image
Tuesday, Jun 18 2024 | Time 14:36 Hrs(IST)
Regional

عوام اس انتخابات میں بکنے اور خریدنے والوں کو سبق سکھائیں گے: سکھو

چمبہ، 20 مئی (یو این آئی) ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ٹھاکر سکھویندر سنگھ سکھو نے آج کہا کہ اس انتخابات میں عوام بکنے اور خریدنے والوں دونوں کو سخت سبق سکھائیں گے۔

مسٹرسکھو نے آج چنبہ ضلع کے چوراہ اسمبلی حلقہ کی کانگڑا لوک سبھا سیٹ سے کانگریس امیدوار آنند شرما کے حق میں مہم چلائی اور لوگوں سے اپیل کی کہ وہ آنند شرما کو بھاری ووٹوں سے کامیاب بنائیں۔
بھنجھاڑ میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بی جے پی گزشتہ 15 سالوں سے کانگڑا لوک سبھا سیٹ کی نمائندگی کر رہی ہے لیکن بی جے پی کے ممبران پارلیمنٹ کانگڑا لوک سبھا حلقہ کے مسائل کو نمایاں طور پر اٹھانے میں ناکام رہے ہیں۔
خاص خبریں
پرتشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی  نافذ

پرتشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی نافذ

بالاسور، 18 جون (یو این آئی) اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے انتظامیہ نے یہ قدم پیر کو دو کمیونٹیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر تصادم کے بعد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا ہے ضلعی انتظامیہ نے  حساس علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے اور شورش زدہ علاقوں میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے نیٹ پر این ٹی اے، مرکز سے کہا کہ اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اسے قبول کرکے  مناسب کارروائی کریں

سپریم کورٹ نے نیٹ پر این ٹی اے، مرکز سے کہا کہ اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اسے قبول کرکے مناسب کارروائی کریں

نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات سے گھرے نیٹ یو جی 2024 کو منسوخ کرکے پھر سے کرائے جانے کے مانگ والی ایک عرضی پر منگل کو مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) سے کہا کہ خواہ کسی بھی طرف سے 0.001 فیصد بھی لاپرواہی ہو، اسے قبول کریں اور طلبہ میں اعتماد پیدا کرنے کے لیے مناسب وقت پر مناسب کارروائی کرتے ہوئے اس معاملے سے پوری طرح نمٹا جانا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس قیادت جہاں انتخابات ہونے ہیں ان ریاستوں کے لیڈروں کے ساتھ اسٹریٹجک میٹنگ کرے گی : وینوگوپال

کانگریس قیادت جہاں انتخابات ہونے ہیں ان ریاستوں کے لیڈروں کے ساتھ اسٹریٹجک میٹنگ کرے گی : وینوگوپال

نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات میں کامیابی سے حوصلہ افزا کانگریس کی مرکزی قیادت ان ریاستوں کے سینئر لیڈروں کے ساتھ اگلے ہفتے چار دن تک بات چیت کرے گی جہاں جلد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں منگل کو یہ معلومات دیتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری تنظیم کے سی وینوگوپال نے کہا کہ کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی متعلقہ ریاستوں کے ریاستی سطح کے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کریں گے اور وہاں کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

...مزید دیکھیں
بھوپال میں 'چپکو تحریک' کے بعد تقریباً 29 ہزار درخت کاٹنے کی تجویز منسوخ

بھوپال میں 'چپکو تحریک' کے بعد تقریباً 29 ہزار درخت کاٹنے کی تجویز منسوخ

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) اپنی ہریالی کے لیے پورے ملک میں مشہور مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں گزشتہ ایک ہفتے سے چل رہی 'چپکو تحریک' کے بعد مدھیہ پردیش ہاؤسنگ اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ نے اپنی ایک متنازعہ اسکیم کو منسوخ کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر زراعت شیوراج نے بدھنی اسمبلی سے استعفیٰ  دیا

وزیر زراعت شیوراج نے بدھنی اسمبلی سے استعفیٰ دیا

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر زراعت اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست کی ودیشا پارلیمانی سیٹ سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد سیہور ضلع کی بدھنی اسمبلی سیٹ سے استعفیٰ دے دیا۔

...مزید دیکھیں
یادو آج شاہ کی نامزدگی میں شامل ہوں گے

یادو آج شاہ کی نامزدگی میں شامل ہوں گے

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج چھندواڑہ ضلع کی امرواڑہ اسمبلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کملیش شاہ کی نامزدگی میں حصہ لیں گے۔

...مزید دیکھیں
اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

روم، 18 جون (یو این آئی) اٹلی کے ساحل پر پیر کو دو کشتیوں کے حادثوں میں کم از کم 11 تارکین وطن کی موت اور 66 دیگر لاپتہ ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
نیوزی لینڈ نے پاپوا نیو گنی کو سات وکٹوں سے ہرایا

نیوزی لینڈ نے پاپوا نیو گنی کو سات وکٹوں سے ہرایا

18 Jun 2024 | 1:56 PM

تاروبا، 17 جون (یو این آئی) لوکی فرگوسن کی بغیر کوئی رن دیئے تین وکٹ کی شاندار گیندبازی اور ڈیون کونوے (35) رنوں کی اننگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے پیر کو ٹی -20 ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں پاپوا نیو گنی کو 46 گیندیں باقی رہتے سات وکٹوں سے شکست دے دی۔

غازی پور:باندرا ایکسپریس سے تین جعل ساز پولیس حراست سے فرار

17 Jun 2024 | 6:01 PM

اٹاوہ:17جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے اک دل علاقے میں غازی پور باندرا ایکسپریس سے ٹرانجٹ ریمانڈ پر لے جائے جارہے تین جعل ساز پولیس حراست سے فرار ہوگئے۔

image