image
Sunday, Mar 26 2023 | Time 10:33 Hrs(IST)
Regional

کمل ناتھ کا جوابی سوال، کسانوں کو پیسے واپس کرنے کا نوٹس کیوں

بھوپال، 3 فروری (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی جانب سے آج سابق وزیر اعلی کمل ناتھ سے کسانوں سے متعلق دو سوال پوچھے جانے کے جواب میں مسٹر کمل ناتھ نے بھی ان سے دو سوال کیاہے۔

مسٹر کمل ناتھ نے مسٹر چوہان سے پوچھا کہ پی ایم سمان ندھی میں لاکھوں کسانوں کو پیسے واپس کرنے کے نوٹس کیوں مل رہے ہیں؟ کیا حکومت نے جان بوجھ کرکسانوں کو قرض کے جال میں پھنسانے کے لیے یہ چال چلی ہے؟ کیا اس رقم کی ریکوری کسانوں سے نہ کراکر حکومت اپنی جیب سے کرے گی؟
دوسرے سوال کے طور پر مسٹر کمل ناتھ نے پوچھا کہ ان کی حکومت نے کسانوں کو گندم پر 160 روپے بونس دیا تھا، لیکن جیسے ہی بی جے پی کی حکومت بنی، کسانوں کا بونس بند کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کی کسانوں سے اتنی دشمنی کیوں ہے، ریاست کے کسان اس کا جواب چاہتے ہیں۔
خاص خبریں
ایل وی ایل۔ایم تری/ون ویب انڈیا۔2 کامیابی کے ساتھ چھوڑا گیا

ایل وی ایل۔ایم تری/ون ویب انڈیا۔2 کامیابی کے ساتھ چھوڑا گیا

حیدرآباد26مارچ(یواین آئی)آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکزسے ایل وی ایل۔

...مزید دیکھیں
فرانس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 200 افراد زخمی ہوئے

فرانس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 200 افراد زخمی ہوئے

پیرس، 26 مارچ (یو این آئی) فرانس کے مغربی کمیون کے سینٹ سولین میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 200 افراد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن نے مسیسیپی سے مدد کا وعدہ کیا

بائیڈن نے مسیسیپی سے مدد کا وعدہ کیا

واشنگٹن، 26 مارچ (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے ریاست مسیسیپی کی مدد کا وعدہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے کے گڑھ میں میئر کے انتخاب میں جیتنا بی جے پی کی اقتدار میں واپسی کی علامت: مودی

کھڑگے کے گڑھ میں میئر کے انتخاب میں جیتنا بی جے پی کی اقتدار میں واپسی کی علامت: مودی

داونگیرے (کرناٹک)، 25 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ان کے گڑھ میں میئر کے انتخاب میں بی جے پی کی جیت اس بات کی علامت ہے کہ کرناٹک میں پارٹی اقتدار میں واپس آ رہی ہے اور ریاست کے عوام ریاست میں ڈبل انجن والی حکومت کو واپس لانے کے لیے پرعزم ہیں۔

...مزید دیکھیں
سیسودیا کی ضمانت کی عرضی کی سماعت 5اپریل تک ملتوی

سیسودیا کی ضمانت کی عرضی کی سماعت 5اپریل تک ملتوی

نئی دہلی،25مارچ(یو این آئی) دہلی کی ٰخصوصی عدالت نے دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کے معاملے میں گرفتار عام آدمی پارٹی (آپ) لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کی ضمانت کی عرضی پر سماعت ہفتہ کو آئندہ پانچ اپریل تک کے لئے ملتوی کر دی۔

...مزید دیکھیں
میرے خلاف کارروائی اپوزیشن کے ہاتھ میں بڑا ہتھیار: راہل گاندھی

میرے خلاف کارروائی اپوزیشن کے ہاتھ میں بڑا ہتھیار: راہل گاندھی

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے لوک سبھا سے انہیں نااہل قرار دینے کی کارروائی پر اپوزیشن جماعتوں کی حمایت کے لئے ہفتہ کو شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی سے اپوزیشن کو ایک بڑا ہتھیار مل گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ریاستیں کووڈ اور انفلوئنزا کے معاملات پر نظر رکھیں

ریاستیں کووڈ اور انفلوئنزا کے معاملات پر نظر رکھیں

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) مرکزی حکومت نے کووڈ، انفلوئنزا اور سانس کی شدید بیماریوں پر کڑی نظر رکھنے کو کہا ہے۔

...مزید دیکھیں
دھرمیندر کارتک آرین کے مداح بن گئے

دھرمیندر کارتک آرین کے مداح بن گئے

24 Mar 2023 | 4:42 PM

نئی دہلی، 24 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ فلم اداکار کارتک آریان اس وقت ہندوستانی سنیما کے سب سے بڑے اسٹارز میں سے ایک ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ ہی من دھرمیندر نے کارتک کی خوب تعریف کی اور انہوں نے خود کو کارتک کا مداح بتایا ناظرین کے درمیان اداکار کارتک کی بہت زیادہ فین فلوئنگ ہے۔ لیکن فلمی برادری کی طرف سے بھی انہیں اتنا ہی پیار اور سراہا جاتا ہے۔ حال ہی میں دھرمیندر نے کارتک کی ایمانداری اور معصومیت کی تعریف کی تھی۔

image