image
Tuesday, Oct 3 2023 | Time 13:38 Hrs(IST)
Regional

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

سری نگر، 8 جون (یو این آئی) وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے کم درج ہو رہا ہے محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 12 جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران بعد سہہ پہر بارشوں کے مختصر مرحلے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ اس دوران درجہ حرارت میں اضافہ درج ہونے سے گرمی بھی بڑھ جائے گی۔
ادھر وادی میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے نیچے درج ہو رہا ہے۔
گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت 5.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.8 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
یو این آئی- ایم افضل

خاص خبریں
ارجن سنگھ اور سنیل سنگھ نے کشتی رانی میں کانسے کا تمغہ جیتا

ارجن سنگھ اور سنیل سنگھ نے کشتی رانی میں کانسے کا تمغہ جیتا

ہانگژاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) ارجن سنگھ اور سنیل سنگھ کی ہندوستانی جوڑی نے منگل کے روز مردوں کے کینو ڈبل 1000 میٹر مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان نے نیپال کو 23 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ہندوستان نے نیپال کو 23 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ہانگزاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان بمقابلہ نیپال کے کوارٹر فائنل کرکٹ میچ میں منگل کے روز ہندوستان نے یشسوی جیسوال کی 49 گیندوں میں 100 رن کی دھماکہ خیز اننگ اور اویس خان اور روی بشنوئی کی مہلک گیند بازی کی بدولت نیپال کو 23 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان نے کبڈی میچ میں بنگلہ دیش کو 55-18 سے ہرایا

ہندوستان نے کبڈی میچ میں بنگلہ دیش کو 55-18 سے ہرایا

ہانگزاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) کبڈی میچ میں ہندوستانی مرد ٹیم نے منگل کے روز گروپ اے کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش پر 55-18 سے کامیابی حاصل کی۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان نے نیپال کو 203 رن کا ہدف دیا

ہندوستان نے نیپال کو 203 رن کا ہدف دیا

ہانگزاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان بمقابلہ نیپال کے کوارٹر فائنل کرکٹ میچ میں منگل کے روز ہندوستان نے اوپنر یشسوی جیسوال کے 49 گیندوں میں 100 رن اور رنکو سنگھ کے 15 گیندوں میں 37 رن کی شاندار کارکردگی کی بدولت 20 اوور میں چار وکٹ کے نقصان پر 202 رن بنائے۔

...مزید دیکھیں
پاپوا نیو گنی میں 5.7 شدت کا زلزلہ

پاپوا نیو گنی میں 5.7 شدت کا زلزلہ

ہانگ کانگ، 3 اکتوبر (یو این آئی) پاپوا نیو گنی کے کوکوپو شہر سے 132 کلومیٹر مشرق میں ریکٹر اسکیل پر 5.7 شدت کے زلزلہ کے زوردار جھٹکے محسوس کیے گئے۔

...مزید دیکھیں
گورنر تلنگانہ نے گجیندرسنگھ شیخاوت کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی

گورنر تلنگانہ نے گجیندرسنگھ شیخاوت کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی

حیدرآباد 3 اکتوبر(یواین آئی)گورنر تلنگانہ ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے مرکزی وزیر گجیندرسنگھ شیخاوت کو ان کی 56ویں سالگرہ کے موقع پر منگل کومبارکباد پیش کی۔

...مزید دیکھیں
امریکی ریاست یوٹاہ میں چھوٹے طیارہ کے حادثے میں 4 لوگوں کی موت

امریکی ریاست یوٹاہ میں چھوٹے طیارہ کے حادثے میں 4 لوگوں کی موت

لاس اینجلس، 3 اکتوبر (یو این آئی) امریکی ریاست یوٹاہ میں اتوار کی رات چھوٹے طیارے کے حادثے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان نے نیپال کو 23 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ہندوستان نے نیپال کو 23 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

03 Oct 2023 | 12:22 PM

ہانگزاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان بمقابلہ نیپال کے کوارٹر فائنل کرکٹ میچ میں منگل کے روز ہندوستان نے یشسوی جیسوال کی 49 گیندوں میں 100 رن کی دھماکہ خیز اننگ اور اویس خان اور روی بشنوئی کی مہلک گیند بازی کی بدولت نیپال کو 23 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔

سنی دیول ایک بار پھر راج کمار سنتوشی کے ساتھ کام کریں گے!

01 Oct 2023 | 3:01 PM

ممبئی، یکم اکتوبر (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار سنی دیول ایک بار پھر فلمساز راجکمار سنتوشی کے ساتھ کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔

ہماچل میں 1850 ملازمتیں چھینیں، جنگجوؤں کے ساتھ دھوکہ : بندل

02 Oct 2023 | 6:53 PM

شملہ، 02 اکتوبر (یو این آئی) ہماچل بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر ڈاکٹر راجیو بندل نے کہا کہ وہ 1850 نوجوانوں کو ملازمت سے نکالے جانے کی سخت مذمت کرتی ہے اور ریاستی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ ان تمام کو فوری طور پر ملازمت پر رکھا جائے۔

...مزید دیکھیں
image