image
Thursday, Jun 20 2024 | Time 18:50 Hrs(IST)
Regional

ہندوستان میں تپ دق کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے: ڈاکٹر سود

دھرم شالہ، 19 مارچ (یو این آئی) تپ دق کے عالمی دن کے موقع پر ہماچل پردیش کے کانگڑا ضلع کے تپ دق کے افسر ڈاکٹر آر کے سود نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان میں ٹی بی کے سب سے زیادہ مریض ہیں۔

ڈاکٹر سود ستیم کالج آف نرسنگ میں تپ دق کے عالمی دن پر منعقد ایک پروگرام میں لوگوں سے خطاب کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ٹی بی کا عالمی دن متاثرہ افراد اور کمیونٹیز، سول سوسائٹی کی تنظیموں، صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والوں، پالیسی سازوں وغیرہ کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔
خاص خبریں
امریکی وفد نے بھارت میں انتخابی عمل میں شفافیت کو سراہا

امریکی وفد نے بھارت میں انتخابی عمل میں شفافیت کو سراہا

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین مائیکل میکول کی قیادت میں ہندوستان کا دورہ کرنے والے سات رکنی وفد نے ملک میں جمہوری انتخابی عمل میں غیرجانبداری اور شفافیت کی تعریف کی ہے۔

...مزید دیکھیں
بین الاقوامی یوگا ڈے کی مرکزی تقریب مودی کی قیادت میں منعقد ہوگی

بین الاقوامی یوگا ڈے کی مرکزی تقریب مودی کی قیادت میں منعقد ہوگی

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) دسویں بین الاقوامی یوگا دن کی مرکزی تقریب جموں و کشمیر کی راجدھانی سری نگر میں منعقد ہوگی جہاں تقریباً سات ہزار لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں یوگا کریں گے۔

...مزید دیکھیں
این ای ای ٹی  پیپر لیک کے قصورواروں کو پکڑنا ضروری ہے: راہل

این ای ای ٹی پیپر لیک کے قصورواروں کو پکڑنا ضروری ہے: راہل

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ میڈیکل انٹرنس ایگزامینیشن (این ای ای ٹی) کا پرچہ لیک ہونے سے لاکھوں بچوں کا مستقبل تباہ ہوگیا ہے اس لئے اس جرم کے قصورواروں کو فوری طور پر گرفتار کرکے انہیں سخت سزا دینے کی ضرورت ہے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ پیپر لیک ایک خطرناک بیماری ہے اور اس کی لیبارٹری پہلے گجرات میں تھی اور پھر یہ بڑے پیمانے پر مدھیہ پردیش اور اتر پردیش میں پھیل گئی۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم اپنے دو روزہ دورے پر سری نگر پہنچے

وزیر اعظم اپنے دو روزہ دورے پر سری نگر پہنچے

سری نگر،20جون(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کی سہ پہر کو فقید المثال سیکورٹی بند وبست کے بیچ اپنے دو روزہ دورے پر سری نگر پہنچے۔

...مزید دیکھیں
ملک کی ترقی کا اندازہ معذور افراد کے تئیں حساسیت سے لگایا جا سکتا ہے: مرمو

ملک کی ترقی کا اندازہ معذور افراد کے تئیں حساسیت سے لگایا جا سکتا ہے: مرمو

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعرات کو معذوروں کے تئیں حساسیت کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی ملک یا معاشرے کی ترقی کا اندازہ اس ملک یا معاشرے کے لوگوں کے معذوروں کے تئیں حساسیت سے لگایا جا سکتا ہے محترمہ مرمو نے یہاں پنڈت دین دیال اپادھیائے نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے جسمانی معذوری کا دورہ کیا۔

...مزید دیکھیں
بھوٹان جولائی میں 100 ہندوستانی اساتذہ کی تقرری کرے گا

بھوٹان جولائی میں 100 ہندوستانی اساتذہ کی تقرری کرے گا

تھمپو، 20 جون (یو این آئی) بھوٹان حکومت ملک میں ایس ٹی ای ایم اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کے لیے جولائی میں ہندوستان سے تقریباً 100 اساتذہ کی تقرری کرے گی۔

...مزید دیکھیں
جاپان کی اپوزیشن جماعت کی کشیدا کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

جاپان کی اپوزیشن جماعت کی کشیدا کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

ٹوکیو، 20 جون (یو این آئی) جاپان کی حزب اختلاف کی آئینی جمہوری پارٹی (سی ڈی پی) نے جمعرات کو وزیر اعظم فومیو کشیدا کی کابینہ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جس پر آج ووٹنگ ہونے کی امید ہے۔

...مزید دیکھیں
image