image
Saturday, Feb 24 2024 | Time 12:21 Hrs(IST)
Regional

جونپور:لوک عدالت میں کل 37667معاملات کا ازالہ

جونپور:10دسمبر(یواین آئی) ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ جج وانی رنجن اگروال کی رہنمائی و ہدایت اور انچارج سکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی سول جج سینئر ڈویژن جیوتی شلپی چوہان کی دیکھ ریکھ میں ضلع عدالت احاطے میں منعقد نیشنل لوک عدالت میں آپسی صلح سمجھوتے کی بنیاد پر 37667معاملات کا ازالہ کیا گیا ۔

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے انچارچ شلپی چوہانے یہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ راشٹریہ لوک عدالت میں مختلف عدالتوںمیں التواء2389 اور ریونیو عدالتوں اور انتظامیہ کے دیگر محکموں کے 35278 سمیت کل 37667 معاملات کا ازالہ ہوا اور سمجھوتہ رقم کل ایک ارب 78کروڑ 46لاکھ 63ہزار 854 روپئے کی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ پریزائیڈنگ آفیسر، موٹر ایکسیڈنٹ کلیمز ٹربیونل، بھدیو سنگھ گوتم نے کل 128 مقدمات کو نمٹا دیا، جس پر عرضی گزاروں کو مجموعی طور پر 11 کروڑ 39 لاکھ 18 ہزار روپے کے معاوضے کی رقم دی گئی۔
خاص خبریں
امت شاہ   مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے

امت شاہ مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے

بھوپال، 24 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 25 فروری کو مدھیہ پردیش کے اپنے ایک روزہ دورے کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی لوک سبھا انتخابات سے متعلق تیاریوں کے پیش نظر میٹنگ کریں گے۔

...مزید دیکھیں
چین میں عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک

چین میں عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک

نانجنگ، 24 فروری (یو این آئی) مشرقی چین کے جیانگ سو صوبے کے دارالحکومت نانجنگ میں جمعہ کی صبح ایک عمارت میں آگ لگنے سے 15 لوگوں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
سعودی اور چین کے فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

سعودی اور چین کے فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ریاض، 24 فروری (یواین آئی) سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے چیئرمین عبدالعزیز بن عبداللہ الدعیلج نے دورہ چین کے دوران اپنے چینی ہم منصب سونگ جیو کے ساتھ ہوائی نقل و حمل کے شعبے میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی بحریہ کی بڑی پیمانے پر مشقیں

اسرائیلی بحریہ کی بڑی پیمانے پر مشقیں

تل ابیب، 24 فروری (یواین آئی) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ بحریہ کے میزائل کشتیوں کے ایک بیڑے نے گذشتہ ہفتے "بڑے پیمانے پر" مشقیں کی ہیں۔

...مزید دیکھیں
کیلیفورنیا کی ماڈیرا کاؤنٹی میں گاڑیوں کے تصادم میں 8 افراد ہلاک

کیلیفورنیا کی ماڈیرا کاؤنٹی میں گاڑیوں کے تصادم میں 8 افراد ہلاک

سان فرانسسکو، 24 فروری (یو این آئی) کیلیفورنیا کی ماڈیرا کاؤنٹی میں گاڑیوں کے درمیان زبردست ٹکرمیں آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ سردیاں جاری، گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی9.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ سردیاں جاری، گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی9.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سری نگر، 24 فروری (یو این آئی) وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے سے شدید سردیوں کا زور جاری ہے اور سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی9.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

...مزید دیکھیں
خاندان پر مبنی پارٹیاں دلتوں اور پسماندہ طبقات کو آگے بڑھنے نہیں دینا چاہتیں: مودی

خاندان پر مبنی پارٹیاں دلتوں اور پسماندہ طبقات کو آگے بڑھنے نہیں دینا چاہتیں: مودی

وارانسی، 23 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ ذات پات کے نام پر ملک کو اکسانے اور لڑانے میں یقین رکھنے والے انڈیا الائنس کے لوگ دلتوں اور محروموں کے لیے ہر اسکیم کی مخالفت کرتے ہیں اور ذات کے نام پر اپنے خاندانی مفاد کے لئے سیاست کرتے ہیں گووردھن پور میں واقع سری گرو روی داس جنمستھلی مندر میں درشن اور پوجا کے بعد گرو کے 647 ویں پرکاش پرو کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے، سیر نے کہا، "سنت روی داس کہتے ہیں، 'جات پات کے پھیر منہی، ارجھی رہی سب لوگ، مانوشتا کوں کھات ہئی ریداس جات کر روگ۔

...مزید دیکھیں

ڈینی نے مختلف دمدار کردار ادا کرکے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی

24 Feb 2024 | 12:02 PM

(سالگرہ 25 فروری کے موقع پر)ممبئی 24 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں ڈینی کو ایک ایسےملٹی اداکار کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے ہیرو،ویلن اور کریکٹر ایکٹرکے کردار ادا کرکےظرین کو اپنا دیوانہ بنایا ہے۔

image