
جموں،11اگست(یو این آئی)جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے پرگرال درہال فوجی کیمپ پر جمعرات اعلیٰ الصبح جنگجووں نے فدائین حملہ کیا جس وجہ سے 3 فوجی ، دو ملی ٹینٹ از جان ہوئے جبکہ ایک میجر سمیت مزید دو اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) ملک بھر میں قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 207.29 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور اتر پردیش پارٹی کی جنرل سکریٹری انچارج پرینکا گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر راست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مہنگائی اور بے روزگاری نظر نہیں آتی اور وہ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی 11 اگست (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے نارا پورنیما اور رکھشا بندھن کے موقع پر ریاست کے شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو رکھشا بندھن کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔
...مزید دیکھیں 
ویلنگٹن، 11 اگست (یو این آئی) نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے 4,818 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس وبا کی وجہ سے مزید 24 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی، 11 اگست (یو این آئی) مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1,847 نئے معاملے درج ہوئے ہیں اور اس کی وجہ سے سات مریضوں کی موت ہوئی۔
...مزید دیکھیں