image
Friday, Apr 23 2021 | Time 10:00 Hrs(IST)
  • الور میں آکسیجن پلانٹ کی سکیورٹی میں اضافہ
  • مراٹھواڑہ میں کورونا کے 7800 نئے کیس ، 166 کی موت
  • لیبیا میں کشتی ڈوبنے سے 130 پناہ گزینوں کی موت کا خدشہ
  • پالگھر کے اسپتال میں آگ لگنے سے 13 کورونا مریضوں کی موت
  • مہا راشٹر کے پالگھر میں اسپتال میں لگی آگ سے 13کووڈ مریض ہلاک
  • 24 اپریل کی اشاعت کے لئے
  • صبح بخیر
Regional

وسطی کشمیر کے کنگن علاقے میں ترکھان کی چھت سے گرنے سے موت واقع

سری نگر،7 مارچ (یو این آئی) وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں اتوار کے روز ایک ترکھان رہائشی مکان کے چھت سے گر کر لقمہ اجل بن گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کنگن کے ہاری گنیون علاقے میں اتوار کے روز ایک ترکھان ایک رہائشی مکان کی چھت پر کام میں مصروف تھا کہ اچانک پیر پھسلنے سے وہ نیچے گر گیا۔

انہوں نے بتایا کہ مذکورہ ترکھان کو فوری طور سب ضلع ہسپتال کنگن منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
خاص خبریں
پالگھر کے اسپتال میں آگ لگنے سے 13 کورونا مریضوں کی موت

پالگھر کے اسپتال میں آگ لگنے سے 13 کورونا مریضوں کی موت

پالگھر، 23 اپریل (یو این آئی) مہاراشٹر میں پالگھر کے ویرار کے ایک اسپتال میں جمعہ کی صبح آگ لگ جانے سے 13 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 7800 نئے کیس ، 166 کی موت

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 7800 نئے کیس ، 166 کی موت

اورنگ آباد، 23اپریل (یو این آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں کووڈ 19 کے 7800 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور 166 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
لیبیا میں کشتی ڈوبنے سے 130 پناہ گزینوں کی موت کا خدشہ

لیبیا میں کشتی ڈوبنے سے 130 پناہ گزینوں کی موت کا خدشہ

طرابلس، 23 اپریل (یو این آئی) لیبیا میں بحیرہ روم کے ساحل پر ایک کشتی ڈوب جانے سے اس میں سوار تقریباً 130 پناہ گزینوں کے موت کا خدشہ ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم نے آکسیجن کی سپلائی اور دستیابی کے بارے میں ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ منعقد کی

وزیراعظم نے آکسیجن کی سپلائی اور دستیابی کے بارے میں ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ منعقد کی

نئی دہلی،22 اپریل (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پورے ملک میں آکسیجن کی سپلائی کا جائزہ لینے اور اس کی دستیابی میں اضافے کے طور طریقوں کا جائزہ لینے کےلیے ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی۔

...مزید دیکھیں
الیکشن  کمیشن نے مغربی بنگال میں روڈ شو ، پد یاترا اور گاڑیوں کی ریلیوں پر  پابندی  عائد کردی

الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں روڈ شو ، پد یاترا اور گاڑیوں کی ریلیوں پر پابندی عائد کردی

نئی دہلی ، 22 اپریل (یواین آئی) کورونا وائرس انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے جمعرات کی شام 7 بجے سے مغربی بنگال میں روڈ شو ، پدیاتراؤں ، سائیکل اور گاڑیوں کی ریلیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی کی ریاستوں کو آکسیجن کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایات

وزیر اعظم مودی کی ریاستوں کو آکسیجن کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایات

نئی دہلی، 22 اپریل ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں کو میڈیکل آکسیجن کی بغیر کسی رکاوٹ اور بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایاجاناچاہئے اور اس کے لئے جوابدہی کو طے کرنے کی ضرورت ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا کی دوسری لہر کا قہر جاری، نئے معاملوں کی تعداد  تین لاکھ سے زیادہ

کورونا کی دوسری لہر کا قہر جاری، نئے معاملوں کی تعداد تین لاکھ سے زیادہ

نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) ملک میں کورونا کی دوسری لہر قہر برپا کررہی ہے اور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے تین لاکھ سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ دوسرے دن، دو ہزار سے زیادہ متاثرہ افراد کی موت ہوئی ہے دریں اثنا ، ملک میں بدھ کے روز 2211334 افراد نے کورونا کا ٹیکہ لگوایا تھا اور اب تک 13 کروڑ 23 لاکھ 30 ہزار 644 افراد کی ٹیکہ کاری کی جاچکی ہے۔

...مزید دیکھیں
نک جونس کو  مس کررہی ہیں پرینکا چوپڑا

نک جونس کو مس کررہی ہیں پرینکا چوپڑا

22 Apr 2021 | 3:06 PM

ممبئی ، 22 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ان دنوں اپنے شوہر اور امریکی پاپ گلوکار نک جونس کو بہت مس کررہی ہیں پرینکا چوپڑا ان دنوں اپنے آنے والے پروجیکٹ کی شوٹنگ کے لئے لندن میں ہیں اور نک جونس سنگنگ ریئلٹی شو ’دی وائس‘ کی میزبانی کے لئے امریکہ گئے ہوئے ہیں  پرینکا اپنے شوہر کو بہت یاد کررہی ہیں۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے اپنے پیار کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ نِک جونس کومس کررہی ہیں۔

image