image
Thursday, Jun 20 2024 | Time 19:05 Hrs(IST)
Regional

پولیس کا شوپیاں میں ہابرڈ جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

سری نگر، 7اکتوبر(یو این آئی)جموں وکشمیر پولیس نے شوپیاں میں لشکر طیبہ کے ایک ہابرڈ جنگجو کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد 44 آر آر،178بٹالین سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران ایک جنگجو کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

انہوں نے گرفتار جنگجو کی شناخت یاور احمد پڈر ولد علی محمد پڈر ساکن ہف زینہ پورہ کے بطور کی۔
خاص خبریں
امریکی وفد نے بھارت میں انتخابی عمل میں شفافیت کو سراہا

امریکی وفد نے بھارت میں انتخابی عمل میں شفافیت کو سراہا

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین مائیکل میکول کی قیادت میں ہندوستان کا دورہ کرنے والے سات رکنی وفد نے ملک میں جمہوری انتخابی عمل میں غیرجانبداری اور شفافیت کی تعریف کی ہے۔

...مزید دیکھیں
بین الاقوامی یوگا ڈے کی مرکزی تقریب مودی کی قیادت میں منعقد ہوگی

بین الاقوامی یوگا ڈے کی مرکزی تقریب مودی کی قیادت میں منعقد ہوگی

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) دسویں بین الاقوامی یوگا دن کی مرکزی تقریب جموں و کشمیر کی راجدھانی سری نگر میں منعقد ہوگی جہاں تقریباً سات ہزار لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں یوگا کریں گے۔

...مزید دیکھیں
این ای ای ٹی  پیپر لیک کے قصورواروں کو پکڑنا ضروری ہے: راہل

این ای ای ٹی پیپر لیک کے قصورواروں کو پکڑنا ضروری ہے: راہل

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ میڈیکل انٹرنس ایگزامینیشن (این ای ای ٹی) کا پرچہ لیک ہونے سے لاکھوں بچوں کا مستقبل تباہ ہوگیا ہے اس لئے اس جرم کے قصورواروں کو فوری طور پر گرفتار کرکے انہیں سخت سزا دینے کی ضرورت ہے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ پیپر لیک ایک خطرناک بیماری ہے اور اس کی لیبارٹری پہلے گجرات میں تھی اور پھر یہ بڑے پیمانے پر مدھیہ پردیش اور اتر پردیش میں پھیل گئی۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم اپنے دو روزہ دورے پر سری نگر پہنچے

وزیر اعظم اپنے دو روزہ دورے پر سری نگر پہنچے

سری نگر،20جون(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کی سہ پہر کو فقید المثال سیکورٹی بند وبست کے بیچ اپنے دو روزہ دورے پر سری نگر پہنچے۔

...مزید دیکھیں
ای پی ایف او نے اپریل میں 18.92 لاکھ صارفین کو  آرگنائزیشن میں شامل کیا

ای پی ایف او نے اپریل میں 18.92 لاکھ صارفین کو آرگنائزیشن میں شامل کیا

نئی دہلی، 20 جون ( یو این آئی ) اس سال ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) میں اپریل میں 18.92 لاکھ نئے شیئر ہولڈرز شامل ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ملک کی ترقی کا اندازہ معذور افراد کے تئیں حساسیت سے لگایا جا سکتا ہے: مرمو

ملک کی ترقی کا اندازہ معذور افراد کے تئیں حساسیت سے لگایا جا سکتا ہے: مرمو

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعرات کو معذوروں کے تئیں حساسیت کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی ملک یا معاشرے کی ترقی کا اندازہ اس ملک یا معاشرے کے لوگوں کے معذوروں کے تئیں حساسیت سے لگایا جا سکتا ہے محترمہ مرمو نے یہاں پنڈت دین دیال اپادھیائے نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے جسمانی معذوری کا دورہ کیا۔

...مزید دیکھیں
بھوٹان جولائی میں 100 ہندوستانی اساتذہ کی تقرری کرے گا

بھوٹان جولائی میں 100 ہندوستانی اساتذہ کی تقرری کرے گا

تھمپو، 20 جون (یو این آئی) بھوٹان حکومت ملک میں ایس ٹی ای ایم اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کے لیے جولائی میں ہندوستان سے تقریباً 100 اساتذہ کی تقرری کرے گی۔

...مزید دیکھیں
image