image
Thursday, Dec 7 2023 | Time 18:07 Hrs(IST)
Regional

ہماچل کے بلاسپور میں بس الٹنے سے 16 مسافر زخمی

ہماچل کے بلاسپور میں بس الٹنے سے 16 مسافر زخمی

شملہ، 25 نومبر (یو این آئی) ہماچل پردیش کے بلاس پور کے مضافات میں جمعہ کے روز ایک ٹورسٹ بس کے الٹ جانے سے کم از کم 16 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے یہ اطلاع دی۔
پولیس نے بتایا کہ حادثہ آج صبح 2 بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب بس منالی سے چنڈی گڑھ کی طرف جارہی تھی۔
بلاس پور کے ڈپٹی کمشنر پنکج رائے نے کہا کہ کل زخمیوں میں سے تین کو پی جی آئی چنڈی گڑھ منتقل کیا گیا ہے اور کچھ مسافر بلاس پور میں زیر علاج ہیں، جب کہ کچھ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ موڑ پر بس ڈرائیور نے کنٹرول کھو دیا اور بس الٹ گئی۔ بس ڈرائیور کے خلاف لاپرواہی کا مقدمہ درج کر کے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
یواین آئی۔ م س

خاص خبریں
تین ریاستوں میں بی جے پی کی جیت، کارکنوں کی اجتماعی جیت: مودی

تین ریاستوں میں بی جے پی کی جیت، کارکنوں کی اجتماعی جیت: مودی

نئی دہلی 7 دسمبر ( یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے تین ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زبردست جیت کو تمام کارکنوں کی اجتماعی جیت قرار دیا اور بی جے پی کے تمام ممبران سے اپیل کی کہ وہ اور 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے سخت محنت کرنے میں مصروف ہوجائیں اور سرکاری اسکیموں کو خاص طور پر وشوکرما یوجنا کی تشہیر کرنے کریں۔

...مزید دیکھیں
ہندوستانی معیشت میں پہلی بار مینوفیکچرنگ برآمدات کو فروغ ملا: وشنو

ہندوستانی معیشت میں پہلی بار مینوفیکچرنگ برآمدات کو فروغ ملا: وشنو

نئی دہلی 07 دسمبر (یواین آئی) مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج دعویٰ کیا کہ ہندوستان کی معیشت ایک تاریخی موڑ پر پہنچ گئی ہے جہاں مینوفیکچرنگ سیکٹر نے ایکسپورٹ مارکیٹ میں سروس سیکٹر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور ہندوستان کی برآمدات جلد ہی ایک ٹریلین ڈالر کو چھو جائیں گی۔

...مزید دیکھیں
عالمی ترقی کے ایجنڈے میں شمولیت کو نمایاں طور پر جگہ دی جانی چاہئے: سیتا رمن

عالمی ترقی کے ایجنڈے میں شمولیت کو نمایاں طور پر جگہ دی جانی چاہئے: سیتا رمن

نئی دہلی، 07 دسمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ سیتا رمن نے آج کہا کہ عالمی ترقی کے ایجنڈے میں شمولیت کو نمایاں طور پر جگہ دی جانی چاہئے اور گلوبل ساؤتھ میں زیادہ شمولیت کے مسائل کو سنا جانا چاہئے اور اگلے ترقی کے انجن کے طور پر ابھرنے کا موقع دیا جانا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی کے   لوک سبھا  کے نو اراکین کے استعفے منظور

بی جے پی کے لوک سبھا کے نو اراکین کے استعفے منظور

نئی دہلی، 07 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ان 9 اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور کر لیے ہیں جنہوں نے اسمبلی انتخابات میں منتخب ہونے کے بعد بدھ کو استعفیٰ دے دیا تھا۔

...مزید دیکھیں
اپوزیشن اتحاد کو   2024 کے انتخابات میں بھی شرمناک شکست ہوگی : نقوی

اپوزیشن اتحاد کو 2024 کے انتخابات میں بھی شرمناک شکست ہوگی : نقوی

رام پور، 7 دسمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ "سوشلسٹ ٹیپو" اور "جاگیردار سلطان" کے درمیان "خوابوں کی سلطنت کی جنگ" 2024 کے انتخابات میں بھی شکست کا سامنا کرے گی۔

...مزید دیکھیں
'نفرت انگیز تقریر' کے مرتکب افراد پر الیکشن لڑنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ

'نفرت انگیز تقریر' کے مرتکب افراد پر الیکشن لڑنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ

نئی دہلی، 07 دسمبر ( یو این آئی ) کانگریس کے پرمود تیواری نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں 'نفرت انگیز تقریر' کے قصورواروں پر الیکشن لڑنے پر پابندی لگائے جانے کا مطالبہ کیا ۔

...مزید دیکھیں

بالی ووڈ کے ہی مین ہیں دھرمیندر

07 Dec 2023 | 8:43 AM

یوم پیدائش 8 دسمبر کے موقع پر خصوصی پیشکشممبئی، 7 دسمبر(یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنے جاندار کردار سے ناظرین کوا پنا دیوانہ بنانے والے دھرمیندر کو اپنے فلمی کیرئر کے ابتدائی دور میں وہ دن بھی دیکھنے پڑے جب ڈائریکٹر پروڈیوسر ان سے یہ کہتے تھے کہ آپ بطور اداکار فلم انڈسٹری کے لئے مناسب نہیں ہیں اور آپ کو اپنے گاؤں واپس چلے جانا چاہئے۔

پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی الٹی گنتی شروع: شیرگل

05 Dec 2023 | 6:40 PM

چندی گڑھ، 5 دسمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ترجمان جے ویر شیرگل نے منگل کو کہا کہ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور پنجاب میں جلد ہی اے اے پی کا سورج غروب ہونے والا ہے۔

...مزید دیکھیں
image