image
Tuesday, Jul 16 2024 | Time 11:05 Hrs(IST)
Regional

جو حکومت بجلی اور پانی کی کمی کو پورا نہیں کرتی اسے اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں

چنڈی گڑھ، 18 جون (یو این آئی) ہریانہ کانگریس کے سینئر لیڈر بھوپیندر سنگھ ہڈا نے منگل کو کہا کہ ریاست میں بجلی اور پانی کی قلت کے باعث افراتفری کا ماحول ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اقتدار کے نشے میں مدہوش آنکھیں بند کیے بیٹھی ہے، جو پارٹی عوام کی بنیادی ضروریات جیسے بجلی اور پانی کو پورا نہیں کر سکتی اسے اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔

مسٹر ہڈا نے کہا کہ بجلی کی قلت کی وجہ سے نہ صرف عام زندگی متاثر ہو رہی ہے بلکہ لوگوں کے کاروبار اور صنعتوں پر بھی اس کا منفی اثر پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کے دور میں ہریانہ بجلی کی پیداوار میں سرپلس ریاست بن گیا تھا۔
خاص خبریں
ڈوڈہ تصادم :میجر(کیپٹن) اور ایس او جی جوان سمیت پانچ اہلکار جاں بحق، آپریشن جاری

ڈوڈہ تصادم :میجر(کیپٹن) اور ایس او جی جوان سمیت پانچ اہلکار جاں بحق، آپریشن جاری

جموں،16جولائی(یو این آئی)جموں وکشمیر کے ڈوڈہ ضلع کے دیسا جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین خونین تصادم میں فوجی میجر(کیپٹن) ، ایس او جی جوان سمیت پانچ اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ نے وانس کو نائب صدارتی امیدوار کے طور پر منتخب کیا

ٹرمپ نے وانس کو نائب صدارتی امیدوار کے طور پر منتخب کیا

واشنگٹن، 16 جولائی (یو این آئی) امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی وانس کو نائب صدارتی امیدوار کے طور پر چنا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وی آئی پی سربراہ مکیش ساہنی کے والد کا قتل

وی آئی پی سربراہ مکیش ساہنی کے والد کا قتل

دربھنگہ 16 جولائی (یو این آئی) وکاسیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے سربراہ اور بہار کے سابق وزیر مکیش ساہنی کے والد جیتن ساہنی کا آج دربھنگہ ضلع کے بیرول سب ڈویژن میں افضل پنچایت کے سوپول بازار میں واقع ان کے آبائی گھر میں قتل کر دیا گیا۔

...مزید دیکھیں
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں نو فلسطینیوں کی موت

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں نو فلسطینیوں کی موت

غزہ، 16 جولائی (یو این آئی) وسطی غزہ پٹی میں نصرت پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بناکر کئے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم نو فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں دو افراد ہلاک

لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں دو افراد ہلاک

بیروت، 16 جولائی (یو این آئی) لبنان کے جنوبی سرحدی گاؤں پر پیر کو اسرائیلی فضائی حملوں میں دو شہری ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
پیرس:  چاقو کے حملے میں ایک فوجی زخمی

پیرس: چاقو کے حملے میں ایک فوجی زخمی

پیرس، 16 جولائی (یو این آئی) فرانس میں پیرس کے گارے ڈی ایل ایسٹ (ایسٹرن ٹرین اسٹیشن) پر گشت کرنے والا ایک سپاہی پیر کی رات چاقو کے حملے میں زخمی ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
مہنگائی پر کانگریس کا مودی پر تیکھا حملہ

مہنگائی پر کانگریس کا مودی پر تیکھا حملہ

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے مہنگائی کے سلسلے میں حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی غریبوں سے کھانا چھین کر اپنے دوستوں کو دیتے ہیں، اس لیے انہیں مہنگائی سے دوچار غریبوں کے دکھوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا پارٹی نے کہا، ’مہنگائی مین‘ مودی کا چابک پھر سے عوام پر چلا ہے۔

...مزید دیکھیں

بیلی نے وارنر کی چیمپئنز ٹرافی کی امیدوں پر پانی پھیرا

15 Jul 2024 | 10:55 PM

میلبورن، 15 جولائی (یو این آئی) آسٹریلیا کے سلیکٹر جارج بیلی نے ڈیوڈ وارنر کے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ریٹائرمنٹ سے واپسی کے اشارے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سابق سلامی بلے صرف اس معاملے کو بھڑکا رہے ہیں۔

سرپھرا نے ویک اینڈ کے دوران 12 کروڑ روپے کمائے

15 Jul 2024 | 12:37 PM

ممبئی، 15 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلم سرپھرا نے اپنے پہلے ویک اینڈ کے دوران ہندوستانی مارکیٹ میں 12 کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے۔

image