Monday, Apr 23 2018 | Time 14:59 Hrs(IST)
  • بٹ کوئن لوٹ کیس ،امریلی ایس پی سے پوچھ گچھ
  • شہر حیدرآباد میں درجہ حرارت کے ساتھ ساتھ سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ۔ متوسط طبقہ پریشان
  • جرمن میڈیا کا انکشاف :شام کی فوج نے کیمیائی حملہ نہیں کیا
  • تحریک مواخذہ کا نوٹس مسترد؛ کانگریس کا قانونی رائے لینے کا فیصلہ
  • جموں وکشمیر: بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے قصورواروں کیلئے سزائے موت، حکومت نے آرڈیننس تیار کرلیا
  • گیل کا طوفان روکنے کے مقصد سے اترے گی دلی
  • سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک و چار زخمی
  • لوک آیوکت وشواناتھ شٹی خدمات سے رجوع
  • تلنگانہ کے جنگاوں میں بجلی گرنے کے واقعات میں تین افراد ہلاک
Regional Share

یاسین ملک کا خاتون صحافی پر گھر میں زبردستی گھسنے کا الزام، پولیس تھانے میں شکایت درج کرالی

سری نگر ، 19مئی (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے جمعہ کے روز نئی دہلی سے چلنے والی ایک ٹی وی چینل کی خاتون صحافی پر گھر میں زبردستی گھسنے کا الزام لگاتے ہوئے مذکورہ صحافی کے خلاف سری نگر کے پولیس تھانہ مائسمہ میں اپنی شکایت درج کرالی۔
مسٹر ملک نے یہاں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’آج علی الصبح ایک خاتون صحافی اپنے دو عدد کیمرہ برداروں کے ہمراہ میرے گھر پر آدھمکی اور براہ راست مکان کی تیسری منزل پر موجود میرے بیڈ روم میں پہنچ گئی۔
اس محترمہ نے آنے سے قبل کوئی اپائنمنٹ نہیں لی تھی اور آنے کے بعد کمرے کے اندر گھسنے کے بجائے دروازے پر سے ہی سوالات کرنے شروع کردیے‘ ۔
خاص خبریں
چیف جسٹس کے خلاف مواخذے کی  تحریک کا نوٹس نائیڈو نے کیا نامنظور

چیف جسٹس کے خلاف مواخذے کی تحریک کا نوٹس نائیڈو نے کیا نامنظور

نئی دہلی، 23 اپریل (یواین آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف کانگریس سمیت سات اپوزیشن پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ کے مواخذے کی تحریک کے نوٹس کو آج نامنظور کر دیا۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 1:10 PM
مشرقی دہلی میں جینس فیکٹری میں آگ، دو ہلاک

مشرقی دہلی میں جینس فیکٹری میں آگ، دو ہلاک

نئی دہلی، 23 اپریل (یواین آئی) مشرقی دہلی میں گیتا کالونی تھانہ علاقہ کے کیلاش نگر میں واقع ایک جینس بنانے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے دو افراد کی موت ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 10:52 AM
شیو سینا لیڈر سچن ساونت کا گولی مار کر قتل

شیو سینا لیڈر سچن ساونت کا گولی مار کر قتل

ممبئی،23اپریل(یو این آئی) بائیک سوار دو جرائم پیشہ افراد نے شیو سینا لیڈر سچن ساونت کو بوریولی علاقہ میں گولی مار کر قتل کردیا۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 10:54 AM
جی -7 کے وزرائے خارجہ  روس کے  رویہ پر احتجاج

جی -7 کے وزرائے خارجہ روس کے رویہ پر احتجاج

ٹورنٹو، 23 اپریل (رائٹر) جی -7 میں شامل ممالک نے روس کے رویے کو امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 10:58 AM
ایٹمی پروگرام ختم کرے، پھر ہٹائیں گے پابندی: امریکہ

ایٹمی پروگرام ختم کرے، پھر ہٹائیں گے پابندی: امریکہ

واشنگٹن 23 اپریل (رائٹر) امریکہ شمالی کوریا پر عائد پابندی اس وقت تک نہیں هٹائےگا جب تک وہ اپنے نیوکلیائی پروگراموں کو کافی حد تک ختم نہیں کر دے گا۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 9:30 AM
پاکستان میں دھماکہ، ایک نوجوان کی موت تین زخمی

پاکستان میں دھماکہ، ایک نوجوان کی موت تین زخمی

اسلام آباد، 23 اپریل (یواین آئی) پاکستان میں شمالی وزیرستان کے ميرانشاه کے پاس سڑک کنارے بم دھماکے میں فوج کے ایک جوان کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 10:59 AM

جنوبی کوریا نے شمال کوریا سے متصل سرحد پر وپیگنڈہ نشریہ بند کیا

سیول، 23 اپریل (رائٹر) جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے ایک دہائی بعد جمعہ کو ہونے والے پہلے بین کوریائی سربراہی مذاکرات سے قبل پرامن ماحول پیدا کرنے کے مقصد سے آج سے شمالی کوریا کے ساتھ متصل سرحد پر پروپیگنڈہ نشریہ روک دیا ہے۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 8:52 AM

تحریک مواخذہ کا نوٹس مسترد؛ کانگریس کا قانونی رائے لینے کا فیصلہ

23 Apr 2018 | 1:53 PM

نئی دہلی،23اپریل(یو این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف تحریک مواخذہ کے نوٹس کو راجیہ سبھا کے چیئر مین ایم ونکیا نائیڈو کے ذریعہ مسترد کئے جانے کے معاملہ میں کانگریس نےقانونی ماہرین سے رایئے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

گیل کا طوفان روکنے کے مقصد سے اترے گی دلی

23 Apr 2018 | 1:43 PM

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) دو بار کے آئی پی ایل فاتح کپتان گوتم گمبھیر اور رکی پونٹنگ جیسے کھلاڑی کو کوچ رکھ کر اترنے دلی ڈیئر ڈیولس کی ٹیم ٹورنامنٹ کے 11 ویں ایڈیشن میں یکے بعد دیگرے شکست کا سامنا کررہی ہے اور اب اسے اپنی قسمت بدلنے کے لئے صرف اپنے گھر کا سہارا رہ گیا ہے لیکن ساتھ ہی اسے گیل نامی طوفان کو روکنا ہوگا۔

image