image
Tuesday, Jun 18 2024 | Time 15:41 Hrs(IST)
Regional

اپنے کام میں کوتاہی برتنے والے انجینئرز کو نوٹس

جے پور، 20 مئی (یو این آئی) راجستھان میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ کے سرکاری سکریٹری ڈاکٹر سمیت شرما نے سپرنٹنڈنگ انجینئروں کو موسم گرما کی ہنگامی صورتحال کے تحت منظور شدہ کام کو 31 مئی تک مکمل کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس میں کوتاہی برتی گئی تو چاروں اضلاع کے سپرنٹنڈنگ انجینئرز کو شوکاز نوٹس دیے جائیں گے۔

مسٹر شرما نے پیر کو کہا کہ سوائی مادھوپور کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر کیلاش چند مینا، بانسواڑہ کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر اشوک چاولہ، دھول پور سپرنٹنڈنٹ انجینئر مکیش گرگ اور گنگاپور سٹی سپرنٹنڈنٹ انجینئر رامکیش مینا کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ موسم گرما کے ہنگامی حالات کے تحت منظور شدہ کاموں کو 31 مئی تک ہر حال میں مکمل کیا جائے۔
خاص خبریں
ریلوے وزیر کو فوری طور پر برخاست کیا جائے: کانگریس

ریلوے وزیر کو فوری طور پر برخاست کیا جائے: کانگریس

نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی لاپرواہی کی وجہ سے ریل سفر سب سے زیادہ غیر محفوظ اور چیلنجنگ بن گیا ہے اور ریلوے کے وزیر ریلوے اصلاحات پر توجہ نہیں دے رہے ہیں، اس لیے انہیں فوری طور پر برطرف کیا جانا چاہیے کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ریلوے حادثات تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور حکومت اس سے نمٹنے پر توجہ نہیں دے رہی ہے  ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو کے پاس دو ریاستوں کا چارج ہے اس لئے وہ اپنی ذمہ داریوں کو انجام دینے کے قابل نہیں ہیں، یہی وجہ ہے کہ ریلوے کا تحفظ ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے اور مسٹر ویشنو کو فوری اثر سے برطرف کیا جانا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے نیٹ پر این ٹی اے، مرکز سے کہا کہ اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اسے قبول کرکے  مناسب کارروائی کریں

سپریم کورٹ نے نیٹ پر این ٹی اے، مرکز سے کہا کہ اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اسے قبول کرکے مناسب کارروائی کریں

نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات سے گھرے نیٹ یو جی 2024 کو منسوخ کرکے پھر سے کرائے جانے کے مانگ والی ایک عرضی پر منگل کو مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) سے کہا کہ خواہ کسی بھی طرف سے 0.001 فیصد بھی لاپرواہی ہو، اسے قبول کریں اور طلبہ میں اعتماد پیدا کرنے کے لیے مناسب وقت پر مناسب کارروائی کرتے ہوئے اس معاملے سے پوری طرح نمٹا جانا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس قیادت جہاں انتخابات ہونے ہیں ان ریاستوں کے لیڈروں کے ساتھ اسٹریٹجک میٹنگ کرے گی : وینوگوپال

کانگریس قیادت جہاں انتخابات ہونے ہیں ان ریاستوں کے لیڈروں کے ساتھ اسٹریٹجک میٹنگ کرے گی : وینوگوپال

نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات میں کامیابی سے حوصلہ افزا کانگریس کی مرکزی قیادت ان ریاستوں کے سینئر لیڈروں کے ساتھ اگلے ہفتے چار دن تک بات چیت کرے گی جہاں جلد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں منگل کو یہ معلومات دیتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری تنظیم کے سی وینوگوپال نے کہا کہ کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی متعلقہ ریاستوں کے ریاستی سطح کے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کریں گے اور وہاں کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

...مزید دیکھیں
پرتشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی  نافذ

پرتشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی نافذ

بالاسور، 18 جون (یو این آئی) اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے انتظامیہ نے یہ قدم پیر کو دو کمیونٹیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر تصادم کے بعد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا ہے ضلعی انتظامیہ نے  حساس علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے اور شورش زدہ علاقوں میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
بھوپال میں 'چپکو تحریک' کے بعد تقریباً 29 ہزار درخت کاٹنے کی تجویز منسوخ

بھوپال میں 'چپکو تحریک' کے بعد تقریباً 29 ہزار درخت کاٹنے کی تجویز منسوخ

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) اپنی ہریالی کے لیے پورے ملک میں مشہور مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں گزشتہ ایک ہفتے سے چل رہی 'چپکو تحریک' کے بعد مدھیہ پردیش ہاؤسنگ اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ نے اپنی ایک متنازعہ اسکیم کو منسوخ کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر زراعت شیوراج نے بدھنی اسمبلی سے استعفیٰ  دیا

وزیر زراعت شیوراج نے بدھنی اسمبلی سے استعفیٰ دیا

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر زراعت اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست کی ودیشا پارلیمانی سیٹ سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد سیہور ضلع کی بدھنی اسمبلی سیٹ سے استعفیٰ دے دیا۔

...مزید دیکھیں
یادو آج شاہ کی نامزدگی میں شامل ہوں گے

یادو آج شاہ کی نامزدگی میں شامل ہوں گے

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج چھندواڑہ ضلع کی امرواڑہ اسمبلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کملیش شاہ کی نامزدگی میں حصہ لیں گے۔

...مزید دیکھیں
ریلوے وزیر کو فوری طور پر برخاست کیا جائے: کانگریس

ریلوے وزیر کو فوری طور پر برخاست کیا جائے: کانگریس

18 Jun 2024 | 3:38 PM