image
Sunday, Oct 13 2024 | Time 03:31 Hrs(IST)
Regional

مان پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے یوگی سے تربیت لیں: ڈاکٹر شرما

شری آنند پور صاحب 20 مئی (یو این آئی) شری آنند پور صاحب سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لوک سبھا کے امیدوار ڈاکٹر سبھاش شرما نے پیر کو کہا کہ وزیر اعلی بھگونت مان کو پنجاب میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے تربیت لینی چاہیے۔

عوامی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شرما نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کے دور اقتدار میں پوری ریاست میں امن و امان پوری طرح سے ٹوٹ چکا ہے۔
ریاست میں قتل، ڈکیتی، بھتہ خوری اور گینگ وار ہو رہے ہیں۔
خاص خبریں
برلا آئی پی یو کے 149ویں اجلاس میں پارلیمانی وفد کی  کریں گے قیادت

برلا آئی پی یو کے 149ویں اجلاس میں پارلیمانی وفد کی کریں گے قیادت

نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا 13 سے 17 اکتوبر تک جنیوا میں ہونے والی بین پارلیمانی یونین (آئی پی یو) کی 149ویں اسمبلی میں پارلیمانی وفد کی قیادت کریں گے۔

...مزید دیکھیں
پی ایم گتی شکتی کے تین سال، اب اس تصور کو ضلعی سطح تک لے جانے کی تیاری

پی ایم گتی شکتی کے تین سال، اب اس تصور کو ضلعی سطح تک لے جانے کی تیاری

نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) سڑک، ریل اور بندرگاہ جیسے ٹریفک اور نقل و حمل کے شعبے میں بڑے ملٹی ماڈل پروجیکٹوں کی منصوبہ بندی اور نفاذ کے لیے نافذ گتی شکتی نیشنل میگا پلان (گتی شکتی این ایم پی) کا تصور اب ضلعی سطح پر لے جانے کے مقصد سے پڑوسی ممالک نیپال اور سری لنکا میں بھی اس کے فوائد پہنچانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں
بنگلہ دیش کی حکومت ہندو اقلیتی طبقہ کے تحفظ کو یقینی بنائے: حکومت ہند

بنگلہ دیش کی حکومت ہندو اقلیتی طبقہ کے تحفظ کو یقینی بنائے: حکومت ہند

نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی حکومت نے ہفتہ کے روز بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں درگا پوجا کے پنڈال پر پٹرول بم حملے اور ستکھیرا کے مندر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ہدیہ کئے گئے دیوی کالی کے سونے کا تاج چوری کی خبر کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے وہاں کی حکومت سے اقلیتی ہندو برادری کے لوگوں اور ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی  کا مہسانہ حادثہ پراظہار تعزیت، متاثرین کے لیے ایکس گریشیا کا اعلان

وزیر اعظم مودی کا مہسانہ حادثہ پراظہار تعزیت، متاثرین کے لیے ایکس گریشیا کا اعلان

نئی دہلی، 12 اکتوبر ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے مہسانہ ضلع کے کڑی تعلقہ کے جسل پور گاؤں میں ہفتہ کو ایک حادثے میں نو مزدوروں کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے اور مرنے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈیا الائنس میں شامل سبھی لیڈران حلف برداری کی تقریب میں شامل ہونگے :فاروق عبداللہ

انڈیا الائنس میں شامل سبھی لیڈران حلف برداری کی تقریب میں شامل ہونگے :فاروق عبداللہ

سری نگر12 اکتوبر(یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتے کی شام کو کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو متحد کرنا نئی حکومت کو ایجنڈا ہوگا۔

...مزید دیکھیں
سونیا-راہل نے رام لیلا میدان میں دسہرہ کا تہوار منایا

سونیا-راہل نے رام لیلا میدان میں دسہرہ کا تہوار منایا

نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کو یہاں رام لیلا میدان میں نو شری دھارمک لیلا کمیٹی کی طرف سے منعقدہ دسہرہ تہوار میں شرکت کی۔

...مزید دیکھیں
مراٹھی مانس کے حقوق کے لیے لڑائی جاری رہیگی،مودی- شاہ  نفرت پھیلارہے ہیں۔ اُدھوٹھاکرے

مراٹھی مانس کے حقوق کے لیے لڑائی جاری رہیگی،مودی- شاہ نفرت پھیلارہے ہیں۔ اُدھوٹھاکرے

ممبئی ،12 اکتوبر(یواین آئی) آج یہاں شیواجی پارک میں دسہرہ کے موقع پر آج شب مرکز کی مودی اور مہاراشٹر کی شندے حکومتوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ مراٹھی مانس کے حقوق غصب کیے جارہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
image