image
Tuesday, Jun 18 2024 | Time 13:43 Hrs(IST)
Regional

مہوبہ:الیکشن ڈیوٹی پر آئے منی پور کے جوان کی موت

مہوبہ:20مئی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع مہوبہ میں پیر کو پانچویں مرحلے کی ووٹنگ کے لئے الیکشن ڈیوٹی پر تعینات سنٹرل ریزرو فورس کے ایک جوان کا حرکت قلب بند ہونے سے موت ہوگئی۔

اڈیشنل ایس پی ستیم نے بتایا کہ لوک سبھا الیکشن کے پانچویں مرحلے میں ووٹنگ کرانے کے لئے منی پور کی کمپنی کے جوانوں کی مہوبہ ضلع میں ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔
صبح ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے کبرئی واقع کیمپ میں جوان ہیڈ کانسٹیبل مانگ جتھانگ ہوکپ(55) کو اچانک سینے میں درد ہونے کی شکایت ہونے پر علاج کے لئے فورا مہوبہ کے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
خاص خبریں
پرتشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی  نافذ

پرتشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی نافذ

بالاسور، 18 جون (یو این آئی) اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بھوپال میں 'چپکو تحریک' کے بعد تقریباً 29 ہزار درخت کاٹنے کی تجویز منسوخ

بھوپال میں 'چپکو تحریک' کے بعد تقریباً 29 ہزار درخت کاٹنے کی تجویز منسوخ

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) اپنی ہریالی کے لیے پورے ملک میں مشہور مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں گزشتہ ایک ہفتے سے چل رہی 'چپکو تحریک' کے بعد مدھیہ پردیش ہاؤسنگ اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ نے اپنی ایک متنازعہ اسکیم کو منسوخ کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر زراعت شیوراج نے بدھنی اسمبلی سے استعفیٰ  دیا

وزیر زراعت شیوراج نے بدھنی اسمبلی سے استعفیٰ دیا

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر زراعت اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست کی ودیشا پارلیمانی سیٹ سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد سیہور ضلع کی بدھنی اسمبلی سیٹ سے استعفیٰ دے دیا۔

...مزید دیکھیں
یادو آج شاہ کی نامزدگی میں شامل ہوں گے

یادو آج شاہ کی نامزدگی میں شامل ہوں گے

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج چھندواڑہ ضلع کی امرواڑہ اسمبلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کملیش شاہ کی نامزدگی میں حصہ لیں گے۔

...مزید دیکھیں
اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

روم، 18 جون (یو این آئی) اٹلی کے ساحل پر پیر کو دو کشتیوں کے حادثوں میں کم از کم 11 تارکین وطن کی موت اور 66 دیگر لاپتہ ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رن کے بڑے فرق سے شکست دی

ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رن کے بڑے فرق سے شکست دی

گراس آئیلٹ، 18 جون (یو این آئی) نکولس پورن کی شاندار نصف سنچری (98) اور پھر گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے ٹی-20 ورلڈ کپ کے 40ویں میچ میں افغانستان کو 104 رن کے بڑے فرق سے شکست دے دی۔

...مزید دیکھیں
غزہ میں اسرائیلی حملے میں آٹھ فلسطینی تاجر شہید

غزہ میں اسرائیلی حملے میں آٹھ فلسطینی تاجر شہید

غزہ، 18 جون (یو این آئی) غزہ پٹی میں اسرائیلی حملے میں سڑک کے کنارے تجارتی ٹرکوں کا انتظار کر رہے کم از کم آٹھ فلسطینی تاجر ہلاک ہو گئے۔

...مزید دیکھیں

سپریم کورٹ نے نیٹ پر این ٹی اے، مرکز سے کہا کہ اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اسے قبول کرکے مناسب کارروائی کریں

18 Jun 2024 | 1:31 PM

نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات سے گھرے نیٹ یو جی 2024 کو منسوخ کرکے پھر سے کرائے جانے کے مانگ والی ایک عرضی پر منگل کو مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) سے کہا کہ خواہ کسی بھی طرف سے 0.001 فیصد بھی لاپرواہی ہو، اسے قبول کریں اور طلبہ میں اعتماد پیدا کرنے کے لیے مناسب وقت پر مناسب کارروائی کرتے ہوئے اس معاملے سے پوری طرح نمٹا جانا چاہئے۔

غازی پور:باندرا ایکسپریس سے تین جعل ساز پولیس حراست سے فرار

17 Jun 2024 | 6:01 PM

اٹاوہ:17جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے اک دل علاقے میں غازی پور باندرا ایکسپریس سے ٹرانجٹ ریمانڈ پر لے جائے جارہے تین جعل ساز پولیس حراست سے فرار ہوگئے۔

image