
دہرادون/نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کی رات دیر گئے ان مزدوروں سے فون پر بات کی جنہیں 17 دنوں کے بعد اترکاشی میں سلکیارا ٹنل سے بحفاظت نکالا گیا تھا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پانچ دہائیوں کے سیاسی کیریئر میں انہوں نے کبھی اصولوں سے سمجھوتہ نہیں کیا اور مریادا کو اہمیت دی، اس لیے موجودہ ماحول میں وہ کانگریس کے سب سے موزوں صدر ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) ہندوستان نے نیویارک میں مقیم خالصتانی دہشت گرد گرپتونت سنگھ پنو کے قتل کی کوشش کے بارے میں امریکہ کی طرف سے دی گئی معلومات کی تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے اور ہندوستانی حکومت اس کی رپورٹ کی بنیاد پر مزید کارروائی کرے گی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کو پورے ملک کی اجتماعی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کارپوریٹ سیکٹر پر زور دیا کہ وہ آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ (اے ایف ایف ڈی ایف) میں دل کھول کر حصہ ڈالیں۔
...مزید دیکھیں 
کوچی، 29 نومبر (یو این آئی) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے بدھ کو کیرالہ میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا سیاحتی لگژری جہاز ’کلاسک امپیریل‘ کا ورچوئل طور پر افتتاح کیا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ گزشتہ دو تین دنوں میں موسم میں تبدیلی کی وجہ سے آلودگی میں کمی کے پیش نظر گریپ 3 سے متعلق پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں سولہویں مالیاتی کمیشن کے سلسلے میں شرائط کو آج منظوری دے دی گئی سولہویں مالیاتی کمیشن کے لیے ٹرمز آف ریفرنس مقررہ وقت پر مطلع کر دیا جائے گا۔
...مزید دیکھیں