image
Wednesday, Jan 27 2021 | Time 17:54 Hrs(IST)
  • سون بھدر میں ہائی ٹینشن تار سے ٹرک میں آتشزدگی، ڈرائیور کی موت
  • شاہ نے اعلی سطحی میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لیا
  • 18 فروری کو چنئی میں آئی پی ایل نیلامی ہوگی
  • کھگڑیا میں دو گاڑیوںکی ٹکر میں دو کی موت ، تین زخمی
  • بھاگلپور میں خونخوار بدمعاش کھوکھا سنگھ کا گولی مار کرقتل
  • مقدماتی ادب کی باضابطہ تحقیق و تنقید کے حوالے سے خالد مبشر کو اولیت کا درجہ حاصل: پروفیسر خالد محمود
  • صدر بہادری میڈل اوارڈی، اے ایس آئی بھوپیندر کو پہلے بھی 80 بار اعزاز سے نوازا جا چکا ہے
  • بھوپال گیس متاثرین سے باہر سے منگوائے جارہاہیں طبی سامان
  • طنزومزاح کے ممتاز شاعر زبیرالحسن غافل کا انتقال، مشتاق احمد نوری اور حقانی القاسمی کا اظہار رنج وغم
  • سینے میں درد کے بعد گانگولی اسپتال میں داخل
  • آپ نے تمام صحافتی اخلاقیات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، خود ہی جج، جیوری اور جلاد کی حیثیت سے کام کیا: ریپبلک ٹی وی کا انڈین ایکسپریس کو قانونی نوٹس
  • کشمیری سیاسی لیڈروں کو آئین ہند میں اعتماد رکھنے پر لوگوں کی ناپسندیگی کا سامنا ہے: محبوبہ مفتی
  • تیندوے کے حملہ میں 75سالہ بزرگ کی موت
  • ریاست گجرات میں یکم فروری سے 9 ویں اور 11 ویں کی کلاسیز شروع کرنے کا فیصلہ
Regional

پولیس کا کپوارہ میں ایک جنگجو اعانت کار کی گرفتاری کا دعویٰ

سری نگر، 30 نومبر (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے درگمولہ علاقے سے جیش محمد سے وابستہ ایک جنگجو اعانت کار کو گرفتار کر کے اس کی تحویل سے ایک چینی گرینیڈ اور بھاری نقدی رقم برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے درگمولہ علاقے میں پولیس نے ایک ناکہ کے دوران جیش محمد سے وابستہ ایک جنگجو اعانت کار کو گرفتار کیا اور اس کی تحویل سے ایک چینی ساخت کا گرینیڈ اور ساڑھے تین لاکھ روپے نقدی برآمد کئے۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار شدہ اعانت کار سوپور سے کپوارہ ہتھیار خریدنے کے لئے آیا تھا۔
خاص خبریں
ناریل کے ایم ایس پی میں اضافہ

ناریل کے ایم ایس پی میں اضافہ

نئی دہلی, 27 جنوری (یو این آئی) حکومت نے جنوبی ہندوستان کی مرکزی پیداوار ناریل (ملنگ) کی کم از کم سہارا قیمت (ایم ایس پی) میں 375 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ کیا ہے اور اسے سال 2020-21 کے لئے 10335 روپے قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
راہل کا باپو کے قول کے ساتھ مودی کو منکسر رہنے کا مشورہ

راہل کا باپو کے قول کے ساتھ مودی کو منکسر رہنے کا مشورہ

نئی دہلی ، 27 جنوری (یو این آئی) سابق کانگریسی صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر ، انہیں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے ایک مثال کے ساتھ منکسر رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں کے مطالبے پر توجہ دیں اور کسان مخالف زراعت کے تینوں قوانین واپس لیں انہوں نے عاجزی کے بارے میں باپو کے ایک اقتباس بھی پوسٹ کیا ہے کہ عاجز رہ کر سب کچھ جیتا جاسکتا ہے۔

...مزید دیکھیں
لال قلعے کے واقعہ کی جانچ ہو: ٹکیت

لال قلعے کے واقعہ کی جانچ ہو: ٹکیت

نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے لال قلعہ کمپلکس میں کل لوگوں کے داخلے اور مذہبی جھنڈا لہرائے جانے کے واقعہ کی جانچ کرانے کی مانگ کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹریکٹر پریڈ کے دوران تشدد میں 22 ایف آئی آر درج

ٹریکٹر پریڈ کے دوران تشدد میں 22 ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) دہلی پولیس نے ٹریکٹر پریڈ کے دوران ہوئے تشدد کے معاملے میں مختلف تھانوں میں 22 ایف آئی آر درج کرکے ایک سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں  کورونا وائرس کے یومیہ  کیسز گھٹ کر  12،689 رہ گئے

ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز گھٹ کر 12،689 رہ گئے

نئی دہلی،27 جنوری ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں نشب و فراز کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یومیہ کیسز گھٹ کر 12،689 رہ گئے ، جبکہ نئے کیسز کے مقابلہ میں اس وبا کو مات دینے والوں کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جنگجوؤں کا فوجی پارٹی پر حملہ،3 اہلکار زخمی

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جنگجوؤں کا فوجی پارٹی پر حملہ،3 اہلکار زخمی

سری نگر، 27 جنوری (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے شمسی پورہ علاقے میں بدھ کی صبح مشتبہ جنگجوؤں نے سیکورٹی فورسز کی ایک پارٹی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹریلر کی  ٹکر سے جیپ میں سوار 8افراد کی دردناک موت

ٹریلر کی ٹکر سے جیپ میں سوار 8افراد کی دردناک موت

ٹونک ، 27 جنوری (یواین آئی) راجستھان کے ضلع ٹونک کے صدر تھانہ علاقہ میں گزشتہ شب ایک ٹریلر کی ٹکر سے جیپ میں سوار ایک ہی کنبہ کےآٹھ افراد کی دردناک موت ہوگئی اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
راہل کا باپو کے قول کے ساتھ مودی کو منکسر رہنے کا مشورہ

راہل کا باپو کے قول کے ساتھ مودی کو منکسر رہنے کا مشورہ

27 Jan 2021 | 5:54 PM

نئی دہلی ، 27 جنوری (یو این آئی) سابق کانگریسی صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر ، انہیں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے ایک مثال کے ساتھ منکسر رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں کے مطالبے پر توجہ دیں اور کسان مخالف زراعت کے تینوں قوانین واپس لیں انہوں نے عاجزی کے بارے میں باپو کے ایک اقتباس بھی پوسٹ کیا ہے کہ عاجز رہ کر سب کچھ جیتا جاسکتا ہے۔

جان  ابراہم  کی فلم  ’ستیہ میو جیتے۔ 2‘ عید  پر ہوگی ریلیز

جان ابراہم کی فلم ’ستیہ میو جیتے۔ 2‘ عید پر ہوگی ریلیز

26 Jan 2021 | 4:58 PM

ممبئی ، 26 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو مین جان ابراہم کی فلم ’ستیہ میو جیتے ۔2‘ عید کے موقع پر ریلیز ہوگی جان ابراہم جلد ہی فلم ’ستیہ میو جیتے 2‘ میں نظر آئیں گے۔اس درمیان فلم کے ریلیزہونے کی تاریخ بھی سامنے آ گئی ہے جان ابراہم نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے جان ابراہم نے سوشل میڈیا پر ملک کا پرچم لئےاپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سفید رنگ کے کرتے کے ساتھ سفید پگڑی بھی باندھی ہوئی ہے۔ جان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’تن من دھن سے بڑھ کر جن گن من۔ ستیہ میو جیتے۔ 2 کی ٹیم کی جانب سے یوم جمہوریہ کی مبارکباد۔ عید 14 مئی کو ملاقات ہوگی‘‘۔

image