image
Monday, Sep 16 2024 | Time 00:43 Hrs(IST)
Regional

پرتاپ گڑھ:مڈھ بھیڑ میں تین لٹیرے گرفتار

پرتاپ گڑھ:03جولائی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں پولیس نے ہفتہ کو کوچنگ کے دوران تھانہ کوہنڈور سرکل علاقے پولیس کے ساتھ مڈھ بھیڑ میں لوٹ پاٹ کرنے والے مطلوب 03 ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمین نے دو جولائی کو تھانہ کوہنڈور علاقے گرام خوشحالی کے نزدیک نہر کنارے متھوٹ مائیکرو فائنانس کمپنی کے سیلس مین آشیش یادو سے کلکشن کے روپئے چھین لئے اور موقع سے فرار ہوگئے۔

اس واقعہ کے ضمن میں تھانہ کوہنڈور میں مدعی کی تحریر کی بنیاد پر 4 ملزمین کے خلاف لوٹ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
خاص خبریں
وزیر اعظم  نریندرمودی نے جھارکھنڈ سے ملک کو چھ وندے بھارت ٹرینوں کا تحفہ دیا

وزیر اعظم نریندرمودی نے جھارکھنڈ سے ملک کو چھ وندے بھارت ٹرینوں کا تحفہ دیا

رانچی، 15 ستمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی سے ملک کو چھ وندے بھارت ٹرینوں کا تحفہ دیا جس میں ٹاٹا نگر-پٹنہ بھی شامل ہے وزیر اعظم نے ان چھ بندے بھارت ٹرینوں کو رانچی سے آن لائن ہری جھنڈی دکھا کر شروع کیا وزیراعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جھارکھنڈ کے ٹاٹا نگر میں 660 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔

...مزید دیکھیں
میرٹھ میں تین منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 10 افراد کی موت

میرٹھ میں تین منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 10 افراد کی موت

میرٹھ:15ستمبر(یواین آئی)اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں لگاتار کئی دنوں سے ہورہی بارش سے پچاس سال پرانی تین منزلہ عمارت اچانک منہدم ہوگئی جس میں ایک ہی کنبے کے تین بچوں سمیت دس افراد کی ملبے کے نیچے دبنے سے موت ہوگئی اتوار کی علی الصبح تک چلی راحت رسانی مہم کے بعد 9لاشوں کو ملبے سے نکالا جاسکا۔

...مزید دیکھیں
دو دن بعد وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دوں گا: کیجریوال

دو دن بعد وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دوں گا: کیجریوال

نئی دہلی، 15 ستمبر (یواین آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ وہ دو دنوں بعد وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے مسٹر کیجریوال نے آج یہاں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا انہوں نے کہا، آج میں آپ کے درمیان آیا ہوں، عوام کی عدالت میں آیا ہوں  آپ سے یہ پوچھنے آیا ہوں کہ آپ کیجریوال کو ایماندار سمجھتے ہیں گنہگار؟ میں دہلی اور ملک کے لوگوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیجریوال ایماندار ہیں یا گنہگار؟ میں دو دن بعد وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے جا رہا ہوں۔

...مزید دیکھیں
ہائی الرٹ کے بیچ پونچھ اور کٹھوعہ میں دو مقامات پر انکاونٹر جاری

ہائی الرٹ کے بیچ پونچھ اور کٹھوعہ میں دو مقامات پر انکاونٹر جاری

جموں15 ستمبر(یو این آئی)جموں وکشمیر کے پونچھ اور کٹھوعہ میں اتوار کو سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض جنگلاتی علاقوں کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں ذرائع کے مطابق جنگلی علاقے میں پھنسے ہوئے ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کی خاطر اضافی دستوں کو روانہ کیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق اتوار کی صبح پونچھ کے گرسی ٹاپ پر سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین دوبدو گولیوں کا تبادلہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
راہل نے مہیلا کانگریس کو یوم تاسیس پر مبارکباد دی

راہل نے مہیلا کانگریس کو یوم تاسیس پر مبارکباد دی

نئی دہلی، 15 ستمبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے مہیلا کانگریس کے عہدیداروں اور کارکنوں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کی جدوجہد ملک میں خواتین کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگی مسٹر گاندھی نے مہیلا کانگریس کے عہدیداروں سے جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا اور کہا کہ ان کی محنت سے خواتین کو احترام اورسماج میں برابری ملے گی۔

...مزید دیکھیں
ہمیں پورے ہندو سماج کو منظم کرنا ہوگا: بھاگوت

ہمیں پورے ہندو سماج کو منظم کرنا ہوگا: بھاگوت

الور، 15 ستمبر (یو این آئی) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سر سنگھ چالک موہن بھاگوت نے رضاکاروں سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں پورے ہندو سماج کو منظم کرنا ہوگا مسٹر بھاگوت اتوار کو راجستھان کے الور میں اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں منعقدہ اجتماعی تقریب میں رضاکاروں سے خطاب کر رہے تھے۔

...مزید دیکھیں
ہر شخص کے مسئلے کا حل حکومت کی اولین ترجیح:یوگی

ہر شخص کے مسئلے کا حل حکومت کی اولین ترجیح:یوگی

گورکھپور:15ستمبر(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے گورکھپور قیام کے دوران اتوار کی صبح گورکھناتھ مندر میں منعقد جنتا درشن میں تقریبا 300افراد سے ملاقات کر ان کے مسائل کو سنا اور فریادیوں کو تیقن دیا کہ ہر شخص کے مسئلے کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے یوگی اتوار کو گورکھناتھ مندر احاطے کے مہنت دگوجئے اسمرتی بھون کے سامنے منعقد جنتا درشن میں لوگوں تک خود پہنچے۔

...مزید دیکھیں

سائی شکتی اور مدھیہ پردیش خواتین ہاکی اکیڈمی نے اپنے میچ جیت لیے

15 Sep 2024 | 11:41 PM

گوالیار، 15 ستمبر (یو این آئی) کھیلو انڈیا جونیئر ویمنز ہاکی لیگ 2024-2025 کے دوسرے دن اتوار کو سائی شکتی، پریتم سیواچ ہاکی اکیڈمی سونی پت، سینٹر آف ایکسی لینس جھارکھنڈ اور مدھیہ پردیش ویمنس ہاکی اکیڈمی نے اپنے اپنے میچ جیت لیے۔

کیجریوال کا استعفیٰ، ان کی ایمانداری کا ثبوت: کٹاروچک

15 Sep 2024 | 10:14 PM

چنڈی گڑھ، 15 ستمبر (یو این آئی) پنجاب کے خوراک، شہری سپلائی، صارفین کے امور اور جنگلی حیات کے تحفظ کے وزیر لال چند کٹارچک نے کہا کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے استعفیٰ سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ ایک ایماندار شخص ہیں اور زندگی میں اچھے ارادے رکھتے ہیں۔

image