image
Thursday, Aug 11 2022 | Time 10:47 Hrs(IST)
Regional

جموں وکشمیر حکومت نے 30 جون سے طے شدہ 45روزہ اَمرناتھ جی یاترا کے لئے فقید المثال اِنتظامات کئے ہیں

سری نگر،26جون (یو این آئی) دو برس کے وقفے کے بعد جموں وکشمیر حکومت کی بہترین اور فقید المثال انتظامات کے ساتھ منعقدہ ہونے والی 43 روزہ اَمرناتھ جی یاترا 30 جون کوشروع ہو رہی ہے ۔

حکومت یاتریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے پُر عزم ہے۔
اِنتظامات میں گذشتہ برسوں کی نسبت بہتری لائی گئی ہے ۔
خاص خبریں
راجوری میں فوجی کیمپ پر فدائین حملہ 3 فوجی، 2 ملی ٹینٹ ہلاک، میجر سمیت مزید 2 اہلکار زخمی

راجوری میں فوجی کیمپ پر فدائین حملہ 3 فوجی، 2 ملی ٹینٹ ہلاک، میجر سمیت مزید 2 اہلکار زخمی

جموں،11اگست(یو این آئی)جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے پرگرال درہال فوجی کیمپ پر جمعرات اعلیٰ الصبح جنگجووں نے فدائین حملہ کیا جس وجہ سے 3 فوجی ، دو ملی ٹینٹ از جان ہوئے جبکہ ایک میجر سمیت مزید دو اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے۔

...مزید دیکھیں
شندے نے نارا پورنیما، رکھشا بندھن کی مبارکباد دی

شندے نے نارا پورنیما، رکھشا بندھن کی مبارکباد دی

ممبئی 11 اگست (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے نارا پورنیما اور رکھشا بندھن کے موقع پر ریاست کے شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر میں کورونا کے 1847 نئے معاملے، سات کی موت

مہاراشٹر میں کورونا کے 1847 نئے معاملے، سات کی موت

ممبئی، 11 اگست (یو این آئی) مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1,847 نئے معاملے درج ہوئے ہیں اور اس کی وجہ سے سات مریضوں کی موت ہوئی۔

...مزید دیکھیں
سنیل شیٹی نے مزاحیہ اور منفی کردار نبھاکر سامعین کو اپنا دیوانہ بنایا

سنیل شیٹی نے مزاحیہ اور منفی کردار نبھاکر سامعین کو اپنا دیوانہ بنایا

سالگرہ کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی، 11 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنیل شیٹی کو ایک ایسے کثیر جہتی اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے نہ صرف ایکشن بلکہ مزاحیہ اور منفی کردار بھی نبھا ئے اور سامعین کو اپنا دیوانہ بنالیا۔

...مزید دیکھیں
شارٹ کٹ پالیسیاں ملک کے لیے خطرناک: مودی

شارٹ کٹ پالیسیاں ملک کے لیے خطرناک: مودی

پانی پت، 10 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو سیاسی فائدے کے لیے 'شارٹ کٹ' پالیسی اپنانے والے لیڈروں کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی پالیسیوں سے 'شارٹ سرکٹ' ضرور ہوتا ہے۔

...مزید دیکھیں
نتیش نے بہار میں آٹھویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا

نتیش نے بہار میں آٹھویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا

پٹنہ، 10 اگست (یو این آئی) جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے سابق قومی صدر نتیش کمار نے آج آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا گورنر فاگو چوہان نے بدھ کو یہاں گورنر ہاؤس میں مسٹر کمار کو ریاست کے وزیر اعلی کے طور پر عہدے اور رازداری کا حلف دلایا  مسٹر نتیش کمار کے ساتھ سینئر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے کابینہ وزیر کے طور پر حلف لیا اس کے ساتھ مسٹر کمار آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلیٰ بنے ہیں اور مسٹر یادو کو دوسری بار نائب وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
تیسری کووڈ ویکسین کے لیے کوربیویکس دستیاب

تیسری کووڈ ویکسین کے لیے کوربیویکس دستیاب

نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) حکومت نے ملک بھر میں کووڈ کی تیسری ویکسین کے لیے کوربیویکس دستیاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

11 Aug 2022 | 10:20 AM

نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک میں تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

سترہویں لوک سبھا کے نویں اجلاس اختتام پذیر ، برلا کا اراکین پارلیمان کا شکریہ

08 Aug 2022 | 7:37 PM

نئی دہلی، 8 اگست (یو این آئی)لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے اپنے تمام معزز ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایوان کے کام کو چلانے میں تعاون کیا۔

...مزید دیکھیں
image