image
Saturday, May 18 2024 | Time 20:38 Hrs(IST)
Regional

جموں میں رہبر کھیل کے تحت تعینات ٹیچروں نے بھاجپا دفتر کے باہر دھرنا دیا

جموں،3 فروری(یو این آئی) جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں رہبر کھیل کے تحت تعینات اساتذہ نے اپنی مانگوں کو لے کر سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔

معلوم ہوا ہے کہ ملازمین نے بھارتیہ جنتاپارٹی دفتر کے باہر دھرنا دیا ۔

یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جمعے کے روز جموں میں رہبر کھیل کے تحت تعینات اساتذہ نے سڑکو ں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔
خاص خبریں
یہ الیکشن مذہب۔ثقافت کے تحفظ کا ہے:شاہ

یہ الیکشن مذہب۔ثقافت کے تحفظ کا ہے:شاہ

للت پور:18مئی(یواین آئی)اترپردیش کے للت پور میں ہفتہ کو وزیر داخلہ امت شاہ نے نے کہا کہ یہ الیکشن ملک کی ترقی، مذہب۔

...مزید دیکھیں
اپنے تمام بڑے لیڈروں کے ساتھ کل  بی جے پی ہیڈکوارٹر جائیں گے: کیجریوال

اپنے تمام بڑے لیڈروں کے ساتھ کل بی جے پی ہیڈکوارٹر جائیں گے: کیجریوال

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے لیڈروں کو ایک ایک کرکے جیل میں ڈالا جا رہا ہے، اس لئے وہ اتوار کو پارٹی کے تمام بڑے لیڈروں کے ساتھ بی جے پی کے ہیڈکوارٹر جائیں گے تاکہ وہ جنہیں چاہیں انہیں جیل میں ڈال دیں۔

...مزید دیکھیں
چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں پر 889 امیدوار

چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں پر 889 امیدوار

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی ) لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 25 مئی کو ہونے والی دہلی سمیت آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 57 سیٹوں کی ووٹنگ کے لیے 889 امیدوار میدان میں ہیں۔

...مزید دیکھیں
مالیوال کیس میں بیبھو زیر حراست

مالیوال کیس میں بیبھو زیر حراست

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) دہلی پولیس نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ذاتی معاون (پی اے ) بیبھو کمار کو آج حراست میں لے لیا ۔

...مزید دیکھیں
جنسی استحصال کیس: شیوکمار پر 100 کروڑ  رشوت کی پیشکش  کا الزام

جنسی استحصال کیس: شیوکمار پر 100 کروڑ رشوت کی پیشکش کا الزام

بنگلورو، 18 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما جی دیوراج گوڑا نے، جو مختلف الزامات میں جیل میں ہیں، یہ کہتے ہوئے سنسنی خیز الزام لگایا ہے کہ ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے انہیں جنتا دل سیکولر (جے ڈی) کے ریاستی صدر ایچ ڈی کمارا سوامی پر ہاسن سے رکن پارلیمنٹ پراجول ریوانہ سے جڑے مبینہ جنسی استحصال کی ویڈیو پین ڈرائیور لیک کرنے کا الزام لگانے کے لئے 100 کروڑ روپے کی پیشکش کی تھی۔

...مزید دیکھیں
بشکیک میں ہندوستانی طلباءپر حکومت کی نظر: جے شنکر

بشکیک میں ہندوستانی طلباءپر حکومت کی نظر: جے شنکر

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کو کہا کہ حکومت کرغزستان کی راجدھانی بشکیک میں ایک ہاسٹل میں مقامی لوگوں اور غیر ملکیوں کے درمیان ہونے والے زبردست احتجاج کے تناظر میں ہندوستانی طلباءپر نظر رکھے ہوئے ہے۔

...مزید دیکھیں
عام آدمی پارٹی ' خواتین  مخالف پارٹی' بن چکی ہے: بی جے پی

عام آدمی پارٹی ' خواتین مخالف پارٹی' بن چکی ہے: بی جے پی

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ کو عام آدمی پارٹی (آپ ) کے ذریعہ اپنی ہی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال کی کردار کشی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس پارٹی کے لیڈروں کی خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرنے کی ایک طویل تاریخ ہے اور عام آدمی پارٹی اب ' خواتین مخالف پارٹی' بن چکی ہے۔

...مزید دیکھیں
image