image
Saturday, Feb 24 2024 | Time 12:45 Hrs(IST)
Regional

بلندشہر میں پولیس کے ساتھ مڈھ بھیڑ میں انعامی بدمعاش گرفتار

بلندشہر:10دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بلندشہر کی سلیم پور پولیس اور ایس ٹی ایف نوئیڈا کی چٹھا گیٹ کے نزدیک اتوار کی علی الصبح ہوئے مڈھ بھیڑ میں انعامی بدمعاش کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

سینئر ایس پی کے شلوک کمار نے بتایا کہ ایس ٹی ایف ٹیم گوتم بدھ نگر و تھانہ سلیم پور پولیس کی ایک اطلاع کی بنیاد پر دھتوری سرحد پر صبح مشتبہ گاڑیوں/افراد کی چیکنگ کررہی تھی۔
اسی وقت بلندشہر کی جانب سے ایک سوفٹ ڈیزائر کار آٹی دکھائی دی جس کو روکنے کا اشارہ کیا گیا تو بدمعاش تیز رفتار سے بیرئیر کو ٹکر مارتا ہوا سلیم پور کی طرف بھاگنے لگا۔
خاص خبریں
امت شاہ   مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے

امت شاہ مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے

بھوپال، 24 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 25 فروری کو مدھیہ پردیش کے اپنے ایک روزہ دورے کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی لوک سبھا انتخابات سے متعلق تیاریوں کے پیش نظر میٹنگ کریں گے۔

...مزید دیکھیں
چین میں عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک

چین میں عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک

نانجنگ، 24 فروری (یو این آئی) مشرقی چین کے جیانگ سو صوبے کے دارالحکومت نانجنگ میں جمعہ کی صبح ایک عمارت میں آگ لگنے سے 15 لوگوں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
سعودی اور چین کے فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

سعودی اور چین کے فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ریاض، 24 فروری (یواین آئی) سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے چیئرمین عبدالعزیز بن عبداللہ الدعیلج نے دورہ چین کے دوران اپنے چینی ہم منصب سونگ جیو کے ساتھ ہوائی نقل و حمل کے شعبے میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

...مزید دیکھیں
چین نے نیٹو سے خود کا جائزہ لینے کی اپیل کی

چین نے نیٹو سے خود کا جائزہ لینے کی اپیل کی

اقوام متحدہ، 24 فروری (یو این آئی) چین نے نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) سے اپنے نقطہ نظر کا از سر نو جائزہ لینے اور سرد جنگ کی ذہنیت سے باہر نکلنے اور گروہی تنازعات کی جدوجہد کو فروغ دینے سے روکنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی بحریہ کی بڑی پیمانے پر مشقیں

اسرائیلی بحریہ کی بڑی پیمانے پر مشقیں

تل ابیب، 24 فروری (یواین آئی) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ بحریہ کے میزائل کشتیوں کے ایک بیڑے نے گذشتہ ہفتے "بڑے پیمانے پر" مشقیں کی ہیں۔

...مزید دیکھیں
آسٹریلیا میں گاڑی الٹنے سے چار افراد ہلاک

آسٹریلیا میں گاڑی الٹنے سے چار افراد ہلاک

سڈنی، 24 فروری (یو این آئی) آسٹریلیا کی نیو ساؤتھ ویلز ریاست کے شمالی حصے میں ہفتہ کی علی الصبح گاڑی الٹنے سے ایک خاتون سمیت چار افراد کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
کیلیفورنیا کی ماڈیرا کاؤنٹی میں گاڑیوں کے تصادم میں 8 افراد ہلاک

کیلیفورنیا کی ماڈیرا کاؤنٹی میں گاڑیوں کے تصادم میں 8 افراد ہلاک

سان فرانسسکو، 24 فروری (یو این آئی) کیلیفورنیا کی ماڈیرا کاؤنٹی میں گاڑیوں کے درمیان زبردست ٹکرمیں آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں

ڈینی نے مختلف دمدار کردار ادا کرکے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی

24 Feb 2024 | 12:02 PM

(سالگرہ 25 فروری کے موقع پر)ممبئی 24 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں ڈینی کو ایک ایسےملٹی اداکار کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے ہیرو،ویلن اور کریکٹر ایکٹرکے کردار ادا کرکےظرین کو اپنا دیوانہ بنایا ہے۔

image