image
Thursday, Jun 20 2024 | Time 18:46 Hrs(IST)
Regional

اپوزیشن چاہئے جتنا بڑا اتحاد کرلے لیکن ضمانت ضبط ہونا طے:پاٹھک

باندہ:07جون(یواین آئی) اترپردیش کے نائب وزیر اعلی برجیش پاٹھک نے بدھ کو کہا کہ اپوزیشن چاہئے جتنا بڑا اتحاد کرلے لیکن آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ان کی ضمانت ضبط ہونا یقینی ہے۔

پاٹھک نے یہاں دانشور طبقہ سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سبھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے نو سال کی بہتر حکمرانی کو دیکھا ہے۔
کانگریس، بی ایس پی اور ایس پی و دیگر سیاسی جماعتیں چاہئے جتنا بڑا تحاد کرلیں آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ہار کے ساتھ ان کی ضمانت ضبط ہوگی۔
خاص خبریں
بین الاقوامی یوگا ڈے کی مرکزی تقریب مودی کی قیادت میں منعقد ہوگی

بین الاقوامی یوگا ڈے کی مرکزی تقریب مودی کی قیادت میں منعقد ہوگی

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) دسویں بین الاقوامی یوگا دن کی مرکزی تقریب جموں و کشمیر کی راجدھانی سری نگر میں منعقد ہوگی جہاں تقریباً سات ہزار لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں یوگا کریں گے۔

...مزید دیکھیں
این ای ای ٹی  پیپر لیک کے قصورواروں کو پکڑنا ضروری ہے: راہل

این ای ای ٹی پیپر لیک کے قصورواروں کو پکڑنا ضروری ہے: راہل

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ میڈیکل انٹرنس ایگزامینیشن (این ای ای ٹی) کا پرچہ لیک ہونے سے لاکھوں بچوں کا مستقبل تباہ ہوگیا ہے اس لئے اس جرم کے قصورواروں کو فوری طور پر گرفتار کرکے انہیں سخت سزا دینے کی ضرورت ہے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ پیپر لیک ایک خطرناک بیماری ہے اور اس کی لیبارٹری پہلے گجرات میں تھی اور پھر یہ بڑے پیمانے پر مدھیہ پردیش اور اتر پردیش میں پھیل گئی۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم اپنے دو روزہ دورے پر سری نگر پہنچے

وزیر اعظم اپنے دو روزہ دورے پر سری نگر پہنچے

سری نگر،20جون(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کی سہ پہر کو فقید المثال سیکورٹی بند وبست کے بیچ اپنے دو روزہ دورے پر سری نگر پہنچے۔

...مزید دیکھیں
ملک کی ترقی کا اندازہ معذور افراد کے تئیں حساسیت سے لگایا جا سکتا ہے: مرمو

ملک کی ترقی کا اندازہ معذور افراد کے تئیں حساسیت سے لگایا جا سکتا ہے: مرمو

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعرات کو معذوروں کے تئیں حساسیت کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی ملک یا معاشرے کی ترقی کا اندازہ اس ملک یا معاشرے کے لوگوں کے معذوروں کے تئیں حساسیت سے لگایا جا سکتا ہے محترمہ مرمو نے یہاں پنڈت دین دیال اپادھیائے نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے جسمانی معذوری کا دورہ کیا۔

...مزید دیکھیں
بھوٹان جولائی میں 100 ہندوستانی اساتذہ کی تقرری کرے گا

بھوٹان جولائی میں 100 ہندوستانی اساتذہ کی تقرری کرے گا

تھمپو، 20 جون (یو این آئی) بھوٹان حکومت ملک میں ایس ٹی ای ایم اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کے لیے جولائی میں ہندوستان سے تقریباً 100 اساتذہ کی تقرری کرے گی۔

...مزید دیکھیں
جاپان کی اپوزیشن جماعت کی کشیدا کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

جاپان کی اپوزیشن جماعت کی کشیدا کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

ٹوکیو، 20 جون (یو این آئی) جاپان کی حزب اختلاف کی آئینی جمہوری پارٹی (سی ڈی پی) نے جمعرات کو وزیر اعظم فومیو کشیدا کی کابینہ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جس پر آج ووٹنگ ہونے کی امید ہے۔

...مزید دیکھیں
یوگا جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے، اس کے لئے ہر انسان کو وقت نکالنا چاہئے:سابق ڈی جی پی ایم ڈبلیوانصاری

یوگا جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے، اس کے لئے ہر انسان کو وقت نکالنا چاہئے:سابق ڈی جی پی ایم ڈبلیوانصاری

نئی دہلی،20جون(یواین آئی) زندگی میں صحت ایک ایسی چیزہے جس کے بغیر انسان کی زندگی بے مزہ اور بے کیف ہے اگر صحت نہ ہو تو آدمی دوسروں کا محتاج ہو جاتا ہے صحت قدرت کی بڑی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ صحت مند انسان ہی سماج کے کام آسکتا ہے نیزقوم و ملت کی خدمت کر سکتا ہے۔

...مزید دیکھیں
یوگا جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے، اس کے لئے ہر انسان کو وقت نکالنا چاہئے:سابق ڈی جی پی ایم ڈبلیوانصاری

یوگا جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے، اس کے لئے ہر انسان کو وقت نکالنا چاہئے:سابق ڈی جی پی ایم ڈبلیوانصاری

20 Jun 2024 | 6:46 PM

نئی دہلی،20جون(یواین آئی) زندگی میں صحت ایک ایسی چیزہے جس کے بغیر انسان کی زندگی بے مزہ اور بے کیف ہے اگر صحت نہ ہو تو آدمی دوسروں کا محتاج ہو جاتا ہے صحت قدرت کی بڑی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ صحت مند انسان ہی سماج کے کام آسکتا ہے نیزقوم و ملت کی خدمت کر سکتا ہے۔ اچھی صحت لازوال دولت ہے۔اسی مناسبت سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 11 دسمبر 2014ءکو ہر سال 21 جون کا دن ’یوم یوگا‘ منانے کا فیصلہ کیاتھا ۔ یوگا ایک جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے یوگا کی اصل 6000 سال پہلے کے ہندوستان تک جاتی ہے۔ 27 دسمبر 2014ءکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران بھارت کے وزیراعطم نے یوم یوگا منانے کی تجویز دی تھی۔ان خیالات کا اظہار سابق ڈی جی پی ایم ڈبلیو انصاری نے یہاں کیا۔

image