
موغادیشو، 10 جون (یو این آئی) صومالیہ کے قوريولي قصبے کے قریب کھیل کے میدان میں جمعہ کو ایک بارودی مواد کے دھماکے سے کم از کم 25 بچوں کی موت اور متعدد زخمی ہوگئے۔
...مزید دیکھیں 
بیجنگ، 10 جون (یواین آئی) فلسطینی صدر محمود عباس اگلے ہفتے چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 9 جون (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووکیچ کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کے دوران دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ دفاع اور فوجی تکنیکی تعاون، دواسازی، زراعت، صنعتی تعاون، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور فلم پروڈکشن جیسے شعبوں میں ممکنہ باہمی مصروفیات پر تبادلہ خیال کیا در مرمو صدر الیگزینڈر ووکیچ کی دعوت پر 7 سے 9 جون تک سربیا میں ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،9جون (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون کے وزیر امت شاہ نے آج نئی دہلی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لیا میٹنگ میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، مرکزی داخلہ سکریٹری، انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر، بارڈر سیکورٹی فورس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ڈائریکٹر جنرل، بارڈر روڈ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل، جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری ، فوج، مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر انتظامیہ کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 9 جون (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے جمعہ کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے چین کو دی گئی کلین چٹ سے ملک بھاری قیمت چکا رہا ہے مسٹر کھڑگے نے اپنے ٹویٹ میں کہا، "ایل اے سی (اب اتراکھنڈ میں) پر چینی فوج کے ذریعہ تعمیراتی کام کی جرات ہماری علاقائی سالمیت کو متاثر کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ مودی کی طرف سے چین کو دی گئی 'کلین چٹ' کی ملک بھاری قیمت چکا رہا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،9جون (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا(ڈبلیو ایف آئی) کے صدر اور بھاتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ پر مبینہ طور پر چھوٹے الزام لگانے اور نازیبا زبان کا استعمال کے سلسلے میں ایف آئی درج کرنے کے معاملے میں پہلوانوں کے خلاف دائر معاملے میں دہلی پولیس کی طرف سے کاروائی رپورٹ پیش کرنے کے بعد سماعت سات جولائی تک کے لئے جمعہ کو ملتوی کر دی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 9 جون (یو این آئی) ہندوستان، فرانس اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے درمیان پہلی سہ فریقی میری ٹائم پارٹنرشپ مشق جمعرات کو اختتام پذیر ہوگئی مشق کے پہلے ایڈیشن کے دوران، سمندر میں وسیع پیمانے پر آپریشنز جیسے کہ سطحی جنگ جس میں ٹیکٹیکل فائرنگ اور میزائل کی مشقیں شامل ہیں کلوز کوارٹر مشقیں، فرانسیسی رافیل اور یو اے ای ڈیش 8 ایم پی اے کے ساتھ جدید فضائی دفاعی مشق، ہیلی کاپٹر کراس لینڈنگ آپریشنز، حصہ لینے والے یونٹس کی جانب سے سمندر میں پھر سے بھرائی کی مشقیں کی گئیں۔
...مزید دیکھیں