Sunday, Nov 19 2017 | Time 03:06 Hrs(IST)
Regional Share

کشمیر بار ایسوسی ایشن صدر کو این آئی اے نے ایک بار پھر طلب کرلیا، وکلاء کا ہڑتال پر جانے کا اعلان

سری نگر ، 13 ستمبر (یو ا ین آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے کشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے صدر ایڈوکیٹ میاں عبدالقیوم کو ایک بار پھر تفتیش کے لئے طلب کرلیا ہے۔
میاں قیوم کو جمعرات (14 ستمبر کو)نئی دہلی میں این آئی اے کے ہیڈکوارٹرس میں حاضر ہونے کے لئے کہا گیا ہے۔
ذرائع نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ’ایڈوکیٹ قیوم کو پاکستان اور دوسرے ممالک سے ہونے والی مبینہ ٹیرر فنڈنگ اور علیحدگی پسندوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے این آئی اے کی جانب سے شروع کردہ تحقیقات کے سلسلے میں پوچھ تاچھ کے لئے ایک بار پھر نئی دہلی طلب کیا گیا ہے‘۔
خاص خبریں
وزیردفاع رفائل سودے پر سوالوں کے جواب دیں:راہل

وزیردفاع رفائل سودے پر سوالوں کے جواب دیں:راہل

نئی دہلی،18نومبر(یواین آئی)کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے رفائل جنگی طیارہ سودے کے سلسلے میں وزیردفاع نرملا سیتارمن سے آج تین سوال پوچھے اور کہا کہ انہیں اس بارے میں پوری معلومات دینی چاہئے۔

...مزید دیکھیں 18 Nov 2017 | 7:47 PM
رافیل  سودے کوپوری  شفافیت کے ساتھ حتمی شکل دی گئی ہے:نرملا سیتارمن

رافیل سودے کوپوری شفافیت کے ساتھ حتمی شکل دی گئی ہے:نرملا سیتارمن

چنئی، 18 نومبر (یو این آئی) وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لئے تمام ہدایات پر عمل کیا گیا ہے اور اس سودے کو پوری شفافیت کے ساتھ حتمی شکل دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں 18 Nov 2017 | 8:00 PM
فلم انڈسٹری فلم ’پدماوتی‘ کی مخالفت کے سلسلے میں آئی ایف ایف آئی کا بائکاٹ کرے:شبانہ

فلم انڈسٹری فلم ’پدماوتی‘ کی مخالفت کے سلسلے میں آئی ایف ایف آئی کا بائکاٹ کرے:شبانہ

نئی دہلی،18نومبر (یواین آئی)اداکارہ شبانہ اعظمی نے فلم ’پدماوتی‘کی مخالفت کررہے لوگوں کے ذریعہ فلم کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون،ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور دیگر افراد کو مل رہی دھمکیوں پر ناراضگی ظاہرکرتے ہوئے فلم انڈسٹری سے گوا میں منعقد 48ویں ’انڈین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (آئی ایف ایف آئی)‘ کا بائکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں 18 Nov 2017 | 6:44 PM
عاشقی ہیرو راہل رائے بی جے پی میں شامل

عاشقی ہیرو راہل رائے بی جے پی میں شامل

نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) فلم ’عاشقی‘ سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والے اداکار راہل رائے نے آج یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔

...مزید دیکھیں 18 Nov 2017 | 3:42 PM
متنازعہ رام جنم بھومی کی عمارت کے  قریب  آٹھ افراد گرفتار

متنازعہ رام جنم بھومی کی عمارت کے قریب آٹھ افراد گرفتار

اجودھیا 18 نومبر (یو این آئی) اجودھیا کے متنازعہ رام جنم بھومی مندرکے عمارت کے نزدیک آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں 18 Nov 2017 | 3:36 PM
گوگل کا آج کا ڈوڈل فلم ’ہدایت کار وی شانتارام ‘کو خراج عقیدت

گوگل کا آج کا ڈوڈل فلم ’ہدایت کار وی شانتارام ‘کو خراج عقیدت

نئی دہلی،18نومبر(یواین آئی)سرچ انجن گوگل نے آج اپنا ڈوڈل ،مشہور ہدایت کار،فلم ساز اور بہترین اداکار وی شانتا رام کو خراج عقیدت کے طورپر پیش کی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں 18 Nov 2017 | 4:33 PM
مجرم بھاگے بھاگےپھر رہے ہیں:یوگی

مجرم بھاگے بھاگےپھر رہے ہیں:یوگی

مظفرنگر/میرٹھ،18نومبر(یواین آئی)اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے غیر قانونی ذبح خانہ کو بند کرنے کی مہم جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے آج کہا کہ مجرموں کو کسی حالت میں بخشہ نہیں جائےگا۔

...مزید دیکھیں 18 Nov 2017 | 6:15 PM

برلن سے سعودی سفیر طلب، ریاض میں جرمن سفیر کو سمن

18 Nov 2017 | 6:27 PM

قاہرہ/ دبئی، 18 نومبر ( یو این آئی) لبنان جاری سیاسی بحران پر کشیدگی کے درمیان سعودی عرب نے جرمنی میں تعینات اپنے سفیر کو مشاورت کے لئے واپس بلالیا ہے، جبکہ ریاض میں تعینات جرمن سفیر کو بھی دفتر خارجہ میں طلب کر کے جرمن وزیر خارجہ کے منفی تبصرے پر احتجاج درج کرایا گیا ہے۔

image