image
Saturday, Feb 27 2021 | Time 18:27 Hrs(IST)
  • قانون کا اراج قائم کرنا صرف حکومت کا کام نہیں ،عدلیہ کی بھی بہت بڑا کردار ہے: نتیش
  • پلے آف کے لئے گوا کو صرف ڈرا کی ضرورت، نظامس کو جیت چاہئے
  • کسان تحریک اب ہر طبقے کی لڑائی بن چکی ہے: ٹکیت
  • زرعی قانون کسانوں کے لئے متبادل، مجبوری نہیں: کنورپال گرجر
  • پانچ ریاستوں کے لئے انتخابی مبصر مقرر
  • بلند شہر میں امبیڈکر کے مجسمے کو نقصان پہنچایا گیا
  • یو پی سی اے کے ڈائرکٹر ایس کے اگروال کا انتقال
  • سنت روی داس نے سناتن دھرم کی روایت کو نئی بلندیاں دیں: یوگی
  • کیرالہ،مہاراشٹر سے آنے والوں کی کورونا جانچ لازمی
  • دیوریا میں وزیراعلیٰ اجتماعی شادی منصوبہ کے تحت 243 جوڑوں کی شادی ہوئی
  • وجے ہزارے کے ناک آوٹ مقابلوں کی دہلی میزبانی کرے گی
  • منصوبوں کو عام لوگوں تک پہنچانے کےلئے ’جاگرکتا رتھ‘ روانہ
  • مودی کی وارانسی کو سوغات ،چلیں گی سی این جی کشتیاں : پردھان
Regional

کشمیر: چلہ کلان کے آخری ایام میں بھی سردیوں کا زور برابر جاری

سری نگر، 27 جنوری (یو این آئی) وادی کشمیر میں سردیوں کا بادشاہ چالیس روزہ ’‘چلہ کلان‘ اپنے آخری ایام کے دوران بھی بھر پور طاقت کا مظاہرہ کر رہا ہے جس کے باعث اہلیان وادی کو ٹھٹھرتی سردیوں سے کوئی راحت نصیب نہیں ہو رہی ہے۔

ادھر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 30 جنوری تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے تاہم 31 جنوری سے موسم ایک بار پھر کروٹ بدل سکتا ہے۔

متعلقہ محکمہ کے ایک ترجمان کے مطابق گرمائی دارلحکومت سری نگر میں اگرچہ گذشتہ شب کے کم سے کم درجہ حرارت میں قدرے بہتری درج ہوئی تاہم وادی کے باقی حصوں میں سردیوں کا زور برابر جاری رہا۔
خاص خبریں
کھلونے بچوں کی زندگی کےلئے ضروری :مودی

کھلونے بچوں کی زندگی کےلئے ضروری :مودی

وارانسی،27 فروری (یواین آئی) وزراعظم نریندرمودی نے ہفتے کو کہا کہ کھلونے بچوں کی زندگی کا اٹوٹ حصہ ہیں ،جس کے ساتھ وقت گزار کر وہ کافی کچھ سیکھتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
مودی ، سیتارمن  نے یدی یورپا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد  دی

مودی ، سیتارمن نے یدی یورپا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی

نئی دہلی، 27 فروری (بات) وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتے کے روز کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش دی ۔

...مزید دیکھیں
تین دن سے ملک میں 16 ہزار سے زیادہ کورونا کے نئے کیسز

تین دن سے ملک میں 16 ہزار سے زیادہ کورونا کے نئے کیسز

نئی دہلی ،27 فروری ( یواین آئی) تین دن سے ملک میں کورونا وائرس کے 16 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں ، جبکہ فعال کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس سے اس کی شرح بڑھ کر 1.44 فیصد ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہنر کے قدردانوں  کا کنبھ  ثابت ہو رہا ہے ہنر ہاٹ : نقوی

ہنر کے قدردانوں کا کنبھ ثابت ہو رہا ہے ہنر ہاٹ : نقوی

نئی دہلی ، 27 فروری (یواین آئی ) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ ’ہنر ہاٹ‘ ہنر کے قدر دانوں کا کنبھ ثابت ہورہا ہے ، اور یہاں ’ووکل فار لوکل ‘ کو ’ ماس موومنٹ ‘ بنانے میں مواثر ، کامل اورمستند کردار نبھا رہے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
مودی کی وارانسی کو سوغات ،چلیں گی سی این جی کشتیاں : پردھان

مودی کی وارانسی کو سوغات ،چلیں گی سی این جی کشتیاں : پردھان

وارانسی،27 فروری (یواین آئی) پٹرولیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے ہفتے کو کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی جلد ہی اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کو ’اسمارٹ سٹی‘ بنانے میں مددگار ’پردھان منتری اورجا گنگا‘ پروجیکٹ کے تحت گنگا ندی میں سی این جی کشتیوں کا افتتاح کریں گے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹرا میں تیزی سے بڑے کورونا کے فعال  کیسز

مہاراشٹرا میں تیزی سے بڑے کورونا کے فعال کیسز

نئی دہلی ، 27 فروری (یواین آئی ) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر میں سب سے زائد 3،349 فعال کیسز بڑھے ہیں جبکہ اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر کیرالہ میں ان کیسز میں 485 کی کمی واقع ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 11.33 کروڑ سے متجاوز

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 11.33 کروڑ سے متجاوز

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی،27 فروری ( یواین آئی) دنیا بھر میں کوروناوائرس (کووڈ ۔

...مزید دیکھیں

پلے آف کے لئے گوا کو صرف ڈرا کی ضرورت، نظامس کو جیت چاہئے

27 Feb 2021 | 6:22 PM

فاتوردا، 27فروری (یو این آئی) ہیرو انڈین سپرلیگ (آئی ایس ایل) کے ساتویں سیزن میں تین ٹیمیں پلے آف کے لئے کوالیفائی کر چکی ہیں اور چوتھی ٹیم کا فیصلہ اتوار کو یہاں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں ایف سی گوا اور حیدر آباد ایف سی کے مابین ہونے والے مقابلے سے ہوگا۔

بہار میں 1322 ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر میں 6338 ڈاکٹروں کے خالی عہدے جلد پر کئے جائیں گے : منگل

26 Feb 2021 | 6:31 PM

پٹنہ 26 فروری ( یواین آئی ) بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے نے آج کہاکہ ریاست کے 1322 ہیلتھ ویلنس سینٹر میں 6338 ڈاکٹروں کے خالی عہدوںکو جلد پر کیاجائے گا۔

...مزید دیکھیں
image