image
Tuesday, Nov 12 2024 | Time 09:30 Hrs(IST)
Regional

اوریت کور ڈیٹول ہائیجین اولمپیاڈ کی قومی فاتح بنے

شملہ، 10 دسمبر (یو این آئی) دنیا کی معروف کنزیومر ہیلتھ اینڈ ہائیجین کمپنی، ریکٹ نے اپنی فلیگ شپ مہم 'ڈیٹول بنے گا سوستھ انڈیا' کے تحت، ہندوستان میں سب سے بڑے حفظان صحت اولمپیاڈ ڈیٹول ہائجین اولمپیاڈ کے دوسرے ایڈیشن کے فاتحین کا اعلان کیا۔

اولمپیاڈ کا انعقاد بچپن کی بیماریوں سے بچاؤ میں حفظان صحت کے کردار کے بارے میں بیداری بڑھانے کے مقصد سے کیا گیا تھا۔
ڈیٹول بنے گا سوستھ انڈیا سیزن 10 کے آغاز کے موقع پر 15 اولمپیاڈ جیتنے والوں کو ان کے اساتذہ کے ساتھ اعزاز سے نوازا گیا۔
خاص خبریں
منی پور میں سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ تصادم میں 10 جنگجو مارے گئے

منی پور میں سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ تصادم میں 10 جنگجو مارے گئے

نئی دہلی/امپھال 11 نومبر (یو این آئی) منی پور کے جیری بام ضلع میں پیر کو سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے ساتھ تصادم میں 10 جنگجو مارے گئے۔

...مزید دیکھیں
مرکزسے تین ریاستوں کو فائر سروسز کے لیے 725 کروڑ روپے منظور

مرکزسے تین ریاستوں کو فائر سروسز کے لیے 725 کروڑ روپے منظور

نئی دہلی، 11 نومبر (یو این آئی) مرکزی حکومت نے چھتیس گڑھ، اڈیشہ اور مغربی بنگال میں فائر سروسز کو جدید سہولیات سے لیس کرنے کے لیے 725 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔

...مزید دیکھیں
لازمی عمر کی تصدیق والی شراب کی فروخت پالیسی کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر مرکز کو نوٹس

لازمی عمر کی تصدیق والی شراب کی فروخت پالیسی کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر مرکز کو نوٹس

نئی دہلی، 11 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے شراب کی فروخت سے متعلق مضبوط لازمی عمر کی تصدیق کی پالیسی نافذ کرنے کی ہدایت دینے کی مانگ والی درخواست پر پیر کو مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
جسٹس سنجیو کھنہ بنے  سپریم کورٹ کے 51 ویں چیف جسٹس

جسٹس سنجیو کھنہ بنے سپریم کورٹ کے 51 ویں چیف جسٹس

نئی دہلی، 11 نومبر (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے پیر کو جسٹس سنجیو کھنہ کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف دلایا محترمہ مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس کھنہ کو 51 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف دلایا۔

...مزید دیکھیں
محکمہ کھیل نے منروا فٹ بال اکیڈمی کے ساتھ معاہدہ کیا

محکمہ کھیل نے منروا فٹ بال اکیڈمی کے ساتھ معاہدہ کیا

چنڈی گڑھ، 11 نومبر (یو این آئی) پنجاب کے محکمہ کھیل نے پیر کو اعلان کیا کہ منروا فٹ بال اکیڈمی کے ساتھ دہلی ایف سی کے ساتھ ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے، کلب کو ماہل پور (ضلع ہوشیارپور) میں نئے تعمیر ہونے والے اسپورٹس اسٹیڈیم میں آئندہ سیزن کے لیے آئی لیگ سیزن کے میچز کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دھنکھڑ منگل کو پنجاب کا دورہ کریں گے

دھنکھڑ منگل کو پنجاب کا دورہ کریں گے

نئی دہلی، 11 نومبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ منگل کو پنجاب کا دورہ کریں گے اور آب و ہوا کی تبدیلی کے پیش نظر میں "ٹرانسفارمنگ ایگری فوڈ سسٹم" پر بین الاقوامی کانفرنس 2024 کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

...مزید دیکھیں
میٹرو نے بائیک ٹیکسی سروس شروع کی، خواتین کے لیے بھی الگ سروس

میٹرو نے بائیک ٹیکسی سروس شروع کی، خواتین کے لیے بھی الگ سروس

نئی دہلی، 11 نومبر (یو این آئی) دہلی میٹرو نے مسافروں کے لیے بائیک ٹیکسی سروس شروع کی ہے، جس میں خواتین کے لیے علیحدہ بائیک ٹیکسی سروس بھی شامل ہے۔

...مزید دیکھیں
image