرکزی پیداوار ناریل (ملنگ) کی کم از کم سہارا قیمت (ایم ایس پی) میں 375 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ کیا ہے اور اسے سال 2020-21 کے لئے 10335 روپے قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
راہل کا باپو کے قول کے ساتھ مودی کو منکسر رہنے کا مشورہ

راہل کا باپو کے قول کے ساتھ مودی کو منکسر رہنے کا مشورہ

نئی دہلی ، 27 جنوری (یو این آئی) سابق کانگریسی صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر ، انہیں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے ایک مثال کے ساتھ منکسر رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں کے مطالبے پر توجہ دیں اور کسان مخالف زراعت کے تینوں قوانین واپس لیں انہوں نے عاجزی کے بارے میں باپو کے ایک اقتباس بھی پوسٹ کیا ہے کہ عاجز رہ کر سب کچھ جیتا جاسکتا ہے۔

...مزید دیکھیں
لال قلعے کے واقعہ کی جانچ ہو: ٹکیت

لال قلعے کے واقعہ کی جانچ ہو: ٹکیت

نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے لال قلعہ کمپلکس میں کل لوگوں کے داخلے اور مذہبی جھنڈا لہرائے جانے کے واقعہ کی جانچ کرانے کی مانگ کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹریکٹر پریڈ کے دوران تشدد میں 22 ایف آئی آر درج

ٹریکٹر پریڈ کے دوران تشدد میں 22 ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) دہلی پولیس نے ٹریکٹر پریڈ کے دوران ہوئے تشدد کے معاملے میں مختلف تھانوں میں 22 ایف آئی آر درج کرکے ایک سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں  کورونا وائرس کے یومیہ  کیسز گھٹ کر  12،689 رہ گئے

ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز گھٹ کر 12،689 رہ گئے

نئی دہلی،27 جنوری ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں نشب و فراز کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یومیہ کیسز گھٹ کر 12،689 رہ گئے ، جبکہ نئے کیسز کے مقابلہ میں اس وبا کو مات دینے والوں کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جنگجوؤں کا فوجی پارٹی پر حملہ،3 اہلکار زخمی

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جنگجوؤں کا فوجی پارٹی پر حملہ،3 اہلکار زخمی

سری نگر، 27 جنوری (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے شمسی پورہ علاقے میں بدھ کی صبح مشتبہ جنگجوؤں نے سیکورٹی فورسز کی ایک پارٹی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹریلر کی  ٹکر سے جیپ میں سوار 8افراد کی دردناک موت

ٹریلر کی ٹکر سے جیپ میں سوار 8افراد کی دردناک موت

ٹونک ، 27 جنوری (یواین آئی) راجستھان کے ضلع ٹونک کے صدر تھانہ علاقہ میں گزشتہ شب ایک ٹریلر کی ٹکر سے جیپ میں سوار ایک ہی کنبہ کےآٹھ افراد کی دردناک موت ہوگئی اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
راہل کا باپو کے قول کے ساتھ مودی کو منکسر رہنے کا مشورہ

راہل کا باپو کے قول کے ساتھ مودی کو منکسر رہنے کا مشورہ

27 Jan 2021 | 5:54 PM

نئی دہلی ، 27 جنوری (یو این آئی) سابق کانگریسی صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر ، انہیں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے ایک مثال کے ساتھ منکسر رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں کے مطالبے پر توجہ دیں اور کسان مخالف زراعت کے تینوں قوانین واپس لیں انہوں نے عاجزی کے بارے میں باپو کے ایک اقتباس بھی پوسٹ کیا ہے کہ عاجز رہ کر سب کچھ جیتا جاسکتا ہے۔

ہریانہ پر شاندار جیت سے بڑودا سیمی فائنل میں

27 Jan 2021 | 5:54 PM

احمدآباد، 27 جنوری (یواین آئی) وشنو سولنکی کی ناٹ آوٹ 72 رن کی بہترین اننگز کی بدولت بڑودا نے ہریانہ کو تیسرے کوارٹرفائنل میں بدھ کے روز یکطرفہ انداز میں آٹھ وکٹ سے شکست دے کر سید مشتاق علی ٹرافی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔

جان  ابراہم  کی فلم  ’ستیہ میو جیتے۔ 2‘ عید  پر ہوگی ریلیز

جان ابراہم کی فلم ’ستیہ میو جیتے۔ 2‘ عید پر ہوگی ریلیز

26 Jan 2021 | 4:58 PM

ممبئی ، 26 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو مین جان ابراہم کی فلم ’ستیہ میو جیتے ۔2‘ عید کے موقع پر ریلیز ہوگی جان ابراہم جلد ہی فلم ’ستیہ میو جیتے 2‘ میں نظر آئیں گے۔اس درمیان فلم کے ریلیزہونے کی تاریخ بھی سامنے آ گئی ہے جان ابراہم نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے جان ابراہم نے سوشل میڈیا پر ملک کا پرچم لئےاپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سفید رنگ کے کرتے کے ساتھ سفید پگڑی بھی باندھی ہوئی ہے۔ جان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’تن من دھن سے بڑھ کر جن گن من۔ ستیہ میو جیتے۔ 2 کی ٹیم کی جانب سے یوم جمہوریہ کی مبارکباد۔ عید 14 مئی کو ملاقات ہوگی‘‘۔

image