
نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ کورونا وبا کی دوسری لہر کئی ریاستوں اور چھوٹے بڑے شہروں کو اپنی زد میں لے رہی ہے اور تمام ریاستوں کو اسے شکست دینے کے لیے متحد ہونا پڑے گا اور آکسیجن کے لیے ایک دوسرے کی مدد کرنا ہوگی ملک میں کورونا وبا کو بڑھنے کے مد نظر وزیراعظم نے گذشتہ پانچ ہفتے میں آج یعنی جمعرات کو تیسری بار ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کے 3.32 لاکھ سے زیادہ نئے کیس سامنے آنے کے بعد ، فعال کیسوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب یہ 15 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے اس دوران ملک میں جمعرات کو 31 لاکھ 47 ہزار 782 افراد کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا اور اب تک 13 کروڑ 54 لاکھ 78 ہزار 420 افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 332730 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ ، متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ 62 لاکھ 63 ہزار 695 ہوگئی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی ، 23 اپریل (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز قومی دارالحکومت کے تمام اسپتالوں کو آکسیجن کی ضروریات کے لئے مرکزی حکومت کے مقرر کردہ نوڈل افسران سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 23 اپریل (یواین آئی) وزیراعظم نریندرمودی قومی پنچایتی راج کے دن پر جمعہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ملکیت اسیکم کے تحت ای-پراپرٹی کارڈز کی تقسیم کا افتتاح کریں گے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 23 اپریل (یواین آئی) ملک میں کورونا وبا کے خلاف چلائی جارہی مہم میں فضائیہ بھی سول انتظامیہ کاتعاون کررہی ہے اور اس کے کارگوطیارے اورہیلی کاپٹر آکسیجن کے خالی کنٹینر، سلنڈر، ضروری ادویات اور دیگرسامان ملک کے مخلتف حصوں میں پہنچارہے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
چنئی ، 23 اپریل (یو این آئی) اپنے باؤلرز کی شاندار کارکردگی کے بعد ، کپتان لوکیش راہل کے ناقابل شکست 60 رنز اور کرس گیل کے ناقابل شکست 43 رنز نے جمعہ کو آئی پی ایل میچ میں پنجاب کنگز نے دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔
...مزید دیکھیں 
پالگھر ،23 اپریل (یو این آئی) مہاراشٹرمیں پالگھر کے ویرار میں واقع وجئے ولبھ اسپتال کےاسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں جمعہ کی صبح آتشزدگی کے نتیجے میں 14 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔
...مزید دیکھیں