image
Wednesday, May 23 2018 | Time 12:31 Hrs(IST)
  • پاکستانی کی فائرنگ میں 4 افراد کی موت، 35 زخمی
  • پاکستان کی فائرنگ میں چار افراد ہلاک ، 35 زخمی
  • سسرال آئےنوجوان کاپیٹ پیٹ کرقتل
  • ہماچل پردیش کاربن نیوٹرل بننے کی راہ گامزن : كووند
  • آم کی فصل والےعلاقےمیں کیڑوں کاقہر،کنٹرول کرنےکی ہدایت
  • راہل مندسور میں چھ جون کو کریں گے اجتماع سے خطاب
  • جے ڈی یو کے جنرل سیکریٹری کی اہلیہ نے خودکشی کی
  • بنڈارودتاتریہ کےبیٹےویشنوکاانتقال
  • بنڈارودتاتریہ کےبیٹےویشنوکاانتقال
  • بنڈارودتاتریہ کےبیٹےویشنوکاانتقال
  • بنڈارودتاتریہ کےبیٹےویشنوکاانتقال
  • ڈی ڈی انڈیا
  • بنڈارودتاتریہ کےبیٹےویشنوکاانتقال
  • بنڈارودتاتریہ کےبیٹےویشنوکاانتقال
Regional Share

وارانسی میں منسوخ کئے گئے دس لاکھ روپے کے نوٹ برآمد، تین گرفتار

وارانسی،17جولائی (یو این آئی) اترپردیش کی وارانسی پولیس نے آج سارناتھ علاقہ میں تین لوگوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے منسوخ کئے گئے دس لاکھ روپے کے پرانے نوٹ برآمد کئے ہیں۔
سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ رام کرشن بھاردواج نے آج یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ سارناتھ کے تھانہ انچارج اکھلیش کمار سنگھ کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر پہاڑیا چوراہے سے دشرتھ ، اشوک اور مہیش پرساد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے منسوخ کئے گئے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے دس لاکھ روپے کے پرانے نوٹ برآمد کئے جبکہ ان کے دو ساتھی موقع سے فرارہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ شیوپور کی طرف سے کچھ نوجوان پرانے نوٹ لیکر آنے والے ہیں۔
خاص خبریں
ہماچل پردیش کاربن نیوٹرل بننے کی  راہ  گامزن : كووند

ہماچل پردیش کاربن نیوٹرل بننے کی راہ گامزن : كووند

شملہ، 23 مئی (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند نے کہا ہے کہ 'کاربن نیوٹرل' بننے کی سمت میں گامزن ہماچل پردیش میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر عائد پابندی قابل ستائش ہے اور’ سوچھ بھارت مشن' کے تحت یہ 'کھلی جگہ میں رفع حاجت سے آزاد' ریاست قرار دیا جا چکا ہے۔

...مزید دیکھیں
راہل مندسور میں چھ جون کو کریں گے اجتماع سے خطاب

راہل مندسور میں چھ جون کو کریں گے اجتماع سے خطاب

بھوپال، 23 مئی (یواین آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی مدھیہ پردیش کے ضلع مندسور کے پپليامنڈي میں آئندہ چھ جون کو ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں
پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

نئی دہلی، 23 مئی (یواین آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
اب ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات ختم کرنے کی دھمکی

اب ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات ختم کرنے کی دھمکی

واشنگٹن،23مئی(یو این آئی)سبھی باتیں ٹھیک ٹھاک سمت میں جارہی تھیں ،جنوبی و شمالی کوریا سے خوشگوار خبریں دنیا کو مل رہی تھیں۔

...مزید دیکھیں

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے نامہ نگاروں کی فہرست منظور کی

سورج ،23 مئی (رائٹر) جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے شمالی کوریا کو پنگ گیئری میں واقع اس کے جوہری ٹیسٹنگ سینٹر پر جانے والے صحافیوں کی ایک فہرست سونپی ہے جسے اس نے منظور کر لیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بنڈارودتاتریہ کےبیٹےویشنوکاانتقال

بنڈارودتاتریہ کےبیٹےویشنوکاانتقال

حیدرآباد،23مئی(یواین آئی)بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جےپی)کےرکن پارلیمان اورسابق مرکزی وزیربنڈارودتاتریہ کےبیٹےویشنوکاآج دل کادورہ پڑنےسےانتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں

جنسی استحصال معاملہ:سب سے بڑے پادری کا اپنی ڈیوٹی چھوڑنے کا اعلان

ملبورن، 23 مئی (رائٹر) آسٹریلیا میں بچوں کے جنسی استحصال کو چھپانے کے معاملہ میں عدالت سے مجرم ٹھہرائے جانے کے ایک دن بعد سب سے بڑے پادری فلپ ولسن نے آج کہا کہ وہ اپنی ڈیوٹی سے خود کو الگ کریں گے۔

...مزید دیکھیں
اب ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات ختم کرنے کی دھمکی

اب ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات ختم کرنے کی دھمکی

23 May 2018 | 11:04 AM

واشنگٹن،23مئی(یو این آئی)سبھی باتیں ٹھیک ٹھاک سمت میں جارہی تھیں ،جنوبی و شمالی کوریا سے خوشگوار خبریں دنیا کو مل رہی تھیں۔شمالی کوریا نے خود ان تمام مراکز کو ختم کرنے کا اعلان کردیا جہاں نیوکلیائی ٹسٹ ہوئے تھے۔اسی درمیان یہ بات بھی طے ہوگئی کہ شمالی کوریاکے سربراہ کم جونگ ان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ ملاقات کرنے جارہے ہیں ۔

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

23 May 2018 | 11:03 AM

نئی دہلی، 23 مئی (یواین آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ دہلی میں آج پٹرول 30 پیسے اور مہنگا ہوکر 77 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گیا جبکہ وہیں ممبئی میں دام 85 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

چین سے ہارکر ہندستان تھامس کپ سے باہر

23 May 2018 | 12:02 AM

بینکاک ،22مئی (یواین آئی)ہندستان کی مردوکی ٹیم بیڈمنٹن کے پاورہاؤس چین سے منگل کے روز 5۔

....

23 May 2018 | 9:56 AM

صدا بہار گیت لکھنے والے مجروح سلطان پوری کے قلم میں وہ بات تھی کہ زمانہ ان کا دیوانہ بن گیا ۔

پاکستانی کی فائرنگ میں 4 افراد کی موت، 35 زخمی

23 May 2018 | 12:30 PM

جموں 23 مئی (یواین آئی) پاکستان نے آج پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں میں کنٹرول لائن کے قریب شدید فائرنگ کی، جس سے کم از کم چار شہریوں کی موت ہو گئی جبکہ بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے تین جوانوں سمیت 35 دیگر زخمی ہوگئے۔

پنجاب کو 88 رنوں پر ڈھیر کرکے بنگلور فاتح

14 May 2018 | 11:34 PM

اندور، 14 مئی (یو این آئی) فاسٹ بولر امیش یادو (23 رن پر تین وکٹ) کی قیادت میں گیند بازوں کی جارحانہ کارکردگی سے رائل چیلنجرز بنگلور نے کنگز الیون پنجاب کو پیر کو 10 وکٹ سے پیٹ کر آئی پی ایل 11 کے پلے آف میں پہنچنے کی اپنی امید کو قائم رکھا ہے۔

image