Sunday, Feb 25 2018 | Time 01:21 Hrs(IST)
Regional Share

ہندوستان سے شیروں کی گھٹتی تعداد میں چینی اسمگلنگ کا ہاتھ

جے پور، 17 جولائی (یواین آئی) جنگلی جانوروں کے حقوق کے لئے جدوجہدکرنے والے قومی ادارے پیپلز فار اینيملس کے ریاستی انچارج بابو لال جاجو نے کہا کہ ہندوستان میں شیروں کے اعضاء کی اسمگلنگ کی وجہ سے گزشتہ ڈھائی سال میں 269 شروں کی موت تشویش ناک ہے۔
مسٹر جاجو نے آج ایک بیان جاری کرکے کہا کہ ہندوستان سے شیروں کے خاتمے میں چین کا ہاتھ ہونے کے ساتھ ہی ملک میں نیشنل پارکوں کے سیکورٹی نظام کا کمزور ہونا بھی بنیادی وجہ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین شیروں کے اعضا کا سب سے بڑا خریدار ہے اور چینی بازار میں ایک مردہ شیر کی قیمت 60 لاکھ روپے لگائی جاتی ہے۔
خاص خبریں
بینک گھپلوں کا اثر کاروبار میں سہولت پر بھی پڑے گا: جیٹلی

بینک گھپلوں کا اثر کاروبار میں سہولت پر بھی پڑے گا: جیٹلی

نئی دہلی‘ 24فروری (یو این آئی) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ بینک گھپلوں کا کاروبار میں سہولت پر بھی اثر پڑے گا اور بار بار ایسے گھپلے ہونے سے معیشت میں سدھار کی تمام کوششیں بے کار رہ جائیں گی۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:09 PM
بلاک سطح پر کھلے گا جن دوا مرکز، سستی دوائیں دستیاب ہوں گی

بلاک سطح پر کھلے گا جن دوا مرکز، سستی دوائیں دستیاب ہوں گی

نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) حکومت نے غیر معمولی بیماریوں سےمتاثر لوگوں کو سستی اور معتبر دوائیں فراہم کرنے کے لئے بلاک سطح پر جن دوا کے مرکز کھولنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اب تک مختلف مقامات پر اس قسم کے 3177 مرکز کھولے جا چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 2:16 PM
ای ۔ وے بل یکم اپریل سے نافذ کرنے کی سفارش

ای ۔ وے بل یکم اپریل سے نافذ کرنے کی سفارش

نئی دہلی‘ 24 فروری (یو این آئی) جی ایس ٹی پر عمل درآمد کے لئے قائم کابینی گروپ نے بین الاقوامی مال ٹرانسپورٹ کے لئے ای وے بل کا نظم یکم اپریل سے نافذ کرنے کی سفارش کی ہے جب کہ ریاست کے اندر ای وے بل بعد میں مرحلہ وار طریقے سے نافذ کیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:06 PM
بہار میں بھیانک سڑک حادثہ 9 بچوں کی موت 20 سے زائد زخمی

بہار میں بھیانک سڑک حادثہ 9 بچوں کی موت 20 سے زائد زخمی

مظفر پور 24 فروری (یو این آئی) بہار میں مظفر پور ضلع کے مینا پور پولیس اسٹیشن علاقہ میں آج ایک بھیانک سڑک حادثہ میں نو بچوں کی موت ہو گئی اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 4:20 PM
سبھی کو اپنے عقیدے کے مطابق تہوار منانے  کا حق:یوگی

سبھی کو اپنے عقیدے کے مطابق تہوار منانے کا حق:یوگی

متھرا،24فروری (یواین آئی)’’میں ہندوہوں ۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:13 PM
معروف صحافی نیلابھ مشرا نہیں رہے

معروف صحافی نیلابھ مشرا نہیں رہے

نئی دہلی‘ 24 فروری (یو این آئی) نیشنل ہیرالڈ گروپ کے چیف ایڈیٹر نیلابھ مشرا کا آج چینئی میں انتقال ہوگیاں ان کی عمر 57برس تھی۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:10 PM
نیتش حکومت میں بدعنوانی عروج  پر:تیجسوی

نیتش حکومت میں بدعنوانی عروج پر:تیجسوی

دربھنگہ، 24 فروری (یو این آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے آج کہا کہ نتیش حکومت میں بدعنوانی عروج پر پہنچنے سے ترقیاتی کام ٹھپ پڑ گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:15 PM

این ڈی اے نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے متعدد اقدامات کئے: مودی

24 Feb 2018 | 11:40 PM

چنئی، 24 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ تمل ناڈو میں کاروباری خواتین کے لئے اماں دوپهيہ گاڑی سبسڈی منصوبہ اور بڑے پیمانے پر کیئے جانے والے شجرکاری پروگرام سے آنے والے وقت میں خواتین کو بااختیار بنانے اور قدرت کی حفاظت کرنے میں مدد ملے گی۔

....

24 Feb 2018 | 8:54 PM

کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے گرونانک دیو یونیورسٹی امرتسر کے بزنس اسکول کی صدر شعبہ پروفیسر جسبین کور نے کہاکہ ملک میں جی ایس ٹی کو سب سے بڑے براہ راست ٹیکس کے طور پر نافذ کئے جانے سے دیگر ٹیکسوں کو ہٹانے میں کامیابی ملی ہے۔

شعیب اختر نے دی کوہلی کو چیتے سے تشبیہ دی

03 Feb 2018 | 4:47 PM

لاہور ، 03 فروری (یو این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے جنوبی افریقہ کےخلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی کو چیتے سے تشبیہ دی ہے ۔

image