image
Tuesday, Jun 18 2024 | Time 15:16 Hrs(IST)
Regional

آئین کو بچانے کے لئے بی جے پی کو ہرانا ہے:ا کھلیش

بستی/سدھارتھ نگر:20مئی(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی)صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے آئین کو بچانے کے لئے سبھی لوگوں کو مل کر بی جےپی کو ہرانا ہوگا۔

بستی کے سرکاری انٹر کالج احاطے میں اتحاد کے امیدوار رام پرساد چودھری کی حمایت میں منعقد عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یادو نے کہا کہ انڈیا اتحاد کو پورے ملک میں کافی حمایت مل رہی ہے۔
یہ الیکشن آئین کو بچانے کا الیکشن ہے۔
خاص خبریں
پرتشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی  نافذ

پرتشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی نافذ

بالاسور، 18 جون (یو این آئی) اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے انتظامیہ نے یہ قدم پیر کو دو کمیونٹیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر تصادم کے بعد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا ہے ضلعی انتظامیہ نے  حساس علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے اور شورش زدہ علاقوں میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے نیٹ پر این ٹی اے، مرکز سے کہا کہ اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اسے قبول کرکے  مناسب کارروائی کریں

سپریم کورٹ نے نیٹ پر این ٹی اے، مرکز سے کہا کہ اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اسے قبول کرکے مناسب کارروائی کریں

نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات سے گھرے نیٹ یو جی 2024 کو منسوخ کرکے پھر سے کرائے جانے کے مانگ والی ایک عرضی پر منگل کو مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) سے کہا کہ خواہ کسی بھی طرف سے 0.001 فیصد بھی لاپرواہی ہو، اسے قبول کریں اور طلبہ میں اعتماد پیدا کرنے کے لیے مناسب وقت پر مناسب کارروائی کرتے ہوئے اس معاملے سے پوری طرح نمٹا جانا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس قیادت جہاں انتخابات ہونے ہیں ان ریاستوں کے لیڈروں کے ساتھ اسٹریٹجک میٹنگ کرے گی : وینوگوپال

کانگریس قیادت جہاں انتخابات ہونے ہیں ان ریاستوں کے لیڈروں کے ساتھ اسٹریٹجک میٹنگ کرے گی : وینوگوپال

نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات میں کامیابی سے حوصلہ افزا کانگریس کی مرکزی قیادت ان ریاستوں کے سینئر لیڈروں کے ساتھ اگلے ہفتے چار دن تک بات چیت کرے گی جہاں جلد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں منگل کو یہ معلومات دیتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری تنظیم کے سی وینوگوپال نے کہا کہ کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی متعلقہ ریاستوں کے ریاستی سطح کے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کریں گے اور وہاں کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

...مزید دیکھیں
بھوپال میں 'چپکو تحریک' کے بعد تقریباً 29 ہزار درخت کاٹنے کی تجویز منسوخ

بھوپال میں 'چپکو تحریک' کے بعد تقریباً 29 ہزار درخت کاٹنے کی تجویز منسوخ

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) اپنی ہریالی کے لیے پورے ملک میں مشہور مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں گزشتہ ایک ہفتے سے چل رہی 'چپکو تحریک' کے بعد مدھیہ پردیش ہاؤسنگ اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ نے اپنی ایک متنازعہ اسکیم کو منسوخ کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر زراعت شیوراج نے بدھنی اسمبلی سے استعفیٰ  دیا

وزیر زراعت شیوراج نے بدھنی اسمبلی سے استعفیٰ دیا

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر زراعت اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست کی ودیشا پارلیمانی سیٹ سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد سیہور ضلع کی بدھنی اسمبلی سیٹ سے استعفیٰ دے دیا۔

...مزید دیکھیں
یادو آج شاہ کی نامزدگی میں شامل ہوں گے

یادو آج شاہ کی نامزدگی میں شامل ہوں گے

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج چھندواڑہ ضلع کی امرواڑہ اسمبلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کملیش شاہ کی نامزدگی میں حصہ لیں گے۔

...مزید دیکھیں
اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

روم، 18 جون (یو این آئی) اٹلی کے ساحل پر پیر کو دو کشتیوں کے حادثوں میں کم از کم 11 تارکین وطن کی موت اور 66 دیگر لاپتہ ہو گئے۔

...مزید دیکھیں

ٹی20 ورلڈ کپ میں آخری میچ کے بعد گروپ کی بنیاد پر ٹیموں کی پوزیشن

18 Jun 2024 | 3:15 PM

گراس آئیلیٹ، 18 جون (یو این آئی) امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی -20 ورلڈ کپ میں پیر کو آخری لیگ میچ کے بعد گروپ ٹیبل میں ٹیموں کی پوزیشن اس طرح ہے:- گروپ اےٹیم...میچ...جیت...ہار...پوائنٹس...نیٹرن ریٹانڈیا............4...3.0.....7.....1.137امریکہ.....4.....2......1......5....0.127پاکستان...4...2......2.....4...0.294کینیڈا......4.....1......2......3...-0.493آئرلینڈ...4.....0......3.....1....-1.293 گروپ بیآسٹریلیا.....4.....4....0....8....2.791انگلینڈ............4...2.1.5.3.611سکاٹ لینڈ...4...2...1...5...1.255نمیبیا......4.....1.....3....2...-2.585عمان ..........4.....0.....4....0...-3.062گروپ سیویسٹ انڈیز........4...4.....0.....8.....3.257افغانستان...4...3.....1.....6.....1.835نیوزی لینڈ............4.....2.....2....4.....0.415یوگنڈا............4......1.....3.....2....-4.510پاپوا نیو گنی.4.....0.....4.....0....-1.268گروپ ڈیجنوبی افریقہ...4...4.....0....8.....0.470بنگلہ دیش............4...3....1....6.....0.616سری لنکا.................4.....1....2....3...0.863نیدرلینڈز ..........4.....1....3....2....-1.358نیپال............4.....0.3.1.....-0.542یواین آئی۔

غازی پور:باندرا ایکسپریس سے تین جعل ساز پولیس حراست سے فرار

17 Jun 2024 | 6:01 PM

اٹاوہ:17جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے اک دل علاقے میں غازی پور باندرا ایکسپریس سے ٹرانجٹ ریمانڈ پر لے جائے جارہے تین جعل ساز پولیس حراست سے فرار ہوگئے۔

image