image
Thursday, Mar 4 2021 | Time 15:23 Hrs(IST)
  • ای پی ایف کی شرح سود 8 50 فیصد برقرار رکھنے کی سفارش
  • قوم کی ترقی کے لیے خود احتسابی ضروری۔بہار کے دینی مدارس میں تعلیمِ نوبالغان پراجیکٹ کا مانو کے زیر اہتمام تربیتی پروگرام
  • بی جے پی نے او دھوٹھاکرے کا موازنہ راہل گاندھی سے کیا
  • منظم زندگی گذارنے سے دل کا دورہ پڑنے سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے: ڈاکٹر نذیر مشتاق
  • کسانوں میں 1382 53 کروڑ کا قرض تقسیم
  • دنیا میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25 59 لاکھ سے متجاوز
  • ایز آف لیونگ میں بنگلور سرفہرست ، پونے دوسرے اور احمد آباد تیسرے مقام پر
  • منڈی کمیٹی کسانوں سے براہ راست فصل خرید رہی ہے: سبودھ
  • زراعت اور دیہی شعبے کو مضبوط بنانے پر حکومت کی توجہ: تومر
  • کجریوال نے اپنے والدین کے ساتھ اینٹی کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی
  • کانگریس کا جموں میں ایندھن کی مہنگائی کے خلاف احتجاجوں کا سلسلہ جاری
  • فلیش،فلیش،فلیش: ایز آف لیونگ میں بنگلور پہلے ، پونے دوسرے اور احمد آباد تیسرے مقام پر
Regional

۔۔۔۔

اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا خصوصی طور پر موجود ہوں گے۔
گورنر بنڈارو دتاتریہ اس پروگرام کی صدارت کریں گے ۔
اس موقع پر مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر بھی موجود ہوں گے۔
خاص خبریں
زراعت اور دیہی  شعبے کو مضبوط بنانے پر حکومت کی توجہ: تومر

زراعت اور دیہی شعبے کو مضبوط بنانے پر حکومت کی توجہ: تومر

نئی دہلی، 4 مارچ (یو این آئي) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ حکومت کی توجہ زراعت اور دیہی شعبے کی ترقی اور مضبوطی پر مرکوز ہے اس کے لیے بہت ساری اہم اسکیمیں اور پروگرام چلائے جارہے ہیں، جو چھوٹے کسانوں کے لئے بہت فائدہ مند ہیں مسٹر نریندر سنگھ تومر نے جمعرات کے روز ایشیا پیسیفک رورل اینڈ ایگریکلچرل کریڈٹ ایسوسی ایشن (اے پی آر سی اے) اور نیشنل ایگریکلچرل اینڈ رورل بینک (نابارڈ) کی طرف سے مشترکہ طور پر منعقدہ "علاقائی پالیسی فورم" کے اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے یہ اظہار خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
کورونا سے اموات  کی تعداد میں کمی   ، فعال  کیسز میں اضافہ

کورونا سے اموات کی تعداد میں کمی ، فعال کیسز میں اضافہ

نئی دہلی ، 4 مارچ (یو این آئی ) ملک کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن میں اچانک آئی شدت کے درمیان اس وبا سے مرنے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے لیکن فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں کمی اور فعا ل کیسز میں اضافہ ہوا ہے مسلسل دو دنوں سے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 100 سے زائد درج کی جا رہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان میں کمی درج کی گئی اور ان کی تعداد 89 رہ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
پانچویں دن پٹرول  اور ڈیزل  کی قیمتیں مستحکم

پانچویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی ، 4 مارچ ( یواین آئی )بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں تیزی آنے کے باوجود جمعرات کو گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل پانچویں روز مستحکم رہیں دارالحکومت دہلی میں پٹرول فی الوقت 91.17 روپے اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے ۔

...مزید دیکھیں
عراق میں فوج کے فضائی حملے میں داعش  کے چار دہشت گرد ہلاک

عراق میں فوج کے فضائی حملے میں داعش کے چار دہشت گرد ہلاک

بغداد، 4 مارچ ( یواین آئی ) عراق کے مشرقی صوبہ دیالہ میں فوج کے فضائی حملے میں داعش کے چار دہشت گرد مارے گئےصوبائی پولیس کے ذرائع نے یہ اطلاع دی صوبائی پولیس کے افسر السعدی نے بتایا کہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر عراقی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے دارالحکومت بغداد سے 135 کلومیٹر دور واقع جلالہ شہر میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس میں داعش کے چار دہشت گرد مارے گئے ۔

...مزید دیکھیں
جموں و کشمیر کے لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کورونا مخالف ٹیکہ لگوایا

جموں و کشمیر کے لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کورونا مخالف ٹیکہ لگوایا

جموں، 4 مارچ (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں کورونا مخالف ٹیکے کی پہلی خوراک لی انہوں نے لوگوں سے بھی یہ ٹیکہ لینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہ ٹیکہ لگانے سے کورونا کے خلاف جاری جنگ کو جیت سکتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کجریوال   نے والدین کے ساتھ کورونا  کا ٹیکہ لگوایا

کجریوال نے والدین کے ساتھ کورونا کا ٹیکہ لگوایا

نئی دہلی ، 4 مارچ ( یواین آئی ) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنے والدین کے ساتھ یہاں جمعرات کے روز ایل این جے پی اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگوایا مسٹر کیجریوال نے کہا کہ وہ اور ان کے والدین نے لوک نائک جئے پرکاش اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگوایا ۔

...مزید دیکھیں
سینسکس اور نفٹی  میں گراوٹ

سینسکس اور نفٹی میں گراوٹ

ممبئی، 4 مارچ (یو این آئی ) امریکہ میں بانڈز پر بہتر منافع ملنے کے بعد کل وہاں کے بازاروں میں آئی زبردست گراوٹ کی وجہ سے آج گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں تین دنوں سے جاری تیزی پر بریک لگ گیا ۔

...مزید دیکھیں
عراق میں فوج کے فضائی حملے میں داعش  کے چار دہشت گرد ہلاک

عراق میں فوج کے فضائی حملے میں داعش کے چار دہشت گرد ہلاک

04 Mar 2021 | 3:02 PM

بغداد، 4 مارچ ( یواین آئی ) عراق کے مشرقی صوبہ دیالہ میں فوج کے فضائی حملے میں داعش کے چار دہشت گرد مارے گئےصوبائی پولیس کے ذرائع نے یہ اطلاع دی صوبائی پولیس کے افسر السعدی نے بتایا کہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر عراقی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے دارالحکومت بغداد سے 135 کلومیٹر دور واقع جلالہ شہر میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس میں داعش کے چار دہشت گرد مارے گئے ۔

ای پی ایف کی شرح سود 8.50 فیصد برقرار رکھنے کی سفارش

04 Mar 2021 | 3:17 PM

نئی دہلی، 4 مارچ (یو این آئي) ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) کے سنٹرل بورڈ آف ٹرسٹی نے مالی سال 2020-21 کے لئے ای پی ایف پر بیاج کی شرحوں میں کوئی تبدیلی نہیں کرنے اور اسے 8.50 فیصد پر برقرار رکھنے کی سفارش کی ہے۔

منظم زندگی گذارنے سے دل کا دورہ پڑنے سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے: ڈاکٹر نذیر مشتاق

04 Mar 2021 | 3:01 PM

سری نگر، 4 مارچ (یو این آئی) معروف معالج اور اردو زبان کے قلمکار ڈاکٹر نذیر مشتاق نے وادی کشمیر میں حرکت قلب بند ہونے سے اموات واقع ہونے میں ہو رہے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منظم اور پاکیزہ طریقے سے زندگی گذر بسر کرنے سے ہی اس تشویش ناک مسئلے سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔

نشنک نے این آئی او ایس کے ہندوستانی علم کے روایتی نصاب کے مطالعاتی مواد کو جاری کیا

02 Mar 2021 | 10:08 PM

نئی دہلی، 2 مارچ (یو این آئی) تعلیم مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے آج اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں نیشنل اوپن اسکولنگ انسٹی ٹیوٹ (این آئی او ایس) کے ہندوستانی علم کے روایتی نصاب کے مطالعاتی مواد کو جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
image