
کلکتہ7مارچ (یواین آئی)وزیرا عظم نریندر مودی نے آج بنگال میں اسمبلی انتخابات کےلئے مہم کا باضابطہ کا آغاز کرتے ہوئے ممتا بنرجی کی سخت تنقید کی اور کہا کہ اگر بی جے پی اقتدار میں آئی تو ’’ہم سونار بنگلہ ‘‘ کی تعمیر کریں گے ۔
...مزید دیکھیں 
پونے ، 7 مارچ ( یواین آئی ) مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے اتوار کے روز کہا کہ ڈاکٹروں کو غریب لوگوں کی مدد کے لئے جنرک ادویات تجویز کرنی چاہئے ۔
...مزید دیکھیں 
کلکتہ7مارچ (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے حملے کا جواب دیتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ وزیر اعظم مودی جھوٹ بول کر ریاست کے عوام کے ساتھ جھوٹ بول رہے ہیں ممتا بنرجی نے آج سلی گوڑی میں مہنگائی کے خلاف جلوس نکالتے ہوئے کہا کہ مہنگائی میں بے تحاشا اضافے کےلئے مرکزکی پالیسیا ں ذمہ دار ہے ۔
...مزید دیکھیں 
کلکتہ7مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ اداکا متھن چکرورتی نے آج وزیرا عظم نریندر مودی کے بریگیڈ ریلی اپ میں بی جے پی میں شامل ہوئے تاہم انہوں نے سیاسی جماعت تبدیل کرنے کے معاملے میں سیاست دانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے متھن چکرورتی اپنے طالب علمی کے دور میں سی پی آئی ایم ایل سے وابستہ رہے بائیں محاذ کے 34سالہ دور اقتدار میں وہ سی پی ایم کے قریبی تھے۔
...مزید دیکھیں 
رانچی،7 مارچ (یواین آئی) نشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) سپریمو شرد پوار نے ملک بھر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے خلاف این سی پی کی شکل میں عوام کو ایک متبادل پیش کرنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے اتوار کو وزیراعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کیا اور کہا کہ وزیراعظم کے پاس قریب ہزار کلومیٹر دور مغربی بنگال جانے کا تو قت ہے لیکن کسانوں کے مسئلوں کے حل کےلئے ان کے پاس بالکل وقت نہیں ہے۔
...مزید دیکھیں 
ویلنگٹن، 7مارچ (یو این آئی) اوپنر مارٹن گپٹل کی 71رن کی جارحانہ اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو پانچویں اور فیصلہ کن ٹی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 7 مارچ(یو این آئی) بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ریلائنس فاونڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی نے خاص طور پر خواتین کیلئے بنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم و لانچ کیا یہ اپنی نوعیت کااولین ڈیجیٹل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد خواتین کو تفویض اختیارات اور عالمی سطح پر خواتین کی ترقی کیلئے کام کرناہے۔
...مزید دیکھیں