image
Saturday, May 18 2024 | Time 18:20 Hrs(IST)
Regional

مشرا نے صاف جے پور، صحت مند جے پور کی اپیل کی

جے پور، 5 فروری (یو این آئی) راجستھان کے گورنر کلراج مشرا نے آج صبح یہاں جے پور میراتھن کے 14ویں ایڈیشن کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

دارالحکومت جے پور کے رامنیواس باغ سے شروع ہونے والی میراتھن کے موقع پر، مسٹر مشرا نے 'صاف جے پور، صحت مندجے پور' پر زور دیا اور کہا کہ 'فٹ انڈیا' مہم کو ایسے میراتھن کے انعقاد ہی آگے لے جانے والے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح کے انعقادات سے ہی صحت مند جسم اور صحت مند ذہن کے لیے ہم آگے بڑھ سکتے ہیں۔
خاص خبریں
مالیوال کیس میں بیبھو زیر حراست

مالیوال کیس میں بیبھو زیر حراست

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) دہلی پولیس نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ذاتی معاون (پی اے ) بیبھو کمار کو آج حراست میں لے لیا ۔

...مزید دیکھیں
بشکیک میں ہندوستانی طلباءپر حکومت کی نظر: جے شنکر

بشکیک میں ہندوستانی طلباءپر حکومت کی نظر: جے شنکر

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کو کہا کہ حکومت کرغزستان کی راجدھانی بشکیک میں ایک ہاسٹل میں مقامی لوگوں اور غیر ملکیوں کے درمیان ہونے والے زبردست احتجاج کے تناظر میں ہندوستانی طلباءپر نظر رکھے ہوئے ہے۔

...مزید دیکھیں
جمہوریت کی بات کرنے والے مودی خود جمہوری طریقے سے نہیں چلتے: کھڑگے

جمہوریت کی بات کرنے والے مودی خود جمہوری طریقے سے نہیں چلتے: کھڑگے

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کی بات کرتے ہیں لیکن خود کبھی جمہوری اقدار کی پیروی نہیں کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ووٹنگ مشین میں گڑبڑی نہیں ہوئی تو بی جے پی اقتدارسے باہر ہوجائے گی:مایاوتی

ووٹنگ مشین میں گڑبڑی نہیں ہوئی تو بی جے پی اقتدارسے باہر ہوجائے گی:مایاوتی

بستی:18مئی(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے ہفتہ کو کہ اکہ بی جےپی کے چھوٹے وعدوں کو عوام جان چکے ہیں اور اگر اس لوک سبھا الیکشن میں ووٹنگ مشین میں گڑبڑی نہیں ہوئی تو بی جےپی اقتدار س باہر ہوجائے گی۔

...مزید دیکھیں
اقلیتی فلاح وبہبود وزارت کی مسلسل حج ایکٹ اور رول (ضابطہ)  کی خلاف ورزی کے خلاف صدر جمہوریہ کو خط

اقلیتی فلاح وبہبود وزارت کی مسلسل حج ایکٹ اور رول (ضابطہ) کی خلاف ورزی کے خلاف صدر جمہوریہ کو خط

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) مرکزی اقلیتی فلاح وبہبود وزارت کی مسلسل حج ایکٹ اور رول (ضابطہ) کی خلاف ورزی کے خلاف حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے خط لکھ کر ملک کی صدرجمہوریہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں
'شہزادے' کو اپنی تاریخ کا علم نہیں: یادو

'شہزادے' کو اپنی تاریخ کا علم نہیں: یادو

ممبئی، بھوپال، 18 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے آج کہا کہ 'شہزادے' کو اپنی تاریخ تک معلوم نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
تحقیقاتی ایجنسیوں کے دباؤ میں مالیوال نے جھوٹے الزامات لگائے: آپ

تحقیقاتی ایجنسیوں کے دباؤ میں مالیوال نے جھوٹے الزامات لگائے: آپ

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ ) نے رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال کے الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ تحقیقاتی ایجنسیوں کے دباؤ میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کے پرسنل اسسٹنٹ بیبھو کمار کے خلاف الزامات لگائے گئے ہیں، جو ایک بڑی سازش کا حصہ ہے۔

...مزید دیکھیں

عام آدمی پارٹی ' خواتین مخالف پارٹی' بن چکی ہے: بی جے پی

18 May 2024 | 6:14 PM

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ کو عام آدمی پارٹی (آپ ) کے ذریعہ اپنی ہی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال کی کردار کشی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس پارٹی کے لیڈروں کی خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرنے کی ایک طویل تاریخ ہے اور عام آدمی پارٹی اب ' خواتین مخالف پارٹی' بن چکی ہے۔

ووٹنگ مشین میں گڑبڑی نہیں ہوئی تو بی جے پی اقتدارسے باہر ہوجائے گی:مایاوتی

ووٹنگ مشین میں گڑبڑی نہیں ہوئی تو بی جے پی اقتدارسے باہر ہوجائے گی:مایاوتی

18 May 2024 | 6:18 PM