image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 15:11 Hrs(IST)
Regional

کشمیر ایک سنگین مسئلہ ہے ، تیز طرار بیان بازیوں سے حل نہیں ہوگا: گیلانی

سری نگر ، 22مئی (یو ا ین آئی) بذرگ علیحدگی پسند راہنما اور حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ ، بی جے پی قومی صدر امیت شاہ اور ریاستی نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ کے کشمیر سے متعلق بیانات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھاجپا قائدین سخت زبان استعمال کرکے ہندوستان میں اپنے ووٹ بینک کو کسی حد تک مطمئن تو کرسکتے ہیں، البتہ کشمیر کے حالات اور کشمیریوں کی سوچ پر اس کا کوئی اثر پڑتا ہے اور نہ اس طرح سے مسئلہ کشمیر کے اسٹیٹس کو تبدیل کیا جانا ممکن ہے۔
انہوں نے بھاجپا قائدین کوبقول اُن کے جنونی طرزِ فکر سے اُوپر اٹھ کر سوچنے کی صلاح دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر ایک سنگین اور سلگتا ہوا مسئلہ ہے اور اس کو تیز طرار بیان بازیوں سے حل کیا جانا ممکن نہیں ہے۔
حریت چیئرمین نے مسٹر راجناتھ سنگھ، مسٹر امیت شاہ اور مسٹر نرمل سنگھ کے کشمیر کے حوالے سے دیے گئے بیان پر ردّعمل ظاہر کرتے ہوئے الزام لگایا کہ کوئی بھی بھاجپا لیڈر معقول اور حقائق کے مطابق بات کرتا نظر نہیں آتا ہے۔
خاص خبریں
توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز یوگا گرو بابا رام دیو کو پتنجلی آیوروید کے 'گمراہ کن' اشتہارات کے معاملے میں توہین عدالت کی کارروائی کے ضمن میں ان کے خلاف جاری وجہ بتاؤ نوٹس کا جواب داخل نہ کرنے پر انہیں ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا۔

...مزید دیکھیں
گورنر جھارکھنڈ کو تلنگانہ اورپڈوچیری کی زائد ذمہ داری

گورنر جھارکھنڈ کو تلنگانہ اورپڈوچیری کی زائد ذمہ داری

حیدرآباد 19مارچ(یواین آئی) جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن کو تلنگانہ کے گورنر کے طور پر اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) فضائیہ کے جنگی اور ٹرانسپورٹ طیاروں نے پھرسے آندھرا پردیش میں ضلع باپٹلا کے اڈانکی میں قومی شاہراہ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کرکے اپنی صلاحیت اور مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

ماسکو، 19 مارچ (یو این آئی) روس کے مشرق بعید میں امور علاقے میں کان منہدم ہونے سے تقریباً 13 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ، 19 مارچ (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31,726 ہو گئی ہے جب کہ 73,792 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

صنعاء، 19 مارچ (یو این آئی) بحیرہ احمر میں تعینات امریکی اور برطانوی بحری افواج نے پیر کے روز یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر دس فضائی حملے کیے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

کشمیر میں بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

سری نگر، 19 مارچ (یو این آئی) وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ درج ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں

مظفرنگر:کانسٹیبل نے کیا ٹیچر کا قتل

18 Mar 2024 | 3:32 PM

مظفرنگر:18مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے سول لائن علاقے میں آپسی تنازع میں کانسٹیبل نے ایک ٹیچر کا گولی مار کر قتل کردیا۔

image