image
Tuesday, Mar 2 2021 | Time 23:00 Hrs(IST)
  • مسلسل کوششوں سے معیار حاصل ہوتا ہے: پیوش
  • چھوٹی صنعتوں کو شمسی توانائی کا کریڈٹ دینے کے لئے عالمی بینک سے بات چیت: گڈکری
  • نشنک نے این آئی او ایس کے ہندوستانی علم کے روایتی نصاب کے مطالعاتی مواد کو جاری کیا
  • کھلونے ہندوستانی معیار اور انفرادیت کی علامت ہیں: پیوش
  • منیکا اور شریجا سنگلز کوالیفائر کے فائنل راونڈ میں
  • سی سی ٹی وی لگانے میں تاخیر پر مرکز کی سرزنش
  • اے ٹی ایم کاٹ کر لوٹ کے واقعہ کو انجام دینے والے گروہ کا بدمعاش گرفتار
  • انوویشن سستا، آسان اور عوام کے لئے قابل رسائی ہونا چاہئے: پیوش
  • ممبرپارلیمنٹ موہن ڈیلکر خودکشی معاملے میں فوری طور پر مقدمہ درج کیا جائے: کانگریس نے مھاراشٹرا اسمبلی اجلاس میں معاملہ اٹھایا
  • نابالغ کے اسقاط حمل کی جانچ کے لئے میڈیکل بورڈ
  • کولہا پور ضلع میں کورونا کے 28 نئے مریض
  • بچوں کے حقوق کے لئے ’نہرو بال سنرکشن‘ ایوارڈ دیئے جائیں گے
  • بہار میں الیکٹرک و دیگر بسوں کی آمدورفت کا وزیراعلیٰ نتیش کما رنے کیا افتتاح
Regional

پیلی بھیت میں سگی بہنوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے بزرگ کے خلاف مقدمہ

پیلی بھیت، 15 جنوری (یو این آئی) اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت میں دو حقیقی نابالغ بہنوں کے ساتھ عصمت دری کرنے کے معاملے میں 65 سالہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ جئے پرکاش نے جمعہ کے روز صحافیوں کو بتایا کہ پولیس تھانہ ہزارہ نے ملزم ستنام سنگھ عرف کارمیٹ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
پورن پور کے سرکل افسر پرمود کمار کی چھان بین میں ہزارہ پولیس اسٹیشن کی غفلت سامنے آئی ہے۔
خاص خبریں
مودی کا سمندری  شعبے   میں ملک کو خود انحصار   بنانے پر زور

مودی کا سمندری شعبے میں ملک کو خود انحصار بنانے پر زور

نئی دہلی ، 2 مارچ ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے سمندری شعبے میں ملک کو خود انحصار بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اعظیم ساحلی علاقوں کی وجہ سے سمندری پیداوار کے شعبے میں ترقی کے وسیع امکانات ہیں ، اس لئے پوری صلاحیت سے ان کا استعمال کرنے کی اشد ضرورت ہے مودی نے منگل کے روز یہاں تین روزہ ’ میری ٹائم انڈیا کانفرنس 2021‘ کا ​​ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی تہذیبیں ملک کے وسیع و عریض سمندری حدود میں پروان چڑھی ہیں جس نے ہماری خوشحال سمندری تاریخ کو ہزاروں برسوں سے سمندری ساحلوں کے ذریعے د نیا سے جوڑے رکھا ، اس لئے اس روایت کو اب پوری طاقت کے ساتھ مزید خوشحال ہونے کی ضرورت ہے۔

...مزید دیکھیں
راجناتھ نے آر آر اسپتال میں کورونا ویکسین لگوائی

راجناتھ نے آر آر اسپتال میں کورونا ویکسین لگوائی

نئی دہلی، 2مارچ (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل (آر آر) اسپتال میں کورونا کی ویکسین لگوائی۔

...مزید دیکھیں
کورونا سے مرنے والوں کی یومیہ  تعداد  100  سے کم   ، فعال  کیسز میں بھی کمی

کورونا سے مرنے والوں کی یومیہ تعداد 100 سے کم ، فعال کیسز میں بھی کمی

نئی دہلی، 2 مارچ ( یواین آئی ) کچھ ریاستوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے کیسز میں ہوئے اچانک اضافہ کے بعد راحت کی بات یہ ہے کہ میں ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ہونے والی اموا ت کی تعداد اور فعال کیسز دونوں میں کمی واقع ہوئی ہے مسلسل چھ دن تک کورونا وائرس سے مرنے وا لوں کی تعداد 100 سے زائد رہنے کے بعد اوربعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان میں کمی درج کی گئی ہے اور ان کی تعداد کم ہوکر 91 رہ گئی ہے اور اسی دوران نئے کیسز کے مقابلے میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد زیادہ رہنے سے پانچ دن بعد فعال کیسز میں کمی آئی ہے ۔

...مزید دیکھیں
آسام میں کانگریس اقتدار میں آئی تو سی اے اے کو منسوخ کریں گے: پرینکا

آسام میں کانگریس اقتدار میں آئی تو سی اے اے کو منسوخ کریں گے: پرینکا

تیج پور، 2 مارچ (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) نافذ کئے جانے پر برسراقتدار بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی پارٹی آسام میں اقتدار میں آتی ہے تو اس قانون کو منسوخ کیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
لفاظی کے سہارے سیاست کی سیڑھیاں چڑھنے کے دن اب لد گئے: نقوی

لفاظی کے سہارے سیاست کی سیڑھیاں چڑھنے کے دن اب لد گئے: نقوی

رام پور،02 مارچ (یواین آئی) مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے منگل کو کہا کہ مغربی بنگال سمیت چار ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات ’فرقہ وارانہ ووٹوں کی جاگیرداری بنام پائیدار ترقی کی حصہ داری ‘ کے درمیان عوام کے فیصلے کی جنگ ہے کورونا ٹیکہ کاری کرانے کے بعد مسٹر نقوی نے یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا ’سیاسی موڈ - مزاج ‘بدل چکا ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آٹھ مارچ سے

دہلی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آٹھ مارچ سے

نئی دہلی، 2 مارچ (یواین آئی) دہلی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آٹھ مارچ سے شروع ہوگا۔

...مزید دیکھیں
جوکووچ نے فیڈرر کے سب سے زیادہ ہفتہ  نمبر ون رہنے کے ریکارڈ کی برابری کی

جوکووچ نے فیڈرر کے سب سے زیادہ ہفتہ نمبر ون رہنے کے ریکارڈ کی برابری کی

نئی دہلی ، 02 مارچ (یواین آئی) ریکارڈ نویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کا خطاب جیتنے والے سربیا کے نوواک جوکووچ نے سوئٹزرلنڈ کے راجر فیڈرر کے سب سے زیادہ 310 ہفتہ نمبر ون رہنے کے ریکارڈ کی برابری کرلی ہے۔

...مزید دیکھیں

سعادت حسن منٹو کی کہانی پر مبنی ’بادشاہت کا خاتمہ‘ کی شوٹنگ مکمل

28 Feb 2021 | 4:13 PM

ہلدوانی، 28 فروری (یواین آئی) فلم کے ہدایتکار سنجے تیواری آج کل اپنی پہلی شارٹ فلم 'بادشاہت کا خاتمہ' پر کام کر رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں

نشنک نے این آئی او ایس کے ہندوستانی علم کے روایتی نصاب کے مطالعاتی مواد کو جاری کیا

02 Mar 2021 | 10:08 PM

نئی دہلی، 2 مارچ (یو این آئی) تعلیم مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے آج اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں نیشنل اوپن اسکولنگ انسٹی ٹیوٹ (این آئی او ایس) کے ہندوستانی علم کے روایتی نصاب کے مطالعاتی مواد کو جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
image