image
Saturday, Apr 1 2023 | Time 20:31 Hrs(IST)
Regional

امرت پال اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے بڑے پیمانے پر مہم

چنڈی گڑھ، 19 مارچ (یو این آئی) پنجاب میں علیحدگی پسند تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ اور خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ اوران کے کئی ساتھیوں کو پکڑنے ہفتے کو پولیس آپریشن کے دوران فرار ہونے کے بعد انہیں پکڑنے کے لئے بڑے پیمانے پر ریاست گیر آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
لیکن 24 گھنٹے سے زیادہ گزر جانے کے باوجود اس کے ہاتھ خالی ہیں۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ امرت پال اور اس کے ساتھیوں کو پکڑنے کے لیے گزشتہ ہفتے کی کارروائی میں سات افراد کو حراست میں لیا گیا تھا، لیکن اس دوران امرت پال فرار ہو گیا۔
خاص خبریں
مودی نے 11ویں وندے بھارت ایکسپریس کو بھوپال سے نئی دہلی کے لیے ہری جھنڈی دکھائی

مودی نے 11ویں وندے بھارت ایکسپریس کو بھوپال سے نئی دہلی کے لیے ہری جھنڈی دکھائی

بھوپال، یکم اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو یہاں بھوپال-حضرت نظام الدین وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

...مزید دیکھیں
کانگریس ووٹ بینک کی سیاست پر، بی جے پی نے ہم وطنوں کے اطمینان پر توجہ دی: مودی

کانگریس ووٹ بینک کی سیاست پر، بی جے پی نے ہم وطنوں کے اطمینان پر توجہ دی: مودی

بھوپال، یکم اپریل (یو این آئی) وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہندوستان کی قابلیت، ہنر اور خود اعتمادی کی علامت قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ پہلے کی حکومتوں نے ووٹ بینک کی سیاست پر توجہ مرکوز کی جبکہ ان کی حکومت نے ہم وطنوں کے اطمینان پر توجہ دی۔

...مزید دیکھیں
اپوزیشن اڈانی معاملے پر جے پی سی جانچ کا مطالبہ جاری رکھے گا: کانگریس

اپوزیشن اڈانی معاملے پر جے پی سی جانچ کا مطالبہ جاری رکھے گا: کانگریس

نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ وہ اڈانی معاملے پر خاموش نہیں رہے گی اور اس گھپلے کی اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) سے جانچ کا مطالبہ کرتی رہے گی۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم کا تعلیم یافتہ ہونا بہت ضروری: کیجریوال

وزیر اعظم کا تعلیم یافتہ ہونا بہت ضروری: کیجریوال

نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ 21ویں صدی کا نوجوان ہندوستان کی تیز رفتار ترقی چاہتا ہے، اس لیے وزیر اعظم کا تعلیم یافتہ ہونا بہت ضروری ہے۔

...مزید دیکھیں
فوج کو نئے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا چاہیے: مودی

فوج کو نئے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا چاہیے: مودی

نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ مسلح افواج کو ضروری ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے لئے تمام اقدامات کئے جا رہے ہیں اور انہیں نئے اور ابھرتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لئے ہمیشہ تیار رہنا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
راہل پرینکا کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہیں گے: سدھو

راہل پرینکا کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہیں گے: سدھو

پٹیالہ، یکم اپریل (یو این آئی) کانگریس لیڈر اور سابق ایم پی نوجوت سنگھ سدھو نے ہفتہ کو کہا کہ وہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہیں گے۔

...مزید دیکھیں
تبدیلی مذہب معاملہ:سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد عرفان خواجہ خان کی جیل سے رہائی، اے ٹی ایس نے ضمانت کے دستاویزات کی تصدیق کرنے میں چالیس دن لگا دیئے: گلزار اعظمی

تبدیلی مذہب معاملہ:سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد عرفان خواجہ خان کی جیل سے رہائی، اے ٹی ایس نے ضمانت کے دستاویزات کی تصدیق کرنے میں چالیس دن لگا دیئے: گلزار اعظمی

نئی دہلی، یکم / اپریل(یو این آئی) مبینہ جبراً مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی آج دیر شام بالآخیر جیل سے رہائی عمل میں آگئی اور وہ اس مقدمہ کا پہلا ملزم ہے جس کی جیل سے رہائی عمل میں آئی ہے۔

...مزید دیکھیں

بارش سے متاثرہ میچ میں پنجاب نے کے کے آر کو شکست دی

01 Apr 2023 | 8:26 PM

موہالی، یکم اپریل (یو این آئی) پنجاب کنگز نے ارشدیپ سنگھ (19/3) کی خطرناک گیند بازی کی بدولت ہفتہ کو بارش سے متاثرہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو شکست دی جس کے بعد بھانوکا راجاپکسے (32 گیندوں میں 50 رنز) نے دھماکہ خیز نصف سنچری کی۔

ہدایت کار بننا چاہتے تھے اجے دیوگن

01 Apr 2023 | 8:32 AM

(2 اپریل یوم پیدائش کے موقع پر)ممبئی، یکم اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے معروف ایکشن مین یعنی اجےدیوگن اپنی بہترین ادکاری کی بدولت تقریباً تین دہائیوں سے ناظرین کے دلوں پر حکومت کررہے ہیں۔

image