image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 20:37 Hrs(IST)
Regional

ڈاکٹر نشنک کو ہندی رائٹرز گلڈ کینیڈا نے’ ساہتیہ گوراو‘ اعزاز سے نوازا گیا

دہرادون ، 17 جنوری (یواین آئی) مرکزی وزیرتعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک کو ہندی رائٹرز گلڈ کینیڈا کی جانب سے ان کی عمدہ تحریروں اور ادب کے لئے ’ ساہتیہ گوراو‘اعزاز سے نوازا گیا ۔

ورچوئل ذریعہ سے ہندوستان اوردنیا کے 52 سے زیادہ ممالک کے مشہور ادیبوں اور ہندی سے محبت کرنے والوں اور ماہرین تعلیم کی موجودگی میں اتراکھنڈ کے گورنر بیبی رانی موریہ نے انہیں راج بھون میں یہ اعزاز دیا ۔

اس پُر وقار اعزاز کے حصول کے بعد وزیر تعلیم نے ہندی رائٹرز گلڈ کینیڈا اور کینیڈا میں مقیم ہندوستانی باشندوں اور وہاں کام کرنے والے ہندوستان کے لسانی اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز ان ہندوستانیوں کے لئے وقف ہے جو بیرون ملک رہ کر بھی زبان اور ثقافت کے لئے وقف ہیں۔
خاص خبریں
اگر آئین کو ختم کیا گیا تو غریبوں سے سب کچھ چھین لیا جائے گا: راہل گاندھی

اگر آئین کو ختم کیا گیا تو غریبوں سے سب کچھ چھین لیا جائے گا: راہل گاندھی

نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) آئین کو ختم کرنا چاہتی ہے اور اگر ایسا ہوا تو غریبوں سے سب کچھ چھین لیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
عوام نے پہلے مرحلے میں انڈیا گروپ کو مسترد کر دیا: مودی

عوام نے پہلے مرحلے میں انڈیا گروپ کو مسترد کر دیا: مودی

ناندیڑ، 20 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ انڈیا گروپ اپنے بدعنوان لوگوں کو بچانے کے لیے متحد ہوا ہے لیکن عوام نے انہیں انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہی مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت کیجریوال کو انسولین نہ دے کر مارنا چاہتی ہے: سنجے سنگھ

مودی حکومت کیجریوال کو انسولین نہ دے کر مارنا چاہتی ہے: سنجے سنگھ

نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی ( آپ ) نے جیل میں بند دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی زندگی سے کھلواڑ کرنے کی سازش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ مودی حکومت وزیر اعلیٰ کو انسولین نہ دے کر انہیں مارنا چاہتی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

مودی کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جس طرح بدعنوان لیڈروں کی حوصلہ افزائی کرکے بدعنوانی کو فروغ دے رہے ہیں، اس سے لگتا ہے کہ وہ خود کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ہندوستانی معیشت میں گجرات کا حصہ 8.3 فیصد : سیتا رمن

ہندوستانی معیشت میں گجرات کا حصہ 8.3 فیصد : سیتا رمن

احمد آباد، 20 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتہ کو کہا کہ گجرات قومی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں 8.3 فیصد سے زیادہ کا حصہ ڈال رہا ہے جبکہ اس کی آبادی پانچ فیصد ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے بی جے پی پر تریپورہ میں اس کے پولنگ ایجنٹس پر حملہ کرنے کا الزام لگایا

کانگریس نے بی جے پی پر تریپورہ میں اس کے پولنگ ایجنٹس پر حملہ کرنے کا الزام لگایا

اگرتلہ، 20 اپریل (یو این آئی) تریپورہ میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد کانگریس نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں نے جمعہ کو شہر کے ابھویا نگر، بدرگھاٹ اور نندن نگر علاقوں سمیت کئی مقامات پر اپوزیشن کے حامیوں کے کئی گھروں پر حملے کیے ۔

...مزید دیکھیں
دہلی نے ٹاس جیتا، حیدرآباد پہلے بیٹنگ کرے گا

دہلی نے ٹاس جیتا، حیدرآباد پہلے بیٹنگ کرے گا

نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 35ویں میچ میں ہفتہ کو دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر سن رائزرس حیدرآباد کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔

...مزید دیکھیں

گورنر نے شمالی بنگال کا دورہ منسوخ کردیا

18 Apr 2024 | 5:35 PM

کلکتہ 18اپریل (یواین آئی) ترنمول کانگریس کی شکایت اور الیکشن کمیشن سے ایک اور درخواست کے بعد گورنر سی وی آنند بوس نے انتخابات سے ایک دن قبل علی پور دوار کا دورہ کرنے کے اپنے فیصلہ کو تبدیل کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image