Friday, Oct 22 2021 | Time 11:10 Hrs(IST)
Regional

تین پیڑھیوں سے راون کا پتلا بنا رہے ہیں 'سبن میاں'

جونپور:14اکتوبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع جونپور میں شاہ گنج کے بھادی خاص محلہ کے سبن میان اور ان کا کنبہ دشہرہ میں دہن کئے جانے والے راون کے پتلے کو بنا رہا ہے۔
ان کے ذریعہ بنائے گئے پتلے کی لمبائی تقریبا 75فٹ کے آس پاس ہے ۔
ان کے ذریعہ بنائے گئے پتلوں کی ڈیمانڈ بھی رہتی ہے۔
خاص خبریں
مودی آج ملک سے خطاب کریں گے

مودی آج ملک سے خطاب کریں گے

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح 10 بجے ملک سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے برے دن چل رہے ہیں: مایاوتی

کانگریس کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے برے دن چل رہے ہیں: مایاوتی

لکھنؤ ، 22 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے طالبات کوا سکوٹی اور اسمارٹ فون دینے کے وعدے پر طنز کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے کہا کہ الیکشن آنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی طرح ’اچھے دن‘سبز باغ کے وعدے کرنے والی کانگریس کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے برے دن چل رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اداکار ایلیک بالڈون نے غلطی سے خاتون  کیمرہ مین کو گولی مار دی

اداکار ایلیک بالڈون نے غلطی سے خاتون کیمرہ مین کو گولی مار دی

واشنگٹن ، 22 اکتوبر (یو این آئی/اسپوتنک) مشہور امریکی اداکار ایلیک بالڈون نے فلم ’رسٹ‘کی شوٹنگ کے دوران ایک خاتون کیمرہ مین کو غلطی سے گولی مار دی۔

...مزید دیکھیں
جون پور میں خستہ حال گھر منہدم ، چار افراد جاں بحق

جون پور میں خستہ حال گھر منہدم ، چار افراد جاں بحق

جونپور ، 22 اکتوبر (یو این آئی) اترپردیش کے ضلع جونپور کے کوتوالی علاقے میں ایک خستہ حال مکان گرنے سے کم از کم چار افراد ہلاک اور سات دیگر شدید زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
پاکستان: فیکٹری میں آتشزدگی سے ایک ہلاک ، متعدد زخمی

پاکستان: فیکٹری میں آتشزدگی سے ایک ہلاک ، متعدد زخمی

اسلام آباد ، 22 اکتوبر (یو این آئی/ژنہوا) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مشروبات کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں کورونا کے 16853 نئے کیسز

برازیل میں کورونا کے 16853 نئے کیسز

برازیلیا ، 22 اکتوبر (یو این آئی/اسپوتنک) برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ 19 کے 16853 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن سے متاثرہ افراد کی تعداد 21697341 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا کی ٹیکہ کاری 100 کروڑ سے تجاوز

کورونا کی ٹیکہ کاری 100 کروڑ سے تجاوز

نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کی ٹیکہ کاری مہم کے 279 ویں دن جمعرات کے روز 56 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے اور اس کے ساتھ ہی، ملک میں 100 کروڑ ٹیکے لگانے کی تاریخی کامیابی حاصل کی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں

کورونا کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی ، ابھی ہتھیار نہیں ڈالنے ہیں: مودی

22 Oct 2021 | 10:56 AM

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ اگرچہ ملک میں ایک ارب ٹیکے لگائے گئے ہوں لیکن کورونا کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے ، اس لیے سبھی کو بہت محتاط رہنا ہوگا اور ہتھیار نہیں ڈالنے ہیں۔

قادر خان نے بالی ووڈ میں کثیر جہتی فنکار کے طور پر اپنی منفرد شناخت بنائی

قادر خان نے بالی ووڈ میں کثیر جہتی فنکار کے طور پر اپنی منفرد شناخت بنائی

21 Oct 2021 | 2:29 PM

ممبئی 21 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی سنیما میں قادر خان کو ایک ایسے کثیر جہتی آرٹسٹ کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے مکالمہ نگار، رائٹر، ویلن، کامیڈین کے طور پر ناظرین کے درمیان اپنی ایک انوکھی شناخت بنائی۔