image
Tuesday, Jun 18 2024 | Time 13:22 Hrs(IST)
Regional

راہل گاندھی کے سامنے کرن چودھری اور راؤ دان سنگھ کا ٹکراؤ

بھیوانی، 22 مئی (یو این آئی) ہریانہ کانگریس کی دھڑے بندی اور کے لیڈروں کے درمیان تناؤ اس وقت سامنے آیا جب بدھ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی موجودگی میں پارٹی لیڈر کرن چودھری اور راؤ دان سنگھ نے ایک دوسرے سے بحث شروع کر دی اور پارٹی لیڈر بھوپیندر سنگھ ہڈا نے محترمہ چودھری سے اپنی سیٹ خالی کر وائی۔

واضح رہے کہ ہریانہ میں مسٹر ہڈا اور ایس آر کے دھڑے (کماری سیلجا، رنبیر سرجے والا اور کرن چودھری) کے درمیان مبینہ طور پر تناؤ سامنے آیا ۔
چرخی دادری میں انتخابی ریلی کے دوران جب مسٹر ہڈا تقریر کرنے کے لیے اٹھے تو محترمہ چودھری آئیں اور ان کی نشست پر بیٹھ گئیں اور مسٹر گاندھی سے شکایت کرنے لگیں۔
خاص خبریں
پرتشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی  نافذ

پرتشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی نافذ

بالاسور، 18 جون (یو این آئی) اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بھوپال میں 'چپکو تحریک' کے بعد تقریباً 29 ہزار درخت کاٹنے کی تجویز منسوخ

بھوپال میں 'چپکو تحریک' کے بعد تقریباً 29 ہزار درخت کاٹنے کی تجویز منسوخ

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) اپنی ہریالی کے لیے پورے ملک میں مشہور مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں گزشتہ ایک ہفتے سے چل رہی 'چپکو تحریک' کے بعد مدھیہ پردیش ہاؤسنگ اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ نے اپنی ایک متنازعہ اسکیم کو منسوخ کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر زراعت شیوراج نے بدھنی اسمبلی سے استعفیٰ  دیا

وزیر زراعت شیوراج نے بدھنی اسمبلی سے استعفیٰ دیا

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر زراعت اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست کی ودیشا پارلیمانی سیٹ سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد سیہور ضلع کی بدھنی اسمبلی سیٹ سے استعفیٰ دے دیا۔

...مزید دیکھیں
یادو آج شاہ کی نامزدگی میں شامل ہوں گے

یادو آج شاہ کی نامزدگی میں شامل ہوں گے

بھوپال، 18 جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج چھندواڑہ ضلع کی امرواڑہ اسمبلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کملیش شاہ کی نامزدگی میں حصہ لیں گے۔

...مزید دیکھیں
اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

روم، 18 جون (یو این آئی) اٹلی کے ساحل پر پیر کو دو کشتیوں کے حادثوں میں کم از کم 11 تارکین وطن کی موت اور 66 دیگر لاپتہ ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رن کے بڑے فرق سے شکست دی

ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رن کے بڑے فرق سے شکست دی

گراس آئیلٹ، 18 جون (یو این آئی) نکولس پورن کی شاندار نصف سنچری (98) اور پھر گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے ٹی-20 ورلڈ کپ کے 40ویں میچ میں افغانستان کو 104 رن کے بڑے فرق سے شکست دے دی۔

...مزید دیکھیں
غزہ میں اسرائیلی حملے میں آٹھ فلسطینی تاجر شہید

غزہ میں اسرائیلی حملے میں آٹھ فلسطینی تاجر شہید

غزہ، 18 جون (یو این آئی) غزہ پٹی میں اسرائیلی حملے میں سڑک کے کنارے تجارتی ٹرکوں کا انتظار کر رہے کم از کم آٹھ فلسطینی تاجر ہلاک ہو گئے۔

...مزید دیکھیں

غازی پور:باندرا ایکسپریس سے تین جعل ساز پولیس حراست سے فرار

17 Jun 2024 | 6:01 PM

اٹاوہ:17جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے اک دل علاقے میں غازی پور باندرا ایکسپریس سے ٹرانجٹ ریمانڈ پر لے جائے جارہے تین جعل ساز پولیس حراست سے فرار ہوگئے۔

image